Pak Studies 12th Chapter 9 Economic Planning and Development in Pakistan Questions Bank

Pak Studies 12th Chapter 9 Economic Planning and Development in Pakistan Questions Bank
Pak Studies 12th Chapter 9 Economic Planning and Development in Pakistan Questions Bank

مطالعہ پاکستان بارھویں جماعت باب نمبر 9: اسلامی جمہوریہ پاکستان میں معاشی منصو بہ بندی اور ترقی

MCQs

براہِ مہربانی درست جواب کا انتخاب کریں

1. 2004-2005ء میں پاکستان کی برآمدات کا حجم امریکی ڈالر





2. اسلحہ اور اس سے متعلقہ دوسری چیزیں تیار کرنے والی صنعت کو کہتے ہیں ۔






3. پاکستان کا نہری نظام کتنے سال پرانا ہے؟





4. پاکستان میں زرعی پیداوار سال میں کاشت ہوتی ہے ۔





5. ترقی پذیرممالک کا ادائیگیوں کا توازن عمو ماً۔۔۔۔۔۔۔ کا شکار رہتا ہے۔





6. کون سی فصل کا موسم اپریل سے اکتوبر تک رہتا ہے ۔





7. کون سی فصل کا موسم ستمبر سے اپریل تک رہتا ہے ۔





8. معاشی منصوبہ بندی کا ایک مقصد ملک کو ترقی یافتہ بنانا ہوتا ہے ۔






9. معاشی منصوبہ بندی کے لئے ایک کمیشن ہوتا ہے ۔





10. ملک کے صنعتی شعبے میں سب سے زیادہ لوگ کون سی صنعت سے منسلک ہیں ۔





11. ملکی آمدنی کا زیادہ حصہ زرعی شعبہ کی ۔۔۔۔۔۔ سے حاصل ہوتا ہے۔






12. 1951کی مردم شماری کے مطابق شرح خواندگی کتنے فیصد تھی؟





13. ء 1998کی مردشاری کے مطابق شرح خواندگی کتنے فیصدتھی؟





14. اشیا کی طلب میں اضافے سے بڑھتی ہیں ۔






15. اشیاء کی طلب میں اضافہ سے ۔





16. انٹرنیٹ کے ذریعے کاروبار کر نے کیا کہتے ہیں؟





17. ایک پیشہ بھی ہے اور عبادت بھی ہے ۔






18. آٹھواں پانچ سالہ منصوبہ کب شروع کیا گیا؟





19. بڑے پیمانے کی صنعت کو کہتے ہیں ۔





20. پاکستان زیادہ تر غذائی فصلوں کی پیداوار میں ہے ۔





21. پاکستان کا پہلا پانچ سالہ منصوبہ شروع ہوا؟





22. پاکستان کے جتنے فی صد لوگوں کو پینے کا صاف پانی نہیں ملتا ۔






23. پاکستان کی زرعی شعبہ میں اصلاحات بھی... کی ترقی میں بہت اہمیت رکھتی ہیں ۔





24. پاکستان کی کثیر آبادی کو روزگار مہیا کرتی ہے۔






25. پاکستان کی معیشت کا سب سے اہم شعبہ ہے۔





26. پاکستان کی معیشت میں خاص اہمیت حاصل ہے ۔





27. پاکستان ملک ہے





28. پاکستان میں اس وقت زیر کاشت رقبے کے زیادہ حصے کا انحصار کون سے نظام پرہے۔





29. پاکستان میں پچھلے دس سال سے زراعت کے شعبے میں ترقی ہونے کی شرح ؟






30. پسماندہ ممالک میں عام طور پر بہت ہوتی ہے ۔





31. ٹیکنالوجی کا استعمال زندگی کے ہر شعبے میں عام ہورہا ہے ۔





32. چھوٹی صنعت میں کتنے مزدور ہوتے ہیں ۔






33. حکومت نے زراعت کی ترقی کے لئے بینک قائم کیا گیا ہے۔





34. ذرائع آبپاشی میں سب سے اہم ذریعہ ہیں۔






35. زیادہ تر خشک میوہ جات پاکستان کے کس صوبے میں کاشت ہوتے ہیں؟





36. سیم وتھور پر قابو پانے کے لئے کون سے صوبوں کی طرف سے پروگرام شروع کئے گئے





37. عوام کے معیار زندگی کا دارو مدار ہوتا ہے ۔





38. قومی معیشت اور عوام کی خوشحالی کے لئے ملکی وسائل کو بہتر طریقے سے استعمال کرنے کا نام ہے ۔





39. قومی معیشت اور عوام کی خوشحالی کیلئے ملکی وسائل کو بہتر طریقے سے استعمال کرنے کا نام ہے۔





40. قیمتیں بڑھنے سے ہوتی ہے ۔





41. کسی بھی ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے بہت اہمیت رکھتے ہیں ۔





42. ملک میں ۔۔۔۔۔۔۔افراد کے لئے صرف ایک ڈاکٹر موجود ہے۔






مختصر سوالات

 ای۔کامرس پر ایک مختصر نوٹ لکھیں؟ ☆
 ایچ آر ڈی کیا ہے؟ اس کی کیا اہمیت ہے؟ ☆
 ایچ ڈی آئی سے کیا مراد ہے؟ ایچ ڈی آئی کے مطابق پاکستان کی کیا حیثیت ہے؟ ☆
 آئی ٹی کی وضاحت کریں؟ ☆
پاکستان کی آٹھ اہم درآمدات کے نام لکھیے۔ ☆
 تجارت اور کامرس کی وضاحت کریں؟ ☆
 صنعتی ترقی کے سلسلے میں تقسیم کے وقت پاکستان کی کیا حالت تھی؟ ☆
 قدرتی وسائل کی اقسام کا حسا ب کتاب کریں؟ ☆
معاشی منصوبہ بندی کی تعریف کیجئے۔ ☆
 نبی اکرم ﷺ کی ایک مثال نقل کر کے وسائل کے تحفظ کی اہمیت کی نشاندہی کریں؟ ☆
 نیشنلائزیشن کی پالیسی نے ہماری قومی معیشت پر کیا اثر ڈالا؟ ☆
ادائیگیوں کا توازن کیسے درست ہوسکتا ہے؟ ☆
بھاری صنعت سے کیا مراد ہے؟ ☆
پاکستان کی دس اہم معدنیات کے نام لکھیے۔ ☆
پاکستان میں صنعتی ترقی کی راہ میں حائل پارٹی رکاوٹیں تحریر کیجئے ۔ ☆
پروفیسر لیوس کی مالی منصوبہ بندی کی تعریف دیں؟ ☆
تیسرے پانچ سالہ منصوبے کے پانچ مقاصد لکھیے۔ ☆
زرعی بنک بنانے کا مقصد کیا ہے؟ ☆

تفصیلی سوالات

معاشی منصوبہ بندی کی تعریف کیجئے اور اس کی اہمیت بیان کیجئے ۔ ☆
پاکستان میں زرعی شعبے کی اہمیت اور افادیت بیان کیجئے۔ ☆
پاکستان میں صنعتی ترقی کی راہ میں کون کون سی رکاوٹیں حائل ہیں؟ نیز صنعتی ترقی کو بڑھانے کے لیے اقدامات تجویز کیجئے ☆
درج ذیل پرنوٹ لکھیے۔
(الف ) انفارمیشن ٹیکنالوجی
(ب) پاکستان کی درآمدات اور برآمدات
(ج) پاکستان میں صحت کے مسائل" ☆
پاکستان میں اہم تعلیمی مسائل کون کون سے ہیں؟ نیز حکومت تعلیمی شعبے کی ترقی کے لیے کیا کیا اقدامات کر رہی ہے؟ ☆
آٹھویں پانچ سالہ منصوبے کے بنیادی مقاصد بیان کیجئے ۔ ☆
ہمارے اہم قدرتی ذرائع کون کون سے ہیں اور ان کو ضائع ہونے سے کیسے بچایا جا سکتا ہے؟ ☆

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post