Pak Studies 12th Chapter 4 Steps Towards an Islamic Republic of Pakistan Questions Bank

Pak Studies 12th Chapter 4 Steps Towards an Islamic Republic of Pakistan Questions Bank
Pak Studies 12th Chapter 4 Steps Towards an Islamic Republic of Pakistan Questions Bank

مطالعہ پاکستان بارھویں جماعت باب نمبر 4: پاکستان کو اسلامی جمہوریہ بنانے کے اقدامات

MCQs

براہِ مہربانی درست جواب کا انتخاب کریں

1. 1973کا آئین ملک میں نافذ ہوا۔





2. 1956ء کے آئین کو دستور ساز اسمبلی نے منظور کی





3. 1956کے دستور کے نفاذ کے وقت ملک کے وزیر اعظم کون تھے





4. 1962کے آئین کے نفاذ کے وقت ملک کا صدر کون تھا






5. 1973کے آئین کا مسودہ اسمبلی نے منظور کیا





6. کون سے آئین کے تحت اسلامی نظریاتی کونسل کا قیام عمل میں لایا گیا۔






7. 1956کا آئین کب ملک میں نافذ ہوا





8. 1962کا آئین ملک میں کب نافذ ہوا۔





9. 1962کے آئین کی ایک خاص بات





10. ء 1956کے آئین کا مسودہ دستور ساز اسمبلی میں کیا گیا ۔





11. اسلام میں اقتدار اعلی کا مالک۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔






12. انسانی حقوق کا پہلا چارٹر ہے۔





13. ایوب خان کے استعفٰی کے بعد اقتدار کس کے حوالے کیا گیا۔





14. ایوب خان نے کون سا آئین منسوخ کیا۔





15. ایوب خان نے ملک میں مارشل لاء کب لگایا ۔






16. بنیادی اصولوں کی کمیٹی کی پہلی رپورٹ شائع ہوئی ؟





17. بنیادی اصولوں کی کمیٹی کی پہلی عبوری رپورٹ کس کی سربراہی میں پیش کی گئی ۔





18. بنیادی اصولوں کی کمیٹی کی دوسری رپورٹ 1952ء میں کس نے پیش کی ؟





19. بنیادی اصولوں کی کمیٹی کی دوسری رپورٹ کب شائع ہوئی ۔





20. بھٹو نے ملک میں عبوری آئین کب نافذ کیا ۔





21. پاکستان کے پہلے وزیراعظم تھے۔





22. پاکستان کی دستور سازی کی تاریخ میں میگنا کارٹا کی حیثیت حاصل ہوگئی۔






23. پاکستان میں پہلا مارشل لاء کب لگا۔





24. پہلے عام انتخابات میں مشرقی پاکستان سے اکثریت حاصل ہوئی۔





25. پہلی دفعہ مسلمان کی تعریف کون سے آئین میں شامل کی گئی ۔






26. دستور پاکستان 1956ء کا نفاذ کب ہوا؟





27. دستور پاکستان 1962ء پاس کروانے والے سربراہ مملکت کا نام ہے۔





28. دوسری دستور ساز اسمبلی کا انتخاب کب ہوا ۔





29. دوسری دستور ساز اسمبلی میں کتنے ارکان تھے۔






30. شرعی حدود آرڈینس کب نافذ کیا گیا ؟





31. صدر ایوب خان نے کب استعفی دیا۔





32. قرار داد مقاصدہ پاس ہونے کا سن ۔





33. قرارداد مقاصد کے مطابق کائنات پر اقتداراعلیٰ کا مالک ہے ۔





34. قرارداد مقاصد کے مطابق ملک کا نفاذ ہوگا ۔





35. کون سے آئین کے تحت ادارہ تحقیقات اسلامیہ قائم کیا گیا۔





36. مشرقی پاکستان، بنگلہ دیش کب بنا ؟






37. ملک میں پہلے عام انتخابات کب ہوئے؟






38. نظریہ اسلام اور۔۔۔ کا آپس میں چولی دامن کا ساتھ ہے۔





39. یحییٰ خان نے اقتدار بھٹو کے حوالے کیا ۔






مختصر سوالات

 1977ء کے بعد عدلیہ اور قوانین کے اسلامائزیشن کے لیے کیا اقدامات اُٹھائے گئے؟ ☆
 انسانی حقوق کی دو اہم خصوصیات بیان کریں؟ ☆
 حجتہ الوداع اور اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے اعلامیہ کا مواز نہ اور اس کے برخلاف بیان کریں؟ ☆
 مالیاتی امور میں اسلامائزیشن کے کیے جانے والے اقدامات کا ایک اکاؤنٹ دیں؟ ☆
 مسلمانوں کی پہچان بتائیں دو سے چار لائینوں کے مطابق بیان کریں؟ ☆
اخلاقی حقوق سے کیا مراد ہے؟ ☆
اسلامی نظریاتی کونسل کے تین فرائض بیان کیجئے ۔ ☆
اللہ تعالی کی حاکمیت سے کیا مراد ہے؟ ☆
انسانی حقوق کے عالمی منشور 1948 کی کوئی سی پانچ دفعات لکھیے۔ ☆
انسانی حقوق کی تین خصوصیات تحریر کیجئے۔ ☆
بنیادی اصولوں کی کمیٹی کی دوسری رپورٹ کی تین اسلامی دفعات لکھیے۔ ☆
حقوق کی تعریف کریں۔ ☆
دستور پاکستان 1956 کی پانچ اسلامی دفعات لکھیے۔ ☆
دستور پاکستان 1962 کی پانچ اسلامی دفعات لکھیے۔ ☆
دستور پاکستان 1973 کی پانچ اسلامی دفعات لکھیے۔ ☆
فرائض سے کیا مراد ہے؟ ☆
قرارداد مقاصد کی اہمیت بیان کیجئے ۔ ☆
مسلمان کی تعریف کیجئے۔ ☆

تفصیلی سوالات

حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا خطبہ حجتہ الوداع انسانی حقوق کا ایک مسلمہ بین الاقوامی چارٹر ہے ۔ خطبہ حجتہ الوداع کی اہم باتوں کی روشنی میں اس کا جائزہ لیجئے ۔ ☆
قرار داد مقاصد کے کوئی پانچ نکات بیان کیجئے؟ ☆
1973ء کے دستور کی اسلامی دفعات کا جائزہ لیجئے ۔ ☆
پاکستان میں نفاذ اسلام کے لیے کی گئی کوششوں کا ذکر کیجئے ۔ ☆
شہریوں کے کوئی سے اس معاشرتی حقوق بیان کیجئے ۔ ☆
شہریوں کے کوئی سے پانچ سیاسی حقوق بیان کیجئے ۔ ☆
شہریوں کے کوئی سے سات فرائض بیان کیجئے ۔ ☆
انسانی حقوق کے عالمی منشور ( 1948ء) کے کوئی سے دس نکات بیان کیجئے۔ ☆

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post