Pak Studies 12th Chapter 1 Establishment of Islamic Republic of Pakistan Questions Bank

Pak Studies 12th Chapter 1 Establishment of Islamic Republic of Pakistan Questions Bank
Pak Studies 12th Chapter 1 Establishment of Islamic Republic of Pakistan Questions Bank

مطالعہ پاکستان بارھویں جماعت باب نمبر 1: اسلامی جمہوریہ پاکستان کا قیام

MCQs

براہِ مہربانی درست جواب کا انتخاب کریں

1. 1946کی عبوری حکومت میں کتنے مسلم لیگی وزراء شامل تھے؟






2. جنگ عظیم کا کس سال میں آغاز ہوا؟





3. دوقومی نظریہ کی اصطلاح سب سے پہلے استعمال کی ۔





4. سائنٹیفک سوسائٹی کب بنی۔





5. عبوری حکومت میں مسلم لیگ کے کتنے وزراء شامل تھے ۔





6. علامہ اقبال نے مشہور خطبہ الہ آبادکس سال صادر فرمایا ؟





7. ’’ کا بینہ پلان نے جناح کے پاکستان کو دفن کر دیا ہے‘‘ ۔ یہ قول کس کا ہے؟





8. ابن الوقت کا مصنف ہے۔






9. اردو ہندی تنازعہ ہوا ؟





10. اسلامی ریاست اور معاشرے کی بنیاد ہے ۔





11. امن کا دا عی ہے۔






12. انڈین نیشنل کا نگر یس کب بنی ۔





13. انگریزوں کے دور میں کتنی ریاستیں تھیں ۔






14. ایم اے اوسکول کی بنیا درکھی گئی ۔






15. آغا حسن آفندی کا تعلق کون سے صوبے سے تھا ؟






16. آل انڈیا مسلم لیگ کا قیام کس سال عمل میں آیا۔





17. برطانوی پولیس نے زیادہ اہمیت نہ دی۔





18. پاکستان ناگزیر تھا ، کتاب کا مصنف کون تھا ؟






19. تحریک خلافت کب شروع کی گئی ۔






20. تحریک خلافت کی را ہنمائی کرنے والی شخصیت کا نام ہے ۔





21. توبۃ النصوح ‘‘ ناول کس کی تحریر ہے؟





22. جنگ آزادی کس سن میں لڑی گئی؟





23. جنگ عظیم اول کا آغاز ہوا۔






24. جنگ عظیم دوم کب ختم ہوئی ؟






25. جوگندرناتھ منڈل کا تعلق کون سی برادری سے تھا؟





26. چودھری رحمت علی نے پاکستان کا نام تجویز کیا۔





27. خطبہ الہ آباد کب ہوا؟





28. زمیندار اخبار کس کی نگرانی میں شائع ہوتا تھا۔





29. سائینٹفک سوسائٹی کے دفاتر علی گڑھ کب منتقل کئے گئے ۔





30. سرسید نے مراد آباد میں مدرسہ قائم کیا۔





31. سرسید نے مسلمانوں کو مشورہ دیا کہ وہ حاصل کر یں ۔





32. سندھ مسلم لیگ نے کب اپنے سالانہ اجلاس میں تقسیم کے حق میں قرارداد منظور کی ۔





33. شملہ کانفرنس کس نے بلانے کا اعلان کیا ۔






34. شملہ کانفرنس میں مسلم لیگ کے کتنے ارکان شریک ہوئے ۔





35. شملہ وفد کب وائسرائے لارڈ منٹو سے ملا ؟





36. صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات میں مسلم لیگ نے کتنی نشستیں حاصل کیں؟






37. عبوری حکومت میں وزیر اعظم کا عہدہ کس کوسونپا گیا ؟





38. علی گڑھ یونیورسٹی قائم ہوئی؟





39. قاضی محمد عیسٰی کس صوبے سے تعلق رکھتے تھے؟






40. قانون آزادی ہند کب منظور ہوا؟





41. قائد اعظم نے پاکستان اور اسلام کے باہمی رشتے کو کب واضح کیا ۔





42. قائد اعظم نے طلبہ سے کب خطاب کیا ؟





43. قائد نے ڈھاکہ کے عوام سے خطاب کیا ۔





44. قائداعظم نے 14 فروری 1948 کو کس مقام پر تقریر کی ؟





45. قرار دادلا ہور آل انڈیا مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس میں کب منظور کی گئی ؟





46. کا بینہ مشن پلان میں صوبوں کو کتنے گروپوں میں بانٹا گیا۔





47. کابینہ مشن برصغیر آیا۔





48. کابینہ مشن میں کتنے وزرا شامل تھے۔





49. کانگریس نے شملہ کانفرنس کی نا کامی کا ذمہ دار ٹھہرایا ۔





50. کانگریسی وزارتیں برصغیر میں کب تک قائم رہی؟





51. کرپس تجاویز کے بارے میں مسلم لیگ کا کیا ردعمل تھا ؟





52. کرپس مشن بر صغیر آیا۔





53. لاکھوں مسلمان اپنا سب کچھ بیچ کر ہجرت کی غرض سے چل پڑے۔





54. محمڈن ایجوکیشنل کانفرنس کب بنی ۔





55. مرکزی قانون ساز اسمبلی میں مسلم لیگ نے نشستیں حاصل کیں ۔





56. مسلم لیگ کا قیام کون سے شہر میں ہوا؟






57. مسلم لیگ نے یوم راست اقدام کب منا یا ؟





58. مسلمان ہونا جرم قرار پایا‘‘۔ یہ قول کس کا ہے؟





59. مشرقی بنگال کا نیا صوبہ وجود میں آیا۔





60. نواب محمد خان جوگیز ئی کون سے صوبے سے تعلق رکھتے تھے؟







مختصر سوالات

اتحاد، یقین اور نظم و ضبط سے کیا مراد ہے؟ ☆
 اسلامی نظریہ قومیت کیا ہے؟ ☆
 آپ کو اسباب بغاوت ہند کے بارے میں کیا معلوم ہے؟ ☆
 شملہ کانفرنس پر ایک نوٹ لکھیں؟ ☆
 شملہ وفد پر ایک مختصر نوٹ لکھیں؟ ☆
 قائداعظم نے اقلیتوں کے بارے میں کیا سوچا؟ ایک مختصر بیان دیں؟ ☆
 کرپس مشن کی تین تجاویز تحریر کریں   ☆
 مختصر طور پر پاکستان کے نظریہ کی وضاحت کریں۔ ☆
 مسلم لیگ کے مقاصد میں کیا اہم تبدیلی لائی گئی اور کب؟ ☆
 مسلم لیگ کے مقام کے وقت کیا مقاصد طے کئے گئے تھے۔ ☆
 نظریہ کی اصطلاح سے کیا مراد ہے؟ ☆
 ہندوستانی آزادی کے ایکٹ کی نمایاں خصوصیات کیا تھیں؟ ☆
تحریک خلافت کے دو مقاصدتحریر کریں ☆
تحریک خلافت کے دوران گاندھی نے مسلمانوں کو کیا مشورہ دیا؟ ☆
سر سید احمد خان کے قائم کردہ چار  اداروں کے نام لکھیں  ☆
سر سید احمد خان کی پانچ تصانیف کے نام  لکھیں ☆
قرارداد پاکستان کے دو بنیادی نکات بیان کریں ☆
کابینہ مشن پلان میں صوبائی گروپ کی تشکیل کیسے ہوئی  ☆
لفظ ’پاکستان‘‘ کب اور کس نے تجویز کیا؟  ☆
مسلم لیگ کے قیام کے پانچ مقاصدتحریر کیے۔ ☆

تفصیلی سوالات

نظریہ پاکستان کے اجزاۓ ترکیبی بیان کیجیے۔ ☆
قائداعظم کے ارشادات کی روشنی میں نظریہ پاکستان کی وضاحت کیجیے۔ ☆
آل انڈیا مسلم لیگ کیوں وجود میں آئی ؟ ☆
اس کے قیام کے پانچ مقاصد بیان کیجیے۔ تحریک خلافت کا آغاز کیوں ہوا؟ ☆
اس تحریک کے تین مقاصد بیان کیجیے۔ ☆
قرارداد پاکستان کے تین بنیادی نکات بیان کیجئے ۔ ☆
ہندوؤں کا اس قرارداد کی منظوری پر کیا ردعمل تھا؟ ☆
مطالبہ پاکستان کے پانچ محرکات بیان کیجئے ۔ ☆
سرسید احمد خاں کی تعلیمی خدمات پر روشنی ڈالیے۔ ☆
ء1945-46 کے انتخابات کا انعقاد کیوں کیا گیا؟ ان انتخابات کے نتائج سے مسلمانوں کو کس طرح فائدہ پہنچا؟ ☆

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post