Urdu 11th Chapter 7: Sifarish Questions Bank

Urdu 11th Chapter 7: Sifarish Questions Bank
Urdu 11th Chapter 7: Sifarish Questions Bank

اردو گیارھویں جماعت سبق نمبر 7: سفارش

MCQs

براہِ مہربانی درست جواب کا انتخاب کریں

1. جب فیکے نے بابوجی کو ساتھ چلنے کو کہا تو انہوں نے کیا بہانہ کیا؟





2. چوتھے دن فیکے کوچوان کو دیکھ کر بابو جی کو کیوں شرمندگی ہوئی





3. سرمہ بیچنے والے حکیم نے کیسے یقین دلایا کہ صدیقے کی آنکھ کی لالی جاتی رہے گی؟





4. فیکا کس سبق کا کردار ہے؟





5. اپنے باپ کی آنکھیں ٹھیک ہونے پر فیکے کوچوان نے بابو جی سے کیا کہا؟





6. افسانہ ’سفارش‘‘میں کس رویے کی عکاسی ملتی ہے





7. افسانہ سفارش میں کس شہر کا ذکر ہے






8. افسانہ سفارش‘‘ کے فیکے کا پیشہ کیا تھا





9. افسانہ سفارش‘‘ میں کس مہینے کی سردی کا ذکر کیا گیا ہے؟





10. افسانہ سفارش‘‘میں بابوجی نے نوکر کو کیوں ڈانٹا؟





11. بابوجی بس تانگے میں سوار تھے، اس کا گھوڑا پھسل کر کتنی دیرگرارہا؟





12. بابوجی نے ڈاکٹر جبارکوفون کیا






13. بابوجی نے فیکے کوچوان کو کیا دیا؟






14. بابوجی نے کس کے نام سفارشی کارڈ لکھا؟





15. بابوجی نے نوکر کوفیکے کوکی اطلاع دینے کے لیے کہا؟






16. بابوگلی کے موڑ پر کس کا انتظار کر رہا تھا؟





17. پوست کے ڈوڈے ابال کر آنکھ دھونے کا مشور ہ فیکے کے باپ کو کس نے دیا؟






18. جمعے کی شام آ کر فیکے کوچوان نے بابوجی کوکیا بتایا؟





19. دوسرے دن بابو جی کو کہاں جانا پڑا؟





20. ڈاکٹر جبارصاحب سکوٹر پر کہاں سے گزرے؟





21. راج گڑھ کے کوچوان کا کون سا رشتہ دار میو ہسپتال میں چوکی دارتھا؟





22. سبق سفارش کے مصنف کا نام ہے





23. سبق سفارش‘‘ کی کہانی کے راوی کون ہیں؟






24. سبق کے آخر میں مصنف نے کیا الفاظ کہے؟





25. سبق’’سفارش‘‘ کا تعلق نثر کی کس صنف سے ہے؟






26. سبق’’سفارش‘‘ کس کتاب سے ماخوذ ہے؟





27. فیکا اپنے باپ کی پٹی کھلنے کے بعد بابوجی کے پاس کس وقت آیا؟





28. فیکا بابو جی کے پاس کس کی سفارش کے لیے آیا؟





29. فیکا ڈاکٹر عبدالجبار سے کیوں نہ مل سکا؟






30. فیکا کوچوان کسی کو ساتھ لے کر کوٹ لکھپت ہسپتال گیا؟





31. فیکا کوچوان مصنف سے کن موضوعات پر بات کرتا تھا؟





32. فیکے کوچوان کا باپ ساری رات کیوں نہ سوسکا؟





33. فیکے کوچوان کے بابا نے کیا پڑھ کر سرما آنکھ میں لگایا؟





34. فیکے کوچوان کے باپ کا نام تھا:





35. فیکے کوچوان کے باپ کی بینائی کیوں جاتی رہی؟





36. فیکے کوچوان کے باپ نے سرمہ کس سے خریدا ؟






37. فیکے کوچوان کے باپ نے کب کہا کہ آنکھ کا دیا بجھ گیا؟






38. فیکے کوچوان کے مطابق اس کے باپ کو بینائی کس نے دی؟





39. فیکے کوچوان کے والد کی پٹی کس دن کھلی؟





40. فیکے کوچوان کی آنکھیں کیسی تھیں؟





41. فیکے کوچوان نے بابوجی کو اپنے گھر کے بارے میں کیا بتایا؟






42. فیکے کوچوان نے کہا میرے بابا کی آنکھ





43. فیکے کے باپ کو میو ہسپتال سے کہاں بھجوادیا گیا؟






44. فیکے نے تانگا کیوں نہیں جوڑا تھا؟






45. کوٹ لکھپت ہسپتال جانے پر فیکے کوچوان کے کتنے روپے گل ہوگئے؟





46. گھٹنا پاجامے سے جھانک رہا ہوتو باری کیسے آئے،افسانہ’’سفارش‘‘ میں یہ جملہ کس نے کہا؟






47. محلے کی بڑی گلی کے موڑ پر کتنے تانگے ہر وقت موجودرہتے تھے؟





48. مصنف کے دوست ڈاکٹر کا نام تھا:





49. میو ہسپتال میں نرس بار بار کیا کہہ رہی تھی؟





50. میوہسپتال کے سامنے فیکا کوچوان کس سے باتیں کر رہا تھا؟





 

تفصیلی سوالات

 


"سیاق و سباق کے حوالے سے تشریح کیجیے۔ مصنف کا نام اور سبق کا عنوان بھی تحریر کیجیے۔

فیکے کی آنکھوں میں ممنونیت کی نمی جاگی ۔ وہ بولا :”بس با بو جی خدا آپ کا بھلا کرے ۔ رات تو بیچ چاخ سے گزار دی۔ پھر صبح کو محلے کے سارے کو چوان اکٹھے ہوۓ تو ان میں سے پچا شیدے نے کہا کہ پوست کے ڈوڈے پانی میں ابالو اور اس پانی سے آنکھ دھوؤ۔ دھوتی پر بابا اسی طرح تڑپتا رہا۔ پھر کسی نے کہا کہ پالک کا ساگ ابال کر یا ندھو، با ندھا اور جب کھولا تو بابا نے صاف کہ دیا کہ اب کیا جتن کر تے ہو آنکھ کا دیا تو بجھ گیا۔ ہمارے گھر میں تو پیس پڑ گئی بابو جی ۔ اسے ایک ہسپتال میں لے گئے ، پھر دوسرے میں لے گئے ۔"
"سیاق و سباق کے حوالے سے تشریح کیجیے۔ مصنف کا نام اور سبق کا عنوان بھی تحریر کیجیے۔

میں باہر آ یا توفیکا بولتے ہی زار زار رونے لگا۔ بابو جی کچھ سمجھ میں نہیں آتا کہ کچھ مجھ میں نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کی آواز بھر اگئی ۔ میرے سوچتے ہوۓ فقرے ایک دوسرے سے گتھم گتھا ہو گئے بمشکل میں نے کہا۔’’فیکے بات یہ ہے فیکے کہ...... بات یہ ہے ... آنسوؤں سے بھیگا ہوا ، بچوں کی طرح گول گول سرخ چہرہ لیے فیکا اٹھا اور بولا 'بابو جی! کچھ سمجھ میں نہیں آتا ۔ میں شکر یہ ادا کروں تو کیسے کروں ۔‘‘میرا بابا ٹھیک ہو گیا ہے ۔اس کی دونوں آنکھیں ٹھیک ہوگئی ہیں ۔ اسے بینائی اللہ نے دی ہے اور آپ نے دی ہے۔ آپ نے مجھے خرید لیا ہے بابو جی یتم خدا کی میں عمر بھر آپ کا نوکر رہوں گا۔‘‘ اور میں نے ایک بہت بی ، بہت گہری سانس لے کر کہا۔’’ کوئی بات نہیں ٹیکے ۔ کوئی بات نہیں ‘‘"
نصابی سبق "سفارش " کا خلاصہ لکھئے اور مصنف کا نام بھی تحریر کیجیے

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post