Pak Studies 12th Chapter 2 Early Problems of Islamic Republic of Pakistan Questions Bank

Pak Studies 12th Chapter 2 Early Problems of Islamic Republic of Pakistan Questions Bank
Pak Studies 12th Chapter 2 Early Problems of Islamic Republic of Pakistan Questions Bank

مطالعہ پاکستان بارھویں جماعت باب نمبر 2: اسلامی جمہوریہ پاکستان کی ابتدائی مشکلات

MCQs

براہِ مہربانی درست جواب کا انتخاب کریں

1. انگریزوں کے دور حکومت میں برصغیر میں ریاستوں کی کتنی تعداتھی؟





2. پاکستان کی زراعت کا دارومدار مکمل طور پر





3. اثاثوں میں پاکستان کا حصہ تناسب کے لحاظ سے کیا تھا ؟





4. بھارت سے سرکاری ملازمین کو لانے کے لئے کس ہوائی کمپنی سے سمجھوتہ ہوا ؟





5. جونا گڑھ کی آبادی کی اکثریت تھی






6. کشمیری مسلمانوں نے ڈوگرہ راج کے خلاف آزادی کی تحریک کب شروع کی





7. متحدہ برصغیر کے ریزرو بنک میں تقسیم کے وقت کتنے روپے جمع تھے





8. 11ستمبر 1948ء کو بھارت نے کس ریاست پر حملہ کیا





9. 17ستمبر 1948 کوکس کی افواج نے ہتھیار ڈال دیئے





10. 1941کی مردم شماری کے مطابق کشمیرکی کل آبادی ہے





11. 30ستمبر 1947 کو کیا واقعہ پیش آیا





12. اثاثوں کے حوالے سے دونوں ممالک کے نمائندوں کی میٹنگ کہاں ہوئی





13. اقوام متحدہ کے کس ادارے نے 1948ء میں ریاست جموں کشمیر میں استصواب رائے کے حق میں قرارداد میں منظور کیں؟





14. ان کی بحالی ایک بہت بڑا چیلنج تھا





15. انگریزوں کے دور حکومت میں ریاستیں تھیں





16. آرڈنینس فیکٹریوں کے لیے پاکستان کو کتنے ملین روپے دینے کا فیصلہ ہوا





17. آزادی کے وقت پنجاب کتنے حصوں میں تقسیم ہوا





18. آزادی کے وقت کون سے صوبوں کو تقسیم کیا گیا





19. آل پاکستان ایجوکیشن کانفرنس ہوئی





20. بھارت کے ذمے ابھی تک کتنے ملین بقایا ہیں





21. بھارت نے پاکستان کو پہلی قسط ادا کی





22. بھارت نے پاکستان کو دوسری قسط ادا کی





23. بھارت نے کون سے دریا پر ڈیم بنانے کا فیصلہ کیا ؟





24. بھارتی افواج نے دکن پر حملہ کر دیا





25. پاکستان اقوام متحدہ کارکن بنا





26. پہلا دارالحکومت تھا





27. پہلی تعلیمی کانفرنس سے قائد نے کب خطاب کیا





28. تقسیم برصغیر سے پہلے ڈوگر راج کے خلاف کشمیریوں نے کب آزادی کی جنگ کا آغاز کیا۔





29. تقسیم برصغیر کے وقت ہندوستان میں کون وائسرائے تھا ؟






30. تناسب کے لحاظ سے پاکستان کا حصہ کتنے بلین روپے تھا





31. جب پاکستان قائم ہوا تو یہ دنیا میں آبادی کے لحاظ سے۔۔۔ اسلامی ملک تھا ۔





32. جونا گڑھ کی آبادی تھی





33. جونا گڑھ کی آبادی کتنے لاکھ تھی





34. جونا گڑھ کی ریاست کراچی سے کتنے کلومیٹر دورتھی






35. حکومت برطانیہ نے انڈیا اور انڈین ریاستوں پر اپنا کنٹرول اٹھا لینے کا اعلان کب کیا





36. ڈوگرہ راجہ کے دور میں کتنے مسلمان شہید کر دیے گئے





37. ریاست جموں و کشمیر کو انگریزوں نے ڈوگرہ راجہ کے ہاتھ کتنے میں فروخت کیا تھا ؟






38. ریاست حیدرآباد دکن کا حکمران کہلا تا تھا






39. ریاست حیدرآباد کی عوام کی اکثریت کا تعلق کس مذہب سے تھا






40. سٹیٹ بنک کب بنا





41. سندھ طاس معاہدے کے تحت کتنے ڈیم بنائے گئے





42. سندھ طاس معاہدے کے تحت کتنی لنک کینال بنائے جانے کا منصوبہ بنا۔





43. ضلع گرداسپور کی کتنی تحصیلیں ہندوستان کے حوالے کی گئی





44. علاقوں کی حد بندی کا کام کس کے سپرد کیا گیا






45. فوجی اثاثوں میں بھارت کا حصہ تھا






46. فوجی اثاثوں میں پاکستان کا حصہ تھا:





47. قائد اعظم کو آزادی کے بعد کتنا عرصہ کام کر نے کا موقعہ ملا ؟





48. قائد اعظم نے اپنا ہیڈ کوارٹر کراچی سے منتقل کیا






49. قائد اعظم نے پاکستانی مسلمانوں کونعرہ دیا





50. قیام پاکستان کے وقت ریاست حیدرآ با ددکن میں کس قوم کی اکثریت تھی؟





51. قیام پاکستان کے وقت کس شہر کو دارالحکومت بنایا گیا





52. کشمیر پاکستان کی کس سمت واقع ہے





53. کون سے علاقے کے ذریعے کشمیر کا راستہ ہندوستان کو دیا گیا





54. متحدہ برصغیر میں 1947ء تک کل کتنی آرڈینس فیکٹریاں کام کر رہی تھیں؟





55. ہندو ہندوستان جاتے ہوئے ریکارڈ تباہ کر گئے





56. ہندوستان سے پاکستان کتنے لوگوں نے ہجرت کی







مختصر سوالات

اتحاد، یقین اور نظم و ضبط سے کیا مراد ہے؟ ☆
بھارت نے پاکستان کے حصے کے اثاثے پاکستان کو کیوں نہ دیے؟ ☆
پاکستان کی انتظامی مشکلات بیان کریں۔ ☆
صوبائیت اور نسل پرستی سے کیا مراد ہے؟ ☆
 قائداعظمؒ نے طلباء کو کونسے مشورے دئیے؟ ☆
 قائداعظم ؒ کا قومی سا لمیت کے حوالے سے ایک بیان بتائیں؟ ☆
 قائداعظم ؒ کے مہاجرین کی بحالی کے لیے اہم اقدامات درج کریں؟ ☆
 قائداعظم ؒ کی فکر کے حوالے سے عوامی ملازمین کو کیسا رویہ اختیار کرنا چاہیے؟ ☆
 قائداعظم ؒ نے جن چار الفاظ کے ساتھ اپنا پیغام پیش کیا بیان کریں؟ ☆
قائداعظم نے 11اکتوبر 1947ء کو سرکاری ملازمین سے خطاب کرتے ہوۓ کیا فرمایا؟ ☆
 قائداعظم نے تقسیم کے فورا بعد کون سا اتفاق عمارت تعمیر کیا؟ ☆
قائداعظم نے طلباء کو کیا نصیحت کی؟ ☆
 مسئلہ کشمیر کو جنم دینے کی وجہ سے علیحدگی کی تقسیم کیسے ہوئی؟ ☆
 معیشت کے بارے میں قائداعظم ؒ کے نظریات کومختصر بیان کریں؟ ☆
 مہاجرین کی آباد کاری کے معاملے پر نوٹ لکھیں؟ ☆
 وہ کون سی وجوہات تھیں جنہوں نے تقسیم کے بعد الحاق کے معاملے کو جنم دیا؟ ☆
پاکستان اور بھارت کے درمیان دریائی پانی کا مسئلہ کیسے حل ہوا؟ ☆
ریاست جونا گڑھ نے بھارت کے ساتھ الحاق کیوں نہ کیا؟ ☆
قائداعظم نے سٹیٹ بنک آف پاکستان کی بنیاد کیوں رکھی؟ ☆

تفصیلی سوالات

پاکستان کی ابتدائی مشکلات کیا تھیں؟ کوئی سی چھے مشکلات بیان کیجئے ۔ ☆
ایک جمہوری ریاست میں معاملات کو سلجھانے کے لیے کن عناصر سے کام لیا جا تا ہے؟ ☆
پاکستان کی ابتدائی مشکلات میں سے ریاستوں کے تنازعوں پر ایک نوٹ لکھیے۔ ☆
قائد اعظم نے قیام پاکستان کے بعد ایک سال اور ایک ماہ کے مختصر عرصے میں مہاجرین کی آبادکاری ، انتظامی اصلاحات ، خارجہ پالیسی نیز بھارت سے تعلقات کے حوالے سے کون سے ٹھوس اقدامات اٹھاۓ؟ ☆

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post