Islamiat 10th Ahadees e Nabvi (SAW) Ahadees 11-20 Questions Bank

Islamiat 10th Solved MCQs, short and Long questions, surah mumtahina, surah ahzaab
Islamiat 10th Solved MCQs, short and Long questions, surah mumtahina, surah ahzaab

اسلامیات دہم حل شدہ کثیر الانتخابی سوالات، مختصر سوالات اور تفصیلی سوالات احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم احادیث نمبر 11-20

MCQs

درست جواب کا انتخاب کریں۔

1. ""اَلصَّلٰو ۃٌ"" کے معنی ہیں





2. ""اَنْصِتْ"" کامعنی ہےؒ





3. ___________نماز اور فلاح کی طرف بلاتا ہے۔






4. ۔۔۔۔۔۔۔۔کے پو رے مہینے میں روزے فر ض ہیں





5. اس پر آگ حر ام ہے جس کے قد م اللہ تعا لیٰ کی راہ میں ۔۔۔۔۔





6. اس ما ہ میں کیے گئے اچھے اعمال کی وجہ سے پچھلے تما م گنا ہ معا ف ہو جا تے ہیں






7. اللہ تعا لیٰ نے نگہبا ن بنا یا ہے






8. اللہ کے دین کی دعوت کے لیے نکلنے پر نیکی ہے





9. آدابِ مجلس کے خلاف ہے






10. با جما عت نماز سے اگر کو ئی رکعت رہ جا ئے تو اسے





11. بے شک نماز مومنوں پر فرض کی گئی ہے





12. تم میں سے بہتر وہ جو بہتر ہو





13. تم میں سے ہر ایک نگہبا ن ہے اور اس سے سوال ہوگا اس کی ۔۔۔۔۔۔۔کے با رے میں






14. جب تم نے جمعہ کے دن اپنے ساتھی سے یہ کہا ""خاموش ہوجاؤ""جبکہ امام خطبہ دے رہا ہو تو تم نے





15. جب جما عت کھڑی ہو جا ئے تو شا مل ہو جا ؤ






16. جب نماز کھڑی ہو جا ئے تو اس کے لیے نہ آنا





17. جس کے قد م اللہ تعا لیٰ کی راہ میں غبا ر آلو د ہو ئے اس پر ۔۔۔۔۔حر ام ہے





18. جس نے ایمان اور اجر کی نیت سے رمضان کے روزے رکھے اور راتوں کو قیام کیا اِس کے 





19. جس نے نماز چھوڑدی اس نے ڈھادیا





20. جمعہ کے دن امام خطبہ دے رہا ہو تو





21. جمعہ کے دن لوگوں کی گردنیں پھلانگ کر آگے جانا خلاف ہے





22. جہاد کے معنی ہیں





23. جو شخص اللہ تعا لیٰ کی دین کی دعوت کے لئے نکلے تو اس کے ہر قد م پر ہے





24. جو شخص جمعہ کے دن لوگوں کی گردنوں پر سے پھلانگ کر گیا(گویا) اس نے





25. جو شخص جمعہ کے دن لوگوں کی گردنیں پھلانگ کر آگے گیا اس نے پل بنایا بطرف





26. حج اسلا م کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے






27. حج اسلام کا رکن ہے





28. حج اسلام کا رکن ہے 






29. حج فر ض ہے






30. حج کے لیے احرام با ند ھنے سے پہلے غسل ہے





31. حج کے لیے مسلما نو ں کا عظیم اجتما ع ہو تا ہے ۔





32. حج کے لیے مسلما نو ں کا عظیم اجتما ع ہو تا ہے ۔





33. حدیث پا ک کی رو سے تم میں ہر ایک ہے





34. حدیث کی رو سے اُس شخص نے جہنم کی طرف پُل بنایا 






35. حضور ﷺ نے فر ما یا تم میں سے بہتر وہ ہے جو فا ئد ہ دے






36. خَیۡرُ النَّاسِ مَنۡ ۔۔۔۔۔النَّاس ِ ’’ حدیث مکمل کیجیے 





37. دین کا ستون کسے کہا جاتا ہے؟





38. دین کو حدیث میں تشبیہ دی گئی ہے






39. رَاعِِکا کیا مطلب ہے





40. رمضا ن کے روزے رکھنا ہیں





41. رو زہ ادار کے خو شیا ں ہو تی ہیں






42. روزہ عبا دت ہے





43. سَبِیلی کے معنی ہیں





44. سید الایام ( دنوں کا سردار ) کہتے ہیں 





45. صا حب نصا ب مسلما ن پر زند گی میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔با ر حج فر ض ہے






46. صبر اور تقوی کی فضا کس مہینے میں پیدا ہو تی ہے ؟






47. صوم کے لفظی معنی ہیں





48. عِمَادُ کامعنی ہے





49. عر بی زبا ن میں صا ئم کے معا نی ہیں





50. علم کا پہلا ادب ہے





51. عورتو ں کا جہاد ہے





52. فر حتا ن کا معنی ہے





53. فی سبیل اللہ کے معنی ہیں






54. قرآن ِ پاک میں نماز قائم کرنے کا حکم دیا گیا ہے






55. قیام سے کیا مُراد ہے 





56. کتنی بار روزانہ ایک مسلمان کے ایمان کے امتحان کا موقع آتا ہے؟






57. کس نماز کو صلٰوۃ الوسطیٰ کہا گیا ہے





58. کسی مہینے کو نیکیو ں کی فصل بہا ر قرار دیا جا سکتا ہے ؟






59. لِسَا نِہکا معنی ہے





60. لسا ئم فر حتا ن کا معنی ہے





61. لو گو ں میں وہ اچھا ہے جو لو گو ں کو دیتا ہے





62. لوگوں میں اچھا وہ ہے جو لوگوں کو





63. ما ہ رمضان کو نیکیو ںکی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔قرار دیا جا سکتا ہے ۔






64. ماہ، رمضان کو نیکیوں کی کہا جا سکتا ہے 





65. موذن اسے نماز اور _________کی طرف بلاتا ہے۔





66. مومنو ! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے ذریعے اللہ تعالیٰ سے مدد مانگو 





67. نمازِ جمعہ کس نماز کا نعم البدل ہے؟





68. نماز د ین کا ہے 





69. نماز دین کا ________________ہے۔





70. نیکیوں کی فصلِ بہار کہا گیا ہے 





71. ہر شخص جو ابدہ ہے






72. ہمیں نماز با جما عت میں شا مل ہو نا چا ہیے





73. وعظ و نصیحت کی بات کو سب سے پہلے سناجائے





74. وہ عمل جس کے ذریعے اللہ تعالیٰ سے تعلق اور رابطہ قائم ہو جاتا ہے





 

مختصر سوالات

  َیْرُ النَّاسِ مَنْ یَّنْفَعُ النَّاسَ   کی وضا حت کیجئے ۔
       کُلُّکُمْ رَاعٍ وَّ کُلُّکُمْ مَسْئُوْلٌ عَنْ رَّعِیَّتِہٖ    کا تر جمہ لکھیں ۔
  رسول اللہ ﷺ نے کس عمل کو جہنم کی طرف پُل بنانے کے مترادف قرار دیا ہے ؟ 
 حدیث کے مطابق سب سے اچھا کون ہے ؟
 حدیث کی روشنی میں حج کے آداب تحریر کیجیے ۔
 خَیْرُ النَّاسِ ننے کا بہتر ین طر یقہ کیا ہے ؟
 خیر الناس بننے کا بہترین طریقہ کیا ہے ؟
 نبی کریم ﷺ نے حج کی کیا فضیلت بیان فرمائی ہے ؟ 
 وہ کون سا عمل ہے جو انسان اور اللہ کے درمیان تعلق و رابطے کا ذریعہ ہے ؟ 
اچھا انسا ن کیسے دوسر وں کو نفع دیتا ہے ؟
اسلام کی تبلیغ کر نے والوں کے لیے نبی ﷺ کا ارشاد تحر یر کیجئے ۔
اللہ کی راہ میں اپنے قد م غبا ر آلو د ہ کر نے والے کے فضا ئل لکھئے۔
اللہ کی راہ میں سعی و کو شش کا کیا اجر ہے
اللہ کی راہ میں قد م غبا ر آلو د ہو نے سے کیا مراد ہے ؟
اہل خا نہ سے حسن سلو ک سے متعلقہ حدیث کا تر جمہ لکھیں ۔
آداب جمعہ سے کیا مر ا دہے ؟
تر جمہ کیجئے :  لِلصَّائِمِ فَرْحَتَانِ: فَرْحَۃٌ عِنْدَ اِفْطَارِہٖ وَفَرْحَۃٌ عِنْدَ لِقَاءِ رَبِّہٖ        
تر جمہ کیجئے : غُفِرَلَہ، مَاتَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِہٖ    
ترجمہ لکھیں : حَرَّمَہُ اللّٰہُ عَلَی النَّارِ
حج کس طر ح کے مسلما نو ں پر فر ض ہے ۔؟
حج کن لو گو ں پر فر ض ہے ؟
حج کے چا ر فوائد تحر یر کر یں ۔
حج کے حو الے سے سا بقہ گنا ہ کس طر ح معاف ہو ں گے
حج کے دوران کن آداب کا اہتما م کر نا چا ہیے ؟
حج کے متعلق حد یث پا ک کا تر جمہ لکھئے ۔
حج کی ادائیگی کس طر ح ہما رے گنا ہو ں کی مغفرت کا وسیلہ بن سکتی ہے ؟
حج کی اہمیت بیا ن کریں ۔
حدیث ِ مبارکہ کی روشنی میں نماز کی اہمیت تحریر کیجیے ۔ 
حدیث کا تر جمہ کر یں :  مَنْ صَامَ رَمَضَانَ وَ قَامَہ، اِیْمَاناً وَََّ اِحْتِسَابًا غُفِرَلَہ، مَاتَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِہٖ    
حدیث کا تر جمہ کر یں : مَنْ تَخَطّٰی رِقَابَ النَّاسِ یَوْمَ الْجُمُعَۃِ اِتَّخَذَ جَسْرًا اِلٰی جَہَنَّمَ
حدیث کا تر جمہ کیجئے : مَنْ اِغْبَرَّتْ قَدَ مَاہ، فِیْ سَبِیْلِ اللّٰہِ حَرَّمَہُ اللّٰہُ عَلَی النَّارِ
حدیث کا تر جمہ کیجئے : مَنْ حَجَّ الْبَیْتَ فَقَضٰی مَنَا سِکَہ، وَسَلِمَ الْمُسْلِمُوْنَ مِنْ لِّسَانِہٖ وَیَدِہٖ غُفِرَلَہ، مَاتَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِہٖ
حدیث کے مطا بق دنیا میں کسی قسم کے لو گو ں کو عز ت و کا میا بی نصیب ہو تی ہے ؟
حدیث کے مطا بق دنیا میں کو ن سب سے اچھا ہے ؟
حدیث کے مطا بق کو اپنی رعیت کے با رے میں جو اب دہ ہے
حدیث کے مطا بق لو گو ں میں اچھا کو ن ہے ؟
حدیث کے مطا بق نگہبا ن سے کیا مرا د ہے ؟
حدیث کے مطابق رمضان کے روزے کی قبولیت کی دو شرائط لکھیے۔ 
حدیث نبو ی ﷺ میں جمعہ کے کیا آداب بتا ئے گئے ہیں ۔
حسن اخلا ق کے با رے میں ایک حد یث عر بی لکھیں ۔
خطبہ جمعہ کے آدا بب بیا ن کیجئے ۔
دوران حج مسما نوں کے لیے کیا احکا ما ت ہیں ؟
ذمہ داری اور نگہبا نی کی وضا حت حدیث مبا رکہ سے کیجئے
راوزہ دار کے لیے کن دو خو شیو ں کا ذکر حد یث میں آیا ہے ؟
رسول اللہ ﷺ نے کس شخص کو بہتر ین انسا ن قرار دیا ؟
رسول اللہ ﷺ نے کس عمل کو دوزخ کی طر ف پل بنا نے کے متر ادف کہا ہے ؟
رعایا کے حقوق کی حقوق کا ذمہ دار کو ن ہے ؟
رمضا ن شر یف میں کن دو کا مو ں سے گنا ہ معاف ہو تے ہیں
رمضا ن کے روزوں کی فر ضیت کے با رے میں اللہ تعا لیٰ کا کیا حکم ہے
رمضان کے روزے رکھنے کا کیا اجر ہے ؟ 
روزہ دار کے لیے خو شیو ں کے دو مواقع کو ن سے ہیں ؟
روزے کے دو فو ائد تحر یر کر یں ؟
زند گی میں حج کتنی با ر فر ض ہے؟
فلا ح و کا میا بی کے لیے قد م آلو دہ کر نے کی دو مثا لیں لکھیے ۔
کا تر جمہ کیجئے :    خَیْرُ النَّاسِ مَنْ یَّنْفَعُ النَّاسَ
کا تر جمہ کیجئے :    مَنْ صَامَ رَمَضَانَ
کن دو شرائط کے ساتھ رمضا ن کے رو زے رکھنے سے سا بقہ گنا ہ معاف ہو جا تے ہیں ۔
لو گو ں کو فا ئد ہ پہنچا نے کے با رے میں حدیث کا تر جمہ لکھیں ۔
ما ہ رمضا ن میں رو زہ رکھنے کا کیا اجر ہے ؟
مخلو ق خد ا کی خد مت کے چا ر طر یقے تحر یر کیجئے ۔
منا سک حج کی بابت کسی حد یث کا تر جمہ تحر یر کر یں ۔
نما ز جمعہ کی اہمیت کیا ہے
وضا ھت کیجئے :    لِلصَّائِمِ فَرْحَتَانِ
وہ کو ن سے اوصا ف ہیں جو کسی مسلما ن کے ایما ن کے کا مل ہو نے کی دلیل ہے ۔

تفصیلی سوالات

درج ذیل حدیث مبارکہ کا ترجمعہ اور تشریح لکھیں۔
الصَّلٰوۃُ عِمَادُالدِّیْنِ مَن اَقَامَھَا فَقَدْ اَقَامَ الدِّین وَمَنْ ھَدَمَھَافَقَد ھَدَمَ الدِّینَ
درج ذیل حدیث مبارکہ کا ترجمعہ اور تشریح لکھیں۔
إِذَا قُلْتَ لِصَاحِبِكَ يَومَ الجُمُعَةِ: أنْصِتْ، والإِمَامُ يَخْطُبُ، فقَدْ لَغَوْتَ
درج ذیل حدیث مبارکہ کا ترجمعہ اور تشریح لکھیں۔
مَنْ تَخَطَّى رِقَابَ النَّاسِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ اتَّخَذَ جِسْرًا إِلَى جَهَنَّمَ
درج ذیل حدیث مبارکہ کا ترجمعہ اور تشریح لکھیں۔
‏ إِذَا أُقِيمَتِ الصَّلاَةُ فَلاَ تَأْتُوهَا تَسْعَوْنَ وَأْتُوهَا تَمْشُونَ وَعَلَيْكُمُ السَّكِينَةُ فَمَا أَدْرَكْتُمْ فَصَلُّوا وَمَا فَاتَكُمْ فَأَتِمُّوا
درج ذیل حدیث مبارکہ کا ترجمعہ اور تشریح لکھیں۔
مَنْ صَامَ رَمَضَانَ وَ قَامَہ، اِیْمَاناً وَاِحْتِسَابًا غُفِرَلَہ، مَاتَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِہٖ    
درج ذیل حدیث مبارکہ کا ترجمعہ اور تشریح لکھیں۔
لِلصَّائِمِ فَرْحَتَانِ: فَرْحَۃٌ عِنْدَ اِفْطَارِہٖ وَفَرْحَۃٌ عِنْدَ لِقَاءِ رَبِّہٖ        
درج ذیل حدیث مبارکہ کا ترجمعہ اور تشریح لکھیں۔
    مَنْ حَجَّ الْبَیْتَ فَقَضٰی مَنَا سِکَہ، وَسَلِمَ الْمُسْلِمُوْنَ مِنْ لِّسَانِہٖ وَیَدِہٖ غُفِرَلَہ، مَاتَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِہٖ
درج ذیل حدیث مبارکہ کا ترجمعہ اور تشریح لکھیں۔
مَنْ اِغْبَرَّتْ قَدَ مَاہ، فِیْ سَبِیْلِ اللّٰہِ حَرَّمَہُ اللّٰہُ عَلَی النَّارِ
درج ذیل حدیث مبارکہ کا ترجمعہ اور تشریح لکھیں۔
کُلُّکُمْ رَاعٍ وَّ کُلُّکُمْ مَسْئُوْلٌ عَنْ رَّعِیَّتِہٖ    
درج ذیل حدیث مبارکہ کا ترجمعہ اور تشریح لکھیں۔
خَیْرُ النَّاسِ مَنْ یَّنْفَعُ النَّاسَ 

 

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post