Urdu 12th Sabaq No. 11 Mawasilat ke Jadeed Zaraye Questions Bank

Urdu 12th Sabaq No. 11 Mawasilat ke Jadeed Zaraye Questions Bank
Urdu 12th Sabaq No. 11 Mawasilat ke Jadeed Zaraye Questions Bank

اردو بارھویں جماعت سبق نمبر 11: مواصلات کے جدید ذرائع

MCQs

براہِ مہربانی درست جواب کا انتخاب کریں

1. سبق ’’ مواصلات کے جدید ذرائع‘‘ کا مصنف کون ہے؟





2. ریڈیو صوتی اشارے کس ذریعے سے پکڑتا ہے؟





3. موبائل فون کب ایجاد ہوا؟





4. وائرلیس کے ذریعے پیغامات کے تبادلے کے لیے کتنے سیٹ ضروری ہوتے ہیں؟





5. ۲۳۔ وائرلیس کا دالوکس چیز کی ایجاد کا پیش خیمہ بنا؟





6. انگریز سائنس دان ڈاکٹرفلیمنگ نے کیا چیز ایجاد کی؟





7. بارڈین اور برٹین کا تعلق کس ملک سے تھا؟






8. بحر اوقیانوس سے اس پار پہلا تارکب بھیجا گیا؟





9. بصری ریشے کب ایجاد ہوئے؟





10. پرانے زمانے میں ڈاک دور دراز کس ذریعے سے پہنچاتے تھے؟





11. پرانے زمانے میں مواصلات کا ذریعہ کیا تھا؟





12. پہلا تار ایک جگہ سے دوسری جگہ کب بھیجا گیا ؟





13. پہلی بار تار کہاں سے کہاں بھیجا گیا؟





14. ٹرانسسٹرکس کی ایجاد ہے؟





15. ٹرانسمیٹر میں ایریل کی تارلگانے سے وائرلیس کی آواز کتنی دورسنی جائے گی؟






16. ٹرانسمیٹر کے دوسرے سرے پر ۔۔۔۔۔ کا تار منسلک ہوتا ہے؟





17. ٹیلی گرافی کا آلہ کب ایجاد ہوا ؟





18. ٹیلی گرافی کا آلہ کس کی ایجاد ہے؟






19. ٹیلی ویژن کس کی ایجاد ہے؟





20. ریڈیائی لہروں کے وجود کی پیش گوئی کس نے کی؟





21. ریڈیو کی ریڈیائی لہر یں کس کی دریافت ہیں؟





22. سورج سے کتنی قسم کی لہر میں نکلتی ہیں؟





23. سورج سے نکلنے والی مقناطیسی لہروں کو اور کیا کہا جا تا ہے؟





24. صوتی اشارے ریڈیو کے کس حصے میں داخل ہو کر آواز میں تبدیل ہوتے ہیں؟





25. کبوتروں کے ذریعے کتنا عرصہ پیغام رسانی کا کام لیا گیا؟





26. مائیکروفون کی تار کا دوسرا سرا کس سے جڑا ہوتا ہے؟





27. مسلمان حکمرانوں نے مواصلات کو کس ذریعے سے ترقی دی؟





28. مسلمانوں کے قائم کردہ محکمہ ڈاک کا نام کیا تھا ؟





29. موبائل فون کس کی ملی جلی شکل ہے؟






30. ہوائی جہاز اپنی منزل پر پہنچنے کے لیے --- سے رہبری لیتے ہیں۔






31. ہوائی جہازوں کے آنے جانے کا علم کس ذریعے سے ہوتا ہے؟





32. وائرلیس سیٹ کا ---- ریڈیائی لہروں کو آواز کی شکل میں وصول کرتا ہے۔





33. وائرلیس سیٹ کا ----ریڈیائی لہروں کو طاقت ور بنا تا ہے۔






34. وائرلیس کا استعمال سب سے پہلے کس شعبے میں کیا گیا؟





35. وائرلیس کب ایجاد ہوا؟





تفصیلی سوالات

 

سیاق و سباق کے حوالے سے درج ذیل اقتباس کی تشریح کیجئے۔ سبق کا عنوان اور مصنف کا نام بھی تحریر کیجئے۔

مواصلات شروع سے انسان کی ایک ضرورت رہی ہے۔ پہلے اس کام کے لیے خط دے کر قاصد بھیجے جاتے تھے، پھر گھڑ سوار دوڑائے جانے لگے ۔ گھڑ سواروں کے ذریعے بہت دور دور تک پیغامات بھیجے جاتے تھے ۔ دور دراز تک پیغامات بھیجنے کے لیے دس دس بارہ بارہ میل پر منزلیں بنی ہوتی تھیں ، جہاں تازہ دم گھوڑے موجود ہوا کرتے تھے ۔ گھڑ سوار خطوط کا تھیلا لے کر اگلی منزل کو جاتے اور اسے وہاں کے گھڑ سوار کے حوالے کر کے واپس لوٹ آتے ۔ اگلی منزل کا گھر سوار بھی ایسا ہی کرتا ۔" ☆
سیاق و سباق کے حوالے سے درج ذیل اقتباس کی تشریح کیجئے۔ سبق کا عنوان اور مصنف کا نام بھی تحریر کیجئے۔

تین سال بعد۱۹۰۴ء میں ایک انگریز سائنس دان ڈاکٹرفلیمنگ نے وائرلیس کے لیے ایک والو ایجاد کیا ۔اس میں خوبی میتھی کہ یہ وائرلیس سیٹ میں داخل ہونے والی ریڈیائی لہروں کو جو بہت خفیف ہوتی ہیں، طاقتور بنادیتا ہے، لہذا وہ لہریں لاؤڈ اسپیکر میں پہنچ کے پہلے کے مقابلے میں زیادہ صاف سنائی دینے لگیں ۔ والد کا آگے چل کر یہ فائدہ ہوا کہ محض کھٹ کھٹ کھڑ کھڑ‘‘ کی آوازوں کے علاوہ انسان کے منہ سے نکلے ہوئے الفاظ یعنی گفتگو بھی سنائی دینے لگی ۔ یہی کامیابی ریڈیو کی ایجاد کا پیش خیمہ بنی ۔ جب تک صرف’’ کھٹ کھٹ کھڑ کھڑ وغیرہ کی آواز سنائی دیتی رہی ، اس وقت تک وائرلیس سیٹ کو صرف بحری جہازوں کے درمیان اشاراتی پیغام رسانی کے لیے یا ٹیلی گرافی وغیرہ کے لیے استعمال کیا جا تا رہا۔" ☆
سیاق و سباق کے حوالے سے درج ذیل اقتباس کی تشریح کیجئے۔ سبق کا عنوان اور مصنف کا نام بھی تحریر کیجئے۔

ریڈ یوا یجا دتو بلا شبہ مارکونی نے ہی کیا مگر ریڈیائی لہروں کو دریافت کرنے والا کوئی اور تھا اس کا نام ہرٹز تھا۔ یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ ہرٹز نے جن ریڈیائی لہروں کو دریافت کیا ، ان کے وجود کی پیشین گوئی ایک انگریز ماہر طبیعیات میکس دل نے محض اپنے نظریے کے زور پر کر دی تھی اور ان فوائد کی بھی پیشین گوئی کر دی تھی جو اس کی دریافت کے بعد اس سے حاصل ہوئے مختصر یہ کہ مارکونی کی ایجاد میکس ول کے نظریے اور ہرٹز کی دریافت کی مرہون منت ہے ۔" ☆
درج ذیل نصابی سبق کا خلاصہ لکھئے اور مصنف کا نام بھی تحریر کیجئے۔
مواصلات کے جدید ذرائع" ☆

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post