Urdu 11th Nazam 13: Wahdaniyat Questions Bank

Urdu 11th Nazmain All, Urdu 1st year Poems
Urdu 11th Nazmain All, Urdu 1st year Poems

اردو گیارھویں جماعت نظم نمبر 13: وحدانیت

MCQs

براہِ مہربانی درست جواب کا انتخاب کریں

1. : پہلے شعر میں اللہ تعالیٰ کی کس صفت کا ذکر ہے؟

2. چوتھے شعر میں شاعر نے اپنے کون سے دلی مقصد کا اظہار کیا ہے؟

3. شاعر نے اپنے پیکر کے بارے میں کیا کہا ہے؟

تفصیلی سوالات

"درج ذیل اشعار کی تشریح کیجئے۔ نظم کا عنوان اور شاعر کا نام بھی تحریر کیجئے۔

اے خدا تو ہے واحد و یکتا
ہے یہ شاہی فقط تجھے زیبا

تو اگر قہر پر اتر آئے
تیری سطوت کا ہی رہے چرچا"
"درج ذیل اشعار کی تشریح کیجئے۔ نظم کا عنوان اور شاعر کا نام بھی تحریر کیجئے۔

اور اگر رحمتوں پہ مائل ہو
کوئی مشفق نہیں ترے جیسا

قہر و رحمت پہ قادر، اے ستار
میرا مقصد ہے بس ترا جلوا"
"درج ذیل اشعار کی تشریح کیجئے۔ نظم کا عنوان اور شاعر کا نام بھی تحریر کیجئے۔

جب قیامت کی آئے گی ساعت
دید سے اپنی بہرہ ور فرما

مثل مجنوں کے ہوں جنوں ساماں
میرا پیکر گنہ میں ہے ڈوب

باوجود یکہ پر ہوں عصیاں سے
تیری رحمت کا پھر بھی ہے سودا"
نظم " وحدانیت " کا خلاصہ لکھئے۔

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post