Islamiat 10th Surah al Ahzaab Ayat 69-73 Questions Bank

Islamiat 10th Solved MCQs, short and Long questions, surah mumtahina, surah ahzaab
Islamiat 10th Solved MCQs, short and Long questions, surah mumtahina, surah ahzaab

73-69 اسلامیات دہم حل شدہ کثیر الانتخابی سوالات، مختصر سوالات اور تفصیلی سوالات : سورۃ الاحزاب آیت

MCQs

درست جواب کا انتخاب کریں۔

1. ""قَالْوْا"" کا معنی ہے





2. اللہ تعالیٰ کی امانت کو اٹھا یا






3. اللہ تعالیٰ نے سورۃ احزاب میں کس پیغمبرؑ کو بے عیب ثابت کیا ؟





4. سورۃ احزاب کی رو سے اللہ تعالیٰ کے نزدیک آبرو والے تھے؟






5. قَوْلاََ سَدِیْدََ کس سورت میں ہے؟





6. مومنوں اللہ سے ڈرو اور بات کرو





7. وَجِیْھاََ سےمراد ہے






8. وَجِیْھاََکسےکہا گیا ہے





 

مختصر سوالات

  یٰاَیھُّاَ الَّذِینَ اٰمَنُوا اتَّقُواﷲَ وَقُوْ لُوْا قَوْلاً سَدِیدًا اس آیت کا ترجمہ لکھیں ۔
 حضرت موسیٰ علیہ السلام کا اللہ کے نزدیک کیا مرتبہ تھا؟
 یُصْلِحْ لَکُمْ اَعْمَالَکُمْ وَیَغْفِرْلَکُمْ ذُنُوبَکُمْ وَمَنْ یُّطِعِ اﷲَ وَرَسُولَہْ فَقَدْفَازَ فوزًا عَظِیمًا اس آیت کا ترجمہ لکھیں۔
اللہ تعالیٰ نے بارِ امانت (قرآن مجید ) کو کس کس چیز پر پیش کیا؟
تر جمہ کر یں : وَکَانَ اللّٰہُ غَفُوْرًا رَّحِیْمًا
سورۃ الاحزاب کی آیات میں اہلِ ایمان کو حضرت موسیٰ ؑکی مثال دے کر کیابات سمجھائی گئی ہے؟
وَقُوْلُوْا قَوْلًاسَدِیْدًا'' کا مفہوم بتا ئےے؟

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post