Pak Studies 12th Chapter 6 Culture of Pakistan Questions Bank

Pak Studies 12th Chapter 6 Culture of Pakistan Questions Bank
Pak Studies 12th Chapter 6 Culture of Pakistan Questions Bank

مطالعہ پاکستان بارھویں جماعت باب نمبر 6: اسلامی جمہوریہ پاکستان کی ثقافت

MCQs

براہِ مہربانی درست جواب کا انتخاب کریں

1. اس کا دعویٰ تھا کہ وہ تصویر دیکھ کر مصور کا نام بتا سکتا ہے۔






2. ایک کل ہوتی ہے ۔





3. تاج الدین زر یں کون سے شعبے سے تعلق رکھتے تھے۔





4. ٹیکسلا کا راولپنڈی سے فاصلہ۔






5. جو، گندم، مچھلی اور ....ان کی خوراک تھی ۔






6. دونوں شہر کتنے سو سال پہلے تباہی کا شکار ہوئے ۔





7. رتھ سے ثابت ہوا کہ قدیم لوگ ...... کے استعمال سے آشنا تھے۔





8. زمانہ قبل از مسیح میں یہ فن موجودہ پاکستان کے کئی علاقوں میں مقبول تھا۔





9. زیورات کا استعمال عام تھا






10. سندھ میں کون سے علاقے میں کھدائی ہوئی





11. سنگ تراشی کے بہت ہی دلفریب نمونے آج بھی دیکھے جاسکتے ہیں ۔





12. قدیم وادی سندھ میں جواہرات کا استعمال کیا جا تا تھا جو غالبا منگوائے جاتے تھے ۔





13. مقبرہ شاہ رکن عالم واقع ہے۔





14. ۔۔۔کو محفوظ رکھنے کے لئے گودام تعمیر کئے جاتے تھے





15. 24 ۔۔....۔۔۔کی وادیوں میں پانی کی موجودگی نے ثقافت و تہذیب کو ابھارا ۔





16. 712میں مسلمان وادی سندھ میں کس شخصیت کی قیادت میں داخل ہوئے ؟





17. برصغیر پر مسلمانوں نے کتنے سال حکومت کی ؟





18. پاکستانی ثقافت پر واضح چھاپ ہے۔





19. پاکستانی عوام کے لباس میں پڑا..... ہے ۔





20. پاکستانی لوگوں کی مرغوب غذا ہے۔





21. تان سین کون سے مغل بادشاہ کے دربار کا موسیقا رتھا ۔






22. جنگ آزادی ہوئی۔





23. جہانگیر دلدادہ تھا ۔





24. دنیا کی مختلف قومیں بڑی حد تک اپنی اپنی جداگانہ... خصوصیات رکھتی ہے ۔





25. دونوں شہروں کا آپس میں فاصلہ ہے ۔





26. راولپنڈی سے پشاور تک کا علاقہ کیا کہلا تا ہے؟





27. زراعت کے لئے راہ ہموار کی۔





28. ساہیوال کے قریب کون سے علاقے میں کھدائی ہوئی ۔





29. سرسید کی قیادت میں کون سی تحریک شروع ہوئی ۔





30. سمندری ساحل کے قریب رہنے والوں کو بہت پسند ہے ۔





31. سنگ مرمر کی مصنوعات اپنی مثال آپ ہیں ۔






32. سیالکوٹ اور چھریوں کے لئے بہت مشہور ہے۔





33. شاہ عبد الطیف کا عرس ہوتا ہے





34. شہری ماحول پر... لباس کا اثر نمایاں نظر آتا ہے ۔






35. شہنشاہ جہانگیر کے دربار سے وابستہ استاد منصور ، استاد محمد نادر اور استاد مسعود کا تعلق کس فن سے تھا ؟






36. عبد الرحمٰن چغتا ئی کاتعلق کس فن سے ہے؟





37. عزت واحترام کی نگاہ سے دیکھا جا تا ہے ۔






38. قطب مینار کہاں واقع ہے ۔





39. کسی قوم کی ثقافت کی بنیادی اکائی ہے ۔






40. کسی قوم کی شناخت کی جاتی ہے ۔





41. کھدائی کی گئی تو برآمد ہوئے ۔





42. کھلونے تیار کئے جاتے تھے۔






43. کون سے دور میں فن موسیقی کو کافی عروج حاصل رہا۔






44. گندھارا کا علاقہ وادی سندھ کے کس سمت میں واقع ہے ۔





45. گندھارا کا مرکزی شہر تھا۔





46. مچھلی ،شیراور گینڈے کی موجودگی ظاہر کرتی ہے کہ وہ رغبت رکھتے تھے ۔






47. مسلسل ارتقاء ہوتا رہتا ہے۔





48. مشہور راگ میاں کی مہار‘‘ کے خالق؟





49. مغلیہ خاندان کا شاہکار مسجد مہابت خان‘‘ پاکستان کے کس شہر میں ہے؟





50. مہاراجہ کنشک کے دور میں اس آرٹ کو بہت عروج حاصل ہوا ۔





51. موہنجو داڑو کے معنی ہیں ۔






52. موہنجوداڑو کالا ڑکانہ سے فاصلہ کتنے کلومیٹر ہے۔





53. موہنجوداڑو کے ٹیلوں کی کھدائی کب ہوئی ۔






54. میاں کی ٹوڈی کا راگ کس نے بنایا۔





55. ہڑپہ کا ساہیوال سے فاصلہ کتنے کلو میٹر ہے ۔





56. ہڑپہ کے کھنڈرات کس ضلع میں واقع ہیں؟






57. وادی سندھ کے لوگ بخوبی آگاہ تھے۔





58. وادی سندھ کی تہذیب کتنے سال پرانی ہے؟






59. وادی سندھ کی قدیم تہذیب تھی ۔





60. یونانیوں نے اس فن پر گہرا اثر ڈالا۔






مختصر سوالات

انگریز ماہر آثار قدیمہ سرجان مارشل نے پاکستان میں کیا کام کیا؟ ☆
 آپ کوٹ ڈیجی کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟ ☆
 آپ منصورہ کے قدیم شہر کے بارے میں کیا کانتے ہو؟ ☆
 پاکستان کے ثقافتی ورثہ میں ہڑپہ کی کیا اہمیت ہے؟ ☆
 پاکستانی ثقافت کا ایک مختصر تاریخی پس منظر دیں؟ ☆
 مسلم معمار کی نمایاں خصوصیات کا اندراج؟ ☆
پاکستان کے پانچ مشہور میلوں اور عرسوں کے نام تحریر کیجئے۔ ☆
پاکستان میں کسی قسم کے لباس اور زیورات پہنے جاتے ہیں؟ ☆
پاکستان میں کون کون سے اسلامی تہوار منائے جاتے ہیں؟ ☆
پاکستان میں کون کون سی غذائیں پسند کی جاتی ہیں؟ ☆
تعلیمی اداروں کے نام لکھیے جو تحریک علی گڑھ کے نتیجے میں قائم ہوۓ ۔ ☆
ثقافت کی تعریف کیجئے۔ ☆
قدیم تہذیب سے تعلق رکھنے والے چند جانوروں کے نام لکھیں جو آج بھی موجود ہیں۔ ☆
گندھارا تہذیب کا مرکز کہاں ہے؟ ☆
مغلیہ دور کے ان بادشاہوں کے نام لکھیے جوفن خطاطی میں گہری دلچسپی رکھتے تھے۔ ☆
وادی سندھ کے قدیم باشندے کس قسم کے جنگی آلات اور اوزار استعمال کرتے تھے؟ ☆

تفصیلی سوالات

ثقافت کی تعریف کیجئے نیز انسانی ثقافت کا ارتقاء بیان کیجئے۔ ☆
قدیم وادی سندھ کی ثقافت کی خصوصیات بیان کیجئے۔ ☆
ثقافت کے حوالے سے مختلف شعبوں میں مسلمانوں نے جوشاہکار پیش کیے ان کا جائزہ لیجیئے۔ ☆
پاکستانی ثقافت کی نمایاں خصوصیات کا ذکر کیجئے ۔ ☆

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post