Islamiat 10th Sabr o Shukr aor Hamari Infaradi o Ijtamai Zindagi

Islamiat 10th Solved MCQs, short and Long questions, surah mumtahina, surah ahzaab
Islamiat 10th Solved MCQs, short and Long questions, surah mumtahina, surah ahzaab

اسلامیات دہم حل شدہ کثیر الانتخابی سوالات، مختصر سوالات اور تفصیلی سوالات : صبر و شکر اور ہماری انفرادی و اجتماعی زندگی

MCQs

درست جواب کا انتخاب کریں۔

1. اگر تم شکر ادا کر و گے تو اللہ تمہیں دے گا





2. اللہ تعا لیٰ نے قر آن مجید میں حو صلے والے رسولوں کی سنت قرار دیا ہے





3. ایک مسلما ن کو کو ئی دکھ یا پر یشا نی کا سا منا کر نا پڑے تو اسے سمجھنا چا ہیے کہ یہ اس کی ہے





4. پیغمبر جس نے صبر کا اعلی مظا ہر ہ کیا





5. حضرت ایو ب علیہ السلا م کو صبرکا مظا ہر ہ کر نے کی وجہ سے کیا نا م دیا گیا





6. حقیقی کا میا بی ہے





7. دنیا و آخر ت میں حقیقی کا میا بی کے حقدار لو گ ہیں






8. شکر ادا کر نے طر یقے ہو سکتے ہیں





9. شکر کا سب سے زیا دہ مستحق ہے






10. شکر کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔کلما ت تشکر ادا کر نا





11. شکر کے معنی ہیں





12. صبر کے لغوی معنی ہیں





13. فر اخی و فر اوانی ان لو گو ں کا مقدر ہو تی ہے جو مظا ہر ہ کر تے ہیں





14. قرآن کر یم میں اللہ تعا لیٰ نے صبر کا حکم دیا





15. مصیبت کی حا لت میں اللہ تعا لیٰ سے دعا کر نی چا ہیے






16. نا خو شگوار حا لت میں اپنے نفس پر قا بو رکھنا جہالت ہے





17. نعم العبد کے معنی ہیں





18. نعم العبد لقب ہے  





19. نعمتو ں میں اضا فہ ہو تا ہے






 

مختصر سوالات

   " لَئِنْ شَکَرْتُمْ لَاَزِیْدَنَّکُمْ "   کا تر جمہ لکھیے
اِنَّ اللّٰہَ مَعَ الصّٰبِرِیْنَ "    تر جمہ کیجئے۔
احسا ن سے کیا مراد ہے ؟
اسلا می تعلیما ت میں صبر کی تر غیب کیو ں دی گئی ہے ؟
اللہ کا شکر ادا کر نے کے کتنے طر یقے ہیں ؟
بد نظمی کا مظہر ہ کر نے والی قومیں کیا ثا بت کر تی ہیں ؟
تکلیف یا مصیبت کے وقت اللہ تعا لیٰ کی رضا کی خا طر کیا کر نا چا ہیے ؟
حضرت ایو ب علیہ السلام کو صبر کا کیا انعام ملا؟
شکر ادا کر نے کے تین طر یقے بیا ن کریں ۔
شکر کا لفظی معنی اور اصطلا ح مفہو م کیا ہے ؟ شکر کے معنی کیا ہیں؟
شکر کے با رے میں آیت قرآنی کا تر جمہ لکھئے ۔
شکر کے با رے میں کسی ایک قرآنی آیت عر بی متن میں تحریر کیجئے،
شکر کی اہمیت بیان کیجئے۔
صبر اور شکر کا مفہو م بیا ن کریں۔
صبر کے دو فو ائد لکھئے؟صبر کی اہمیت تحریر کیجئے ۔
صبر کے لغو ی معنی کیا ہیں ؟
صبر کی تا کید کے سلسلے میں قرآن مجید کی کو ئی آیت اور اس کا تر جمہ کریں ۔
صبر و شکر مسلما ن کے لیے کس چیز کی دلیل ہے ؟
قرآن پا ک صبر کر نے والو ں کو کیا بشا رت دی گئی ہے ؟
قرآن مجید میں صبر کے با رے میںکیا حکم دیا گیا ہے
قرآن و سنت میں شکر کی کیا اہمیت ہے ؟دو نقا ط لکھیے ۔
کسی مصیبت یا بر ے وقت میں کیسے تبا ہ ہو تی ہیں ؟
مسلما نو ں کی اجتما عی زند گی میں صبر کے مفید نتا ئج کس طر ح سا منے آتے ہیں۔
نعم العبد کا معنی کیا ہے اور یہ کس کا لقبہے ؟
ہم زبا ن اور ہا تھ سے دوسرے مسلما ن کو کیسے محفو ظ رکھ سکتے ہیں ۔
وَبَشِّرِ الصّٰبِرِیْنَ کا تر جمہ کیجئے۔
وَبَشِرِالصٰبِرِینَ کی وضا حت کر یں ۔

تفصیلی سوالات

اسلامی تعلیمات میں صبر کی ترغیب کیوں دی گئی ہے؟ قرآن وسنت میں شکر کی کیا اہمیت ہے؟
شکر کے لغوی معنی کیا ہیں نیز شکر ادا کرنے کے طریقے بتائیے؟
قرآن پاک میں صبر کر نے والوں کو کیا بشارت دی گئی ہے؟

 

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post