Islamiat 9th Chapter Wise Questions Bank |
MCQs
اسلامیات نہم : سورۃ الانفال آیت 20 تا 28
درست جواب کا انتخاب کریں
1. ""اَن یتخطف"" کا معنی ہے
2. ""تخا فون ""کا مطلب ہے
3. ""شر ا لد ّوا ب"" کا معنی ہے
4. ‘‘ استجیبوا ’’ کا مطلب ہے
5. ‘‘ لَا یَعقلو ن ’’ کے معنی ہیں
6. ‘‘ وَ لَا تَولّو ا’’ کا معنی ہیں
7. ‘‘ یَحو لُ ’’کا مطلب ہے
8. اللہ تعا لیٰ کے نز دیک سب سے بد تر ین جانور ہیں
9. اللہ نے قو ت گو یا ئی اورعقل و شعور سے محروم ر کھا ہے
10. اور اس وقت کو یاد کرو جب تم قلیل اور ضعیف سمجھے جاتے تھے
11. اور جان رکھو کہ اللہ آدمی اور اس کے دل کے درمیان
12. اے ایما ن وا لو ! اللہ اور اس کے رسو ل کے حکم پر چلو اور نہ کر و
13. جان رکھو کہ تمہارے لیے مال اور اولاد ہے
14. رسو ل ﷺ تمھیں ا یسے کا م کے لیے بلا تے ہیں جو تم کو بخشتا ہے
15. سو ر ۃ ا لا نفا ل میں اللہ تعا لیٰ مو منو ں کو کس چیز سے ڈرا تے ہیں ؟
16. سورۃ الانفال میں ""شر ا لد ّوا ب"" سے مراد کون لوگ ہیں
17. فتن کا لغو ی معنی ہے
18. کس سورۃ میں مال اور اولاد کو آزمائش قرار دیا گیا ہے ؟
19. کسی سے عہد کہلا تا ہے
20. مستضعفون"" سے مراد ہے
مختصر سوالات
عربی عبارت کا مفہوم لکھیے وَاعْلَمُوْ آنَّ اللہَ یَخُوْ لُ بَیْنَ الْمَرْءِوَقَلْبِہٖ۔
اولا د فتنہ سے کیا مراد ہے ؟
جا نو ر اور انسا ن میں بنیا دی فرق کیا ہے ؟
کون سے لوگ جانوروں سے بد تر ہیں ؟ اِن کی دو صفات لکھیے ۔
لَا تَخُوْ نُوْ ا اللہَ وَالرَّ سُوْلَ وَتَخُوْنُوْا اَمٰنٰتِکُمْ" میں خیانت سے کیا مرا دہے؟
ما ل فتنہ سے کیا مراد ہے ؟
مدینہ ہجرت کر جانے کے بعد اللہ تعالٰی نے مسلمانوں کو مکہ کے بارے میں کیا یاد دلایا ؟
فتنہ سے کیا مراد ہے ؟
قرآن کے مطابق فتنہ سے کیسے بچا جا سکتا ہے ؟
شَرَّ الدَّوَابِّ سے کیا مراد ہے؟ /اللہ کے نزدیک کون لوگ بد ترین ہیں ؟
لَا تَخُونُوا " کا معنی تحریر کیجیے ۔