Islamiat 10th Solved MCQs, short and Long questions, surah mumtahina, surah ahzaab |
34-28 اسلامیات دہم حل شدہ کثیر الانتخابی سوالات، مختصر سوالات اور تفصیلی سوالات : سورۃ الاحزاب آیت
MCQs
درست جواب کا انتخاب کریں۔
1. کون سے قبیلوں کا مال ومتاع مسلمانوں میں تقسیم کرنے سے مسلمانوں کی معاشی حالت تیز ی سے بدل گئی؟
2. سَرَاحاً کا کیا معنی ہے؟
3. اِن تَّقَیْتُنَّ کا معنی ہے
4. قَرْنَ کا مطلب ہے
5. لِیُذْھِبَ عَنْکُمْ کا معنی ہے
6. یَقْفُنتْ کا کیا معنی ہے
7. ‘‘نبیؐ کی بیویوں میں سے جو فرمانبردار رہے گی اور عمل نیک کرے گی ہم’’
8. اَعْتَدْنَا کا معنی ہے
9. الِرْ جْسَ کا معنی ہے
10. اے اہل بیت خدا چاہتا ہے کہ تم سے
11. اے پیغمبرؐ کی بیویو! تم میں سے جوکوئی صریح ناشائستہ حرکت کرے گی تو’’
12. اے پیغمبرؐ کی بیویو! زمانہ جاہلیت کی طرح نہ دکھائی پھرو
13. اے پیغمبرؐ کی بیویو! کسی اجنبی کے ساتھ باتیں مت کیا کرو
14. عورت کو غیر مردسے بات کرتے وقت کیسا رویہ اختیار کرنا چاہئے
15. لَاتَبَرَّجْنَ کا کیا مطلب ہے
16. نبیؐ کی ازواج مطہرات کو بات کرنی چاہیے
17. نبیؐ کی بیویوں میں سے اللہ تعالیٰ نے ان عورتوں کے لئے اجر عظیم تیار کررکھا ہے جو
18. نبی کریم ؐ کی مالی حالت بہت ابترتھی:
19. نرم لہجہ سے بات کرنے پر مرد کے دل میں خیال گذرسکتا ہے کہ عورت:
20. ہر وہ طرزِعمل جو اسلامی تہذیب و ثقافت اور اخلاق وآداب کے خلاف ہو کہلاتا ہے:
مختصر سوالات
ازواج النبیﷺ میں سے جو کوئی صریح ناشائستہ حرکت کرے گی تو اسکے لئے اللہ تعالیٰ نے کیا وعید سنائی ہے؟
وَقَرْنَ فِیْ بُیُوْتِکُنَّ "کا مفہوم کیا ہے؟
اللہ تعالیٰ نے نبی ؐ کی ازواج مطہرات کو کن باتوں میں سے ایک کو اختیار کرنے کے متعلق حکم فرمایا؟
دور جاہلیت میں عورتیں کس طرح اظہار تجمل کیا کرتیں تھیں؟
سورۃ الاحزاب میں اللہ تعالیٰ نے رسول ﷺ کی ازواجِ مطہرات کو کن احکام و آداب کی تلقین فرمائی ہے ؟
یِنٰسَآءَ النَّبِیّ لَسْتُنَّ کَاحَدمَّنَ النِّسَآءِ کا مفہوم کیا ہے؟
ازواج النبیؐ کو اللہ تعالیٰ نے غیر محرم سے بات کرتےووقت کیسا رویہ اختیار کرنے کی تاکید فرمائی ہے؟
وَلَا تَبَرَّجْنَ تَبَرُّجَ الْجَاهِلِيَّةِ الْأُولَى " کا مفہوم بیان کیجیے ۔