Urdu 12th Sabaq No. 7 Dastak Questions Bank

Urdu 12th Sabaq No. 7 Dastak Questions Bank
Urdu 12th Sabaq No. 7 Dastak Questions Bank

اردو بارھویں جماعت سبق نمبر 7: دستک

MCQs

براہِ مہربانی درست جواب کا انتخاب کریں

1. سبق دستک' کے مصنف کا نام کیا ہے؟





2. بیگم زیدی کے دروازہ کھولنے پر اندرکون آیا؟





3. ڈاکٹر برہان نے کون سا کوٹ پہن رکھا تھا ؟






4. ڈاکٹر زیدی بار بار بیگم کو دروازہ کھول کر باہر دیکھنے کو کیوں کہتے ہیں؟





5. ڈاکٹر زیدی کو بار بار سنائی دینے والی دستک کیا ہے؟





6. ڈاکٹر زیدی کوکون کی دستک کی بازگشت سنائی دیتی ہے؟





7. ڈاکٹر زیدی نے کتنے سال پہلے ڈاکٹر برہان کے دادا کو گھر سے نکالا تھا؟





8. ڈاکٹر زیدی نے کس کو دھکے دے کر گھر سے نکال دیا تھا؟





9. ڈراما دستک کے کل کتنے کردار ہیں؟





10. سبق ’’دستک‘‘ کس کتاب سے لیا گیا ہے؟






11. سبق دستگ‘‘ ادب کی کون سی صنف ہے؟





تفصیلی سوالات

 

سیاق و سباق کے حوالے سے درج ذیل اقتباس کی تشریح کیجئے۔ سبق کا عنوان اور مصنف کا نام بھی تحریر کیجئے۔

کچھ دیر بعد میرے نوکر نے آ کر بتایا کہ کوئی بڑے میاں آۓ ہیں اور آپ کو ساتھ لے جانا چاہتے ہیں۔ میں نے انکار کر دیا اور نوکر سے کہا کہ بڑے میاں کو واپس بھیج دو مگر اس کے روکنے کے باوجود وہ بوڑھا میرے کمرے میں آ گیا اور منت سماجت کرنے لگا کہ میرا بیٹا سخت بیمار ہے پہلے بھی آپ کی دوا سے شفا ہوئی تھی ، چل کر دیکھ لیں مگر میری آنکھیں بند ہوئی جارہی تھیں ۔" ☆
سیاق و سباق کے حوالے سے درج ذیل اقتباس کی تشریح کیجئے۔ سبق کا عنوان اور مصنف کا نام بھی تحریر کیجئے۔

یہ آج سے اٹھارہ میں برس پہلے کا واقعہ ہے ۔ اس زمانے میں میری پریکٹس خوب چلتی تھی ۔ سر کھجانے کی بھی فرصت نہیں ملتی تھی ۔ ڈسپنسری اور گھر پر مریضوں کا تانتا بندھار ہتا تھا۔ ایک رات میں دیر سے گھر پہنچا اور پہنچتے ہی بستر پر گر پڑا...... بری طرح تھک چکا تھا۔" ☆
درج ذیل نصابی سبق کا خلاصہ لکھئے اور مصنف کا نام بھی تحریر کیجئے۔
دستک" ☆

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post