Pak Studies 12th Chapter 11 Foreign Policy of Islamic Republic of Pakistan Questions Bank |
مطالعہ پاکستان بارھویں جماعت باب نمبر 11: اسلامی جمہوریہ پاکستان کی خارجہ پالیسی
MCQs
براہِ مہربانی درست جواب کا انتخاب کریں
1. جنوری 2004 میں سارک کا نفرنس پاکستان کے جس شہر میں ہوئی ۔
2. 1990میں پاکستان کے کس ملک سے تعلقات میں کچھ بہتری آئی۔
3. 1950میں کس ملک کے حکمران نے پاکستان کا دورہ کیا۔
4. 1991کے مشرقی وسطیٰ کے انتشار میں پاکستان نے موقف کی حمایت کی۔
5. ء1949 میں پاکستان کے وزیر اعظم لیاقت علی خان نے کس ملک کا دورہ کیا۔
6. پاکستان اور بھارت کے نا خوشگوار تعلقات کی سب سے بڑی وجہ
7. 1951میں پاکستان اور سعودی عرب میں معاہدہ ہوا۔
8. 1966میں جس سعودی فرماں روا نے پاکستان کا دورہ کیا۔
9. 1970کی دہائی میں پاکستان کے تعلقات کس ملک کے ساتھ گرم جوش ر ہے
10. 2001ء کو پاکستان اور بھارت کے درمیان کانفرنس کہاں ہوئی
11. اسلامی انقلاب کس ملک میں آیا۔
12. افغانستان میں فوجی انقلاب آیا۔
13. اقتصادی تعاون کی تنظیم کی بنیا در کھنے کاسن
14. اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس منعقدہ ستمبر۔۔ کے موقع پر بھی صدر پاکستان اور بھارتی وزیر اعظم کے درمیان ملاقاتیں ہوئیں ۔
15. انتظامی تکون میں شامل ہیں صدر ، وزیر اعظم اور
16. انتظامی تکون میں کتنے عہد یدار ہیں ۔
17. ای سی او کب بنائی گئی ۔
18. آر سی ڈی کب بنائی گئی۔
19. آرسی ڈی کا معاہدہ پاکستان ، ایران اور ... کے درمیان ہوا۔
20. آرسی ڈی کا معاہدہ کب ہوا۔
21. آرسی ڈی کا معاہدہ منسوخ کب ہوا؟
22. بنڈ ونگ کانفرنس ہوئی ۔
23. بنگلہ دیش کب بنا۔
24. بھارت اور پاکستان کے درمیان سندھ طاس معاہدہ ہونے کاسن؟
25. پاک سعودی اکنامک کمیشن نے پاکستان میں کتنے منصوبوں پر کام شروع کیا۔
26. پاکستان اور افغانستان کی مشترک سرحد کی لمبائی
27. پاکستان اور بھارت کے درمیان اب تک جنگیں ہو چکی ہیں
28. پاکستان اور بھارت میں سندھ طاس کا معاہدہ ہوا۔
29. پاکستان کو آزادی کے بعد سب سے پہلے جس ملک نے تسلیم کیا ۔
30. پاکستان کے سامنے سب سے بڑا مسئلہ ہے۔
31. پاکستان کی خارجہ پالیسی کے مقاصد ہیں ۔
32. پاکستان کی خارجہ پالیسی کی تکمیل کے کتنے ذرائع ہیں ۔
33. پاکستان نے اپنی خارجہ پالیسی میں نمایاں تبدیلی کرتے ہوئے پالیسی اپنائی ہے ۔
34. پاکستان نے ایٹمی دھماکے کس سن میں کیے؟
35. پاکستان نے سابقہ سوویت یونین کی فوجی مداخلت کی سخت مخالفت کی ہے ۔
36. پاکستان نے شملہ معاہدہ کس کے ساتھ کیا۔
37. پرویز مشرف نے ایران کا دورہ کیا ۔
38. چین کب قائم ہوا ۔
39. چین کے وزیر دفاع پاکستان کب آئے
40. حامد کرزئی افغانستان کے صدر کب بنے ۔
41. دوسری اسلامی کانفرنس کب ہوئی ۔
42. ڈیورنڈ لائن کی لمبائی کتنے کلومیٹر ہے۔
43. روس نے افغانستان سے اپنی فوجی واپس کب بلا لیں ۔
44. سارک کب قائم ہوئی ۔
45. سرحد میں ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس کی تعمیر کے لئے چین نے پیسے دیے۔
46. شاہ عبدالعزیز نے پاکستان کا دورہ کب کیا
47. شاہ فیصل نے پاکستان کا دورہ کیا ۔
48. کامرہ کمپلیکس کی تعمیر میں پاکستان کو جس ملک نے مدددی؟
49. کتنے لاکھ افغان باشندے ہجرت کر کے پاکستان آئے۔
50. کشمیری مجاہدین نے بھارت کے خلاف جہاد کا آغاز کیا۔
51. کشمیری مجاہدین نے بھارت کے خلاف جہاد کا آغاز کیا۔
52. کے ابتدائی سالوں میں پاکستان کے تعلقات کس ملک سے بہتر ہوئے1970ء
53. مشرقی پاکستان ، کب بنگلہ دیش بنا ۔
54. نیٹو کے اتحادیوں کے بعد پاکستان کو سب سے بڑا اتحادی قرار دیا۔
55. ورلڈٹریڈسنٹر کا واقعہ کس ملک میں پیش آیا؟
مختصر سوالات
انتظامی تکون سے کیا مراد ہے؟ ☆
بین الاقوامی امور میں پاکستان عوام کے جمہوریہ چین کے لیے کس لحاظ سے مددگار تھا؟ ☆
پاک بھارت تعلقات کی موجودہ صورتحال پر کچھ سطور لکھیں؟ ☆
پاکستان اور افغانستان کا مستقل کمیشن کب قائم ہوا اس کے دوفرائض بھی لکھیے؟ ☆
پاکستان کے ایٹمی دھماکے پرمختصر نوٹ لکھیے۔ ☆
پاکستان کی خارجہ پالیسی کے پانچ رہنما اصولوں کا اندراج کریں؟ ☆
حدیبیہ امن معاہدہ ہماری خارجہ پالیسی کو تشکیل دینے میں کس طرح ہماری رہنمائی کرسکتا ہے؟ ☆
خارجہ پالیسی کی تعریف کریں؟ ☆
ورلڈٹریڈسنٹر کا واقعہ مختصر بیان کیجئے۔ ☆
وزارت خارجہ کیا فرائض سرانجام دیتی ہے؟ ☆
پارلیمنٹ خارجہ پالیسی کے ضمن میں کیا کام کرتی ہے؟ ☆
پاکستان سعودی اکنامک کمیشن کے مقاصد کیا ہیں؟ ☆
پاکستان کی خارجہ پالیسی کے مقاصد لکھیے۔ ☆
خارجہ پالیسی سے کیا مراد ہے؟ ☆
خارجہ پالیسی کے بنیادی اصول لکھیے۔ ☆
خارجہ پالیسی میں سیاسی جماعتوں اور پریشر گروپ کا کیا کردار ہے؟ ☆
دفاعی میدان میں پاکستان اور چین کے درمیان کون کون سے معاہدے ہوۓ ہیں؟ ☆
قومی سلامتی سے کیا مراد ہے؟ ☆
معاشی ترقی کے لیے پاکستان کی خارجہ پالیسی کسی قسم کی ہے؟ ☆
تفصیلی سوالات
خارجہ پالیسی سے کیا مراد ہے؟ پاکستان کی خارجہ پالیسی کے بنیادی اصولوں کی وضاحت کیجئے ۔ ☆
پاکستان اور بھارت کے تعلقات کا جائزہ لیجئے۔ ☆
پاکستان کی خارجہ پالیسی کے مقاصد اور تشکیل کے ذرائع بیان کیجئے۔ ☆
پاکستان اور عوامی جمہوریہ چین کے تعلقات کا ارتقائی جائزہ پیش کیجئے ۔ ☆
پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کا ارتقا بیان کیجئے ۔ ☆
درج ذیل ممالک کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کو واضح کیجئے۔
ایران - افغانستان - سعودی عرب " ☆