Pak Studies 12th Chapter 10 Protection of Women Questions Bank |
مطالعہ پاکستان بارھویں جماعت باب نمبر 10: تحفظ نسواں
MCQs
براہِ مہربانی درست جواب کا انتخاب کریں
1. نیچے دی گئی تمام خواتین کے خلاف تشدد کی اقسام ہیں سوائے
2. چودہ سو سال پہلے اسلام نے درج ذیل حقوق خواتین کو دیئے۔
3. حکومت پنجاب نے خواتین کو انکے کام کر نے کی جگہوں پر ہراساں کرنے سے بچانے اور سزا دینے کا ایکٹ منظور کیا۔
4. درج ذیل عدالتی احکامات کے ذریعے نجات مہیا کرتا ہے سوائے
5. معاشرتی طور پر بنائے گئے مردانه برتری کے منفی تصورات تقاضا کرتے ہیں سوائے
مختصر سوالات
ان جرائم کی فہرست بنائیں جن کی روک تھام کے لیے حکومت پنجاب نے تحفظ نسواں ایکٹ 2016 بنایا۔ ☆
ان قوانین کی فہرست تیار کر میں جو حکومت پنجاب نے خواتین پر تشدد سے بچاو کے لیے منظور کیے ہیں۔ ☆
خواتین کے خلاف کیے گئے تشدد کی مختلف اقسام کیا ہیں؟ ☆
غیرت کے نام پرقتل کے لیے عام طور پر کیا وضاحت دی جاتی ہے؟ ☆
مردانہ برتری کے منفی رجحانات اور اعلی وارفع ہونے کے فوقیتی نظام کو بیان کر میں۔ ☆
تفصیلی سوالات
اسلام نے کونے مختلف حقوق خواتین کو دیے ہیں؟ ☆
عزت کے نام پر قتل اور خواتین کے کام کرنے کے حق کے بارے میں اسلامی حیثیت کا جائزہ لیں اور قرآن وحدیث سے متعلقہ مثالیں پیش کر یں۔ ☆
عدالتی احکامات کے بارے میں تفصیل سے لکھیں جو خواتین پر تشدد سے بچاؤ کے لیے 2016ء کے پنجاب کے قانون کے تحت خواتین کو معاونت مہیا کرتے ہیں۔ ☆