Islamiat 10th Solved MCQs, short and Long questions, surah mumtahina, surah ahzaab |
40-35 اسلامیات دہم حل شدہ کثیر الانتخابی سوالات، مختصر سوالات اور تفصیلی سوالات : سورۃ الاحزاب آیت
MCQs
درست جواب کا انتخاب کریں۔
1. َلْقَنِتَتِ کا معنی ہے
2. ِصَمِہ کا معنی ہے
3. ْؤمِنَت کامعنی ہے
4. مْسِکْ کا مطلب ہے
5. ""اَنْ تَبَرُّ وْا"" کامطلب ہے
6. اَلْمْتَصَدِقِیْنَ کا کیا معنی ہے؟
7. الکوافر سے مراد ہے
8. تْخْفِیْ کا معنی ہے
9. جب مومن عورتیں ہجرت کرکے آئیں تو چاہیے کہ
10. جب مومن عورتیں ہجرت کرکے آئیں تو2012گوجرانوالہ
11. جو کام خدا نے پیغمبر ﷺ کیلئے مقرر کیا اس پر ان کے لیے نہیں ہے۔
12. حِلٌّ کے معنی ہیں
13. حضرت محمد ﷺ تم_____________میں سے کسی کے باپ نہیں
14. حضور ﷺ کی پھوپھی زاد بہن کی شادی ہوئی تھی۔
15. خاتم النبین ہیں
16. رسول اللہ ﷺ کے منہ بولے بیٹے تھے
17. سورۃ احزاب کے مطابق حضور اکرم ﷺ کو دیے گئے القابات کی تعداد ہے
18. سورۃ احزاب میں حضرت ____________کا نام آیاہے
19. سورۃ ممتحنتہ کے حوالے سے مومن عورتیں حلال نہیں ہیں
20. ظَھَرُوْا سے مراد ہے؟
21. فَامْتَحِنُوْھُنَّ کا مطلب ہے
22. قرآن پاک نے""ہجرت "" کے لیے الفاظ استعمال کیا ہے
23. کافر کس بات کی امید نہیں رکھتے؟
24. مْبْدِیْ کا معنی ہے
25. منہ بولے بیٹوں کی مطلقہ سے مومن ____________کرسکتے ہیں۔
26. وَطَرََا کا کیا مطلب ہے؟
مختصر سوالات
کیا کسی مومن مرد یا عورت کے معملے میں اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے فیصلے کے بعد اس کا کوئی اختیار ہے؟
آخری نبی ہونے کے حوالے سے آیت کا ترجمہ لکھیں