Islamiat 9th Ahadees e Nabvi SAW Questions Bank

Islamiat 9th Chapter Wise Questions Bank
Islamiat 9th Chapter Wise Questions Bank

MCQs

اسلامیات نہم : احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

درست جواب کا انتخاب کریں

1.   حدیث کے مطا بق اللہ تعا لیٰ عا فیت کا درواز ہ کھو لتا ہے۔





2.   خَیْرُکُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَ عَلَّمَہ، کس کا فرمان ہے





3.   قرآن مجید کتاب ہے





4. معا شر ے میں رشوت کے پھیلنے کا سبب نہ ہو نا ہے





5.  آپؐ نے اپنی زندگی اور عمل سے ہمارے لےے پیش کیا





6.  راشی سے مراد ہے  





7.  رشوت دینے والا اور رشوت لینے والا دونوں ہیں  





8.  محسنِ انسانیت ہیں





9.  ہم اس وقت تک کامیاب نہیں ہوسکتے جب تک ہم اپنی دنیاوی زندگی کو ____کے سانچے میں نہیں ڈھال لیتے۔





10. ""الراشی "" کا لفظی مطلب ہے  





11. ""المرتشی "" کا لفظی مطلب ہے  





12. اپنی قوم کا ساتھ نہ دیں  





13. اگر کسی کو کچھ عطا کیا جا ئے تو ــــــــــــــــــــــــــکے لیے





14. اگر کوئی اللہ تعالیٰ کی نگاہ میں پسندیدہ اور محبوب بننا چاہتا ہے تو اِسے چاہیے کہ وہ ہر وقت کرتا رہے 





15. اگر کوئی مسلمان اپنے آپ کو اﷲ اور اس کے رسولؐ کی مرضی کے مطابق نہ ڈھالے گا تو گویا وہ لذت سے ناواقف ہے





16. اللہ تعا لیٰ نے انسا ن کو علم سکھا یا بذریعہ 





17. اللہ تعا لی ان کے در جا ت بلند فر ما ئے گا جن کا دیا گیا






18. اللہ سے اپنے گناہوں اور نافرمانیوں کی معافی مانگنا ہے





19. اللہ کی توحید کے اقرار کو قرار دیا گیا ہے






20. انسا ن کے لیے عظمت کی بنیا د ہے





21. انسان اس وقت تک اپنے مقام اور اللہ کی طرف سے عائدکردہ فرائض کو جان نہیں سکتا جب تک وہ گامزن نہ ہو 





22. انسان کسی کو کچھ عطا کر ے تو  





23. انسانی فطرت کا بنیادی تقاضا ہے کہ اسے اپنی ذات اور کائنات کے بارے میں علم ہو  





24. ایک مرتبہ درود شریف پڑھنے پر معاف ہوتے ہیں





25. آپ ﷺ نے فرمایا ، سب سے زیا دہ فضلیت وا لا عمل ہے






26. با ب کے معنی ہیں





27. تکمیل ایما ن کے اصول حدیث کی رو سے ہیں






28. تکمیل ایما ن کے اصول ضروری ہیں 






29. تم میں سے بہتر وہ ہے جس نے سیکھا اور سکھا یا






30. تم میں سے بہتر ین شخص وہ ہے جس نے  





31. تم میں سے کو ئی شخص مو من نہیں ہو سکتا جب تک کہ اس کی خو اہش اس تعلیم کے مطا بق نہ جا ئے ۔





32. جس نے آپؐ کی اطاعت کی گویا اس نے اطاعت کی 





33. جس نے مجھ پر ایک مر تبہ درود بھیجا ، اللہ نے اس کے لیے ۔۔۔۔کا ایک دروازہ کھو ل دیا





34. جس نے نبی کریمؐ پر ایک مرتبہ درود بھیجا اﷲ نے اس کے لیے ایک دروازہ کھول دیا





35. جو حضور ﷺپر ایک مر تبہ درود بھجے اللہ تعا لیٰ اس کے لیے ایک دروازہ کھو ل دیتا ہے





36. حد یث کی رو سے دلو ں کی زند گی ہے






37. حدیث کے مطا بق ""المر تشی ""کا لفظی مطلب ہے   





38. حدیث کے مطا بق کسی کو دینے سے ہا تھ روکا جا ئے تو محض 





39. حدیث کے مطا بق نا جا ئز کا م میں ساتھ نہ دیں اپنے / اپنی






40. حدیث کے مطابق ایمان کی تکمیل کے اُصول ہیں






41. حدیث کی رو سے جھنم کا ایند ھن ہے  





42. حدیث مبارکہ مکمل کیجیے ۔ طَلَبُ الۡعِلْمِ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عَلٰی کُلِّ مُسۡلِمٍ )





43. حدیث مبارکہ میں ایمان کی تکمیل کے اصول بیان کیے گئے ہیں






44. حصولِ علم ہر مسلمان پر ہے 






45. حضور ؐنے حدیث مبارکہ میں مذکور چار اعمال کو قرار دیا ہے 






46. حضور ﷺ نے حدیث مبارکہ میں مذکورہ چار اعمال کو قرار دیا





47. رشوت سے معاشرےمیں بڑھتا ہے





48. رشوت کا چلن اُس وقت معاشرے میں عام ہوتا ہے جب 






49. رشوت لینے والا اور دینے والا دونوں ہیں






50. رشوت لینے والے کو کہتے ہیں





51. رشوت لینے والے کو کہتے ہیں 





52. علم حا صل کر نا فر ض ہے ہر مسلما ن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔






53. علم حاصل کرنا فر ض ہے ہر





54. علم حاصل کرنا فرض ہے





55. علم کا پہلا ادب یہ ہے کہ علم کی بات کو سنا جائے





56. علم کی طلب ہر مسلمان پر ہے






57. قرآن پاک اﷲ کا کلام ہے جس کا موضوع ہے 






58. قرآن کے مطا بق اے ایما ن والو تم نبی کر یم ؤ کی ذات پر ــــــــــــــــبھیجاکرو  





59. قرآن مجید کے ایک حرف کی تلاوت پر کتنی نکیا ں ملتی ہیں





60. قیا مت کے دن اللہ تعا لی ٰ کی عدا لت میں ہر شخص جو ابد ہ ہو گا اپنے  





61. قیامت کے دن لوگوں میں سے سب سے زیادہ آپ ﷺ کے قریب وہ ہو گا جو






62. کالبعیر کا مطلب ہے  





63. کسی قوم میں رشوت کا چال چلن اس کے معاشرتی بگاڑ اور ظلم کی ایک صورت ہے 





64. گنا ہو ں کی معا فی کے لیے بہتر ین دُعا کیا ہے ؟





65. ماں کی گود سے قبر تک حاصل کرو 





66. معا شر تی بگا ڑ اور ظلم کی وجہ ہے  






67. معنی لکھیے المر تشی 





68. مو من علم سے کبھی سیر نہیں ہو تا حتیٰ کے وہ پہنچ جا تا ہے





69. ناحق معاملے میں اپنی قوم کا ساتھ دینا تباہ کرنے کے مترادف ہے۔  





70. نیکی اور بد ی کی پہچا ن ہو تی ہے 





71. ہر مسلما ن پر فرض ہے





72. ہمارے ملک میں لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیوں کی تعلیم کا تناسب ہے





73. ہمارے ملک میں لڑکوں کی نسبت لڑکیوں کے مدارس کی تعداد ہے





74. ہمیں چاہیے کہ ۔۔۔۔۔۔ کو خود پڑھیں، سمجھیں اور خود بھی عمل کریں اور دوسروں کو عمل کرنے کی ترغیب دیں 





75. ہمیں چاہیے کہ ہم خود قرآن پڑھیں' سمجھیں' اس پر عمل کریں اور دوسروں کو ترغیب دیں  





 

مختصر سوالات

   حدیث کے مطابق کامل ترین مومن کون لوگ ہیں ؟
   گنا ہو ں کی معا فی کے لیے بہتر ین دُعا کیا ہے ؟ 
   نبی ﷺ پر درود پا ک پڑ ھنے کی کیا اہمیت ہے ؟   
  احا دیث کی روشنی میں درود پا ک پڑ ھنے کی کیا فضلیت ہے ؟ 
  ایک بار درود شریف پڑھنے پر کیا اجر ملتا ہے ؟
  تکمیل ایمان کی کیا شرائط ہیں ؟ 
  حدیث ِ مبارکہ کی رو سے تکمیل ِ ایمان کے کتنے اُصول بیان کیے گئے ہیں ؟ 
  حدیث شریف کے مطابق علم حاصل کرنا کن پر ضروری ہے ؟ 
  رشوت کے دو نقصانات لکھیے ۔ 
  سب سے فضلیت وا لا عمل کو نسا قرا ر د یا گیا ہے اور اس میں کس چیز کا اقرا ر ہے ؟ 
  طلب علم کے متعلق حدیث کا ترجمہ لکھیے ۔ 
  لا الہ الاّ اللہ کا کیا مفہو م ہے ؟ 
  معاشرے میں رشوت کا چلن کب عام ہوتا ہے ؟ 
 استغفار بہترین دعا ہے ۔ وضاحت کیجیے ۔ 
 حدیث کی روشنی میں سب سے فضیلت والے عمل اور بہترین دعا کی وضاحت کیجیے۔ 
 راشی اور مرتشی میں فرق بیان کیجیے ۔
 علم کی کیا فضیلت ہے ؟ 
 معاشرے میں رشوت عام ہونے کے دو اسباب تحریر کیجیے ۔
‘‘مَن اَ حَبَّ ِللّٰہ و اَبغَضَ لِلّٰہ وَ اَعطیٰ لِلّٰہ و مَنَعَ لِلّٰہ فَقَدِ استکمَلَ الاِیمَانَ   ۔
’’اَلرَاشی وَ المُرتَشِی کِلا ھُمَا فیِ النَّار  ‘‘
افضل الا اعمال لا الہ الا اللّٰہ وافضل الدعاء الاستغفار
حدیث کے حوالے سے علم کی اہمیت پر مختصر نوٹ لکھیے ۔ 
طَلَبُ الۡعِلْمِ فَرِﻳْﻀَﺔٌ عَلٰی کُلِّ مُسۡلِمٍ ۔
علم کے حصو ل کی کیا اہمیت ہے ؟ 
مَنۡ صَلّٰی عَلَی مَرَّۃَ فَتَح َاللّٰہ بَابَا مِنَ العَافِیَہ      کا ترجمہ کریں

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post