Islamiat 11th Chapter 3 Uswa e Rasool Akram SAW Questions Bank

Islamiat 11th Chapter 3 Uswa e Rasool Akram SAW Questions Bank
Islamiat 11th Chapter 3 Uswa e Rasool Akram SAW Questions Bank

اسلامیات گیارھویں جماعت باب نمبر 3: اسوہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

MCQs

براہِ مہربانی درست جواب کا انتخاب کریں

1.  ابولہب کا حضور ﷺکے ساتھ کیا رشتہ تھا؟






2.  جنت ماں کے قدموں سے ہے





3.  جنگ خندق کس سن ہجری میں لڑی گئ؟





4.  فتح  مکہ کے موقع پر رسول ﷺنے اپنے جانی دشمنوں کو  کردیا





5.  قرآن کے مطابق مقام محمودکس کی جگہ ہے؟





6.  قرآن میں کس صحابی کے نام کا ذکر آیا ہے؟





7.  مسجد مسلمانوں کے لئے  کی عملی تربیت گاہ ہے





8. منافقین نے مدینہ میں مسجد تعمیر کی





9. ااسوہ کے لفظی معنی ہیں





10. ابولہب اور ام جمیل کا آپس میں کیا رشتہ تھا؟





11. ابولہب حضوراکرمﷺ کا تھا





12. ادوران ہجرت آپ ﷺکے ساتھ کون تھے؟





13. اس کی بیوی حضوراکرمﷺ کے راستے میں کانٹے بچھاتی تھی





14. اسلام کی پہلی مسجد کہاں تعمیر کی گئی ؟





15. اسماء بنت عمیس کا حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے کیا رشتہ تھا؟





16. الله تعالی نے رسول کو کے لئے رحمت بنا کر بھیجا





17. آپﷺ شعب ابی طالب میں قید ر ہے





18. تحویل قبلہ کا حکم اس مسجد میں آیا





19. تہجد کے معنی کیا ہیں؟





20. حضور کے دندان مبارک کس غزوہ میں شہیر ہو ئے





21. دل کو سکون ملتا ہے





22. ذکر کے لفظی معنی ہیں





23. ذکر کی کتنی اقسام ہیں؟






24. صبر کے لفظی معنی ہیں





25. عتبہ بن ابی معیط نے کے اکسانے پر اونٹ کی اوجھڑی سجدے کی حالت میں آپ ﷺ کی پشت مبارک پر ڈال دیا






26. مساوات کے لفظی معنی ہیں






27. مقاطع قریش کب ہوا؟





28. مقاطع قریش کتنا عرصہ جاری ربا؟





مختصر سوالات

 آپ ﷺ کس طرح رحمتہ للعالمین ہیں؟
آپ ﷺ کی ذات امت کے لئے رحمت تھی اس کے بارے میں اللہ کا فرمان لکھیے
آپﷺ نے لڑکیوں کے بارے میں کیا ارشادفرمایا جنہیں عرب لوگ زندہ دفنادیتے تھے؟
حضورﷺ اہل مکہ کے بائیکاٹ کے بعد کہاں تشریف لے گئے؟
حضورﷺ کے قائم کردہ رشتہ مواخات کی خصوصیات کیا تھیں؟
 ذکر سے کیا مراد ہے؟ ذکر الٰہی کی اقسام لکھیں؟
 شعیب ابی طالب سے کیا مراد ہے؟
 صبر کی کتنی اقسا م ہیں مختصر بیان کریں؟
 صبر و استقلال کی تعریف بیان کریں؟
 عفوودرگزر کا شرعی مفہوم واضح کریں
 فتح مکہ کے موقع پر آپ ﷺ نے قیدیوں کے سات کیا معاملہ فرمایا؟
 مساوات سے کیا مراد ہے؟
 مواخاتیااخوت سے کیا مراد ہے؟
یتیم کی کفالت کے بارے میں آپ ﷺ نے کیا ارشادفرمایا ؟
_قبیلہ دوس کی جانب حضورﷺ نے کسے بھیجا ؟
ابولہب اور اس کی بیوی کون تھے؟
اس حدیث کا ترجمہ لکھیں: "الجنته تحت اقدام الامهات“
استقلال کے معنی اور مفہوم کو واضح کر یں
اسلامی معاشرے میں مسجد کا کیا مقام ہے؟
اہل طائف کے ناروا سلوک کے باوجود آپ ﷺ کا ردعمل کیا تھا؟
اہل مکہ باوجودنا فرمانی کے عذاب سے کیوں محفوظ رہے؟
آپ ﷺ کی آمد سے قبل عرب کی کیا حالت تھی ؟
آپ ﷺ کی زندگی کو پوری انسانیت کے لئے کیا قرار دیا گیا ہے
آپ ﷺ نے تراویح کتنے دن مسجد میں پڑھی ؟ پھر کیوں چھوڑ دی؟
آپ ﷺ نے کن کن مواقع پر صحابہ کرام کے ساتھ ملکر کام کیا ؟
پہلی امتیں مختلف عذابوں میں کیوں مبتلا ہوئیں؟
تسبیح فاطمہ کسے کہا جا تا ہے؟
حضرت جعفر طیار رضی اللہ عنہ کس جنگ میں شہید ہوئے ؟
حضرت جعفر طیار رضی اللہ عنہ کی زوجہ محترمہ کا کیانا م تھا ؟
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے بقول آپ ﷺ کی نماز کی کیفیت کیا ہوتی ہے
حضو ﷺ کی رحمت کے بارے میں اللہ کا کیا ارشاد ہے؟
حضور ﷺ نے لوگوں کے درمیان کب اور کہاں مواخات قائم کی ؟
حضورﷺ اپناپسندیدہ عمل کیوں ترک فرما دیتے تھے؟
حضورﷺ جب حضرت حسن رضی اللہ عنہ سے پیار کر رہے تھے تو اقرع بن حابس تمیمی نے کیا تبصرہ کیا ؟
حضورﷺ کتنا عرصہ شعب ابی طالب میں محصور رہے؟
حضورﷺ کے دندان مبارک کس غزوہ میں شہید ہوئے ؟
حضورﷺ کی زندگی سے مساوات کا سبق کیسے ملتا ہے؟
حضورﷺ نے غلاموں کے بارے میں کیا ارشادفرمایا ؟
حضورﷺ نے قبیلہ دوس کیلئے کیا دعافرمائی ؟
خطبہ حج الوداع میں انسانی برتری کا کیا معیار بنایا ؟
دلوں کو اطمینان کیسے حاصل ہوتا ہے؟
ذکر الہٰی کر نے والوں کی تعریف اللہ نے کیسے کی ہے؟
ذکر سے کیا مراد ہے؟
ذکر کی اقسام کتنی ہیں؟
ذکر کی سب سے اہم قسم کون سی ہے ؟
سب سے افضل ذکر کون ساہے؟
صبر کے لغوی معنی کیا ہیں؟
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے جب حضورﷺ سے مشرکین کے لئے بد دعا کرنے کا کہا تھا تو آپ ﷺ نے کیا ارشادفرمایا ؟
طائف کے سرداروں نے آپ ﷺ سے کیسا برتاؤ کیا؟
عفو درگز ر کے بارے میں قرآن کا کیا ارشاد ہے؟
عفود درگز رکیسا وصف یا خوبی ہے؟
فتح مکہ پر آپ ﷺ نے مشرکین مکہ سے کیا سلوک کیا ؟؟
قبل ا زا سلام عورتوں کا معاشرے میں کیا مقام تھا؟
قرآن مجید کاصبر کے بارے میں کیا فرمان ہے؟
کس نے آپ ﷺ پر اونٹ کی اوجھٹری ڈالی تھی ؟ آپ ﷺ کا ردعمل کیا تھا ؟
کفار مکہ نے آپ ﷺ سے قطع تعلق کب کیا ؟
کون سے صحا بہ تھے جو غیر عرب تھے؟
کون سی سورت ابولہب کی مذمت میں نازل ہوئی ؟
مسواک کے بارے میں آپ ﷺ نے کیا ارشادفرمایا ہے؟

تفصیلی سوالات

ذکر سے کیا مراد ہے؟ ذکر الہٰی کی اقسام اور اس کے فضائل تحریر کریں
عفو و درگزر سے کیا مراد ہے؟ اس سے انسانی معاشرے پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
مساوات کسے کہتے ہیں؟ رسول کریم ﷺ نے اسلامی معاشرے میں مساوات کیسے قائم کی ؟
مندرجہ ذیل پر مختصر نوٹ لکھیں
حضوراکرم ﷺ کی شفقت و رحمت:
عورتوں پر
بچوں پر
امت پر
یتیموں پر

ہمارے نبی ﷺ صبر واستقلال کا پہاڑ تھے مثالوں کے ذریعے اس کی وضاحت کر یں
إنما المؤمنو اخوة حضوراکرم ﷺ نے اس حکم قرآنی کے تحت اختلاف رنگ ونسل مٹا کر تمام مسلمانوں کو بھائی بھائی بنا دیا اس پر مفصل تبصر ہ کریں
رسول پاک ﷺ کے عفو و درگز ر کے چند واقعات تحریر کریں

 

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post