Islamiat 10th Surah al Mumtahina Ayat 7-13 Questions Bank

Islamiat 10th Solved MCQs, short and Long questions, surah mumtahina, surah ahzaab
Islamiat 10th Solved MCQs, short and Long questions, surah mumtahina, surah ahzaab

13-7 اسلامیات دہم حل شدہ کثیر الانتخابی سوالات، مختصر سوالات اور تفصیلی سوالات : سورۃ الممتحنہ آیت

MCQs

درست جواب کا انتخاب کریں۔

1. الکوافر کا مطلب ہے





2. عادیتم کا مطلب ہے





3. عصم کا مطلب ہے





4. مقسط کا مطلب ہے





5. مودۃ کا مطلب ہے





1.  يَرْجُو اللَّهَ وَالْيَوْمَ الْآخِرَ مطلب ہے





2. ‘‘اپنے پروردگار پر ایمان لانے کیوجہ سے کفار نے مسلمانوں کو





3. ‘‘اپنے پروردگار پر ایمان لانے کیوجہ سے کفار نے مسلمانوں کو





4. ‘‘جب تک تم خدائے واحد پر ایمان نہیں لاؤ گے ہم میں اور تم میں





5. ‘‘کفار تمہارے دشمن ہو جائیں اور تمہیں ایذادینے کے لئے ہاتھ اور زبان چلائیں اگر وہ تم پر 





6. ‘‘مومنو! اگر تم میری راہ میں لڑنے اور میری خوشنودی طلب کرنے کے لئے مکے سے نکلے 





7. اِنْ يَّثْقَفُوْكُمْ کیا معنی ہے؟






8. تُسِرُّونَ  کا مطلب ہے





9. تُلْقُونَ معنی ہے





10. حضرت ابراہیم ؑنے اپنی قوم کے لوگوں سے کہا جن بتوں کو تم پوجتے ہو ہم





11. کفار تمہارے دشمن ہو جائیں اور تمہیں ایذادینے کے لئے ہاتھ اور زبان چلائیں اگر وہ تم پر 





12. مسلمانوں میں سے جو کوئی کفار سے پوشیدہ دوستی کرے گا تو وہ





 

مختصر سوالات

   نبیؐ کو مومن عورتوں سے کن باتوں پر بیعت لینے کو کہا گیا؟
  اللہ تعالیٰ نے ہجرت کرکے آنے والی مومن عورتوں کے بارے میں اہل ایمان کو کیا تلقین فرمائی ہے؟
تر جمہ کر یں : عَسَی اللّٰہُ اَنْ یَّجْعَلَ بَیْنَکُمْ وَبَیْنَ الَّذِیْنَ عَادَیْتُمْ مِّنْہُمْ مَّوَدَّۃً
تر جمہ کر یں : وَلَا تُمْسِکُوْا بِعِصَمِ الْکَوَافِرِ وَاسْئَلُوْا مَآ اَنْفَقْتُمْ وَلْیَسْئَلُوْا مَآ اَنْفَقُوْاط ذٰلِکُمْ حُکْمُ اللّٰہِط
تر جمہ کریں : اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الْمُقْسِطِیْنَ
تر جمہ کریں : وَّلَا یَسْرِقْنَ وَلَا یَزْنِیْنَ
سورۃ الممتحنۃ کی آیات کی روشنی میں بتائیے کہ اللہ تعالیٰ نے کس طرح کے کفار کے ساتھ عدل و احسان کی اجازت دی ہے؟
مو من عورتو ں سے کن با تو ں پر بیعت لینے کا حکم دیا ہے

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post