Islamiat 9th Chapter Wise Questions Bank |
MCQs
اسلامیات نہم : زکٰوۃ (فرضیت ، اہمیت ، مصارف)
درست جواب کا انتخاب کریں
1. ابن السبیل کا معنی ہے
2. اللہ تعا لیٰ کی راہ میں خر چ نہ کر نے والو ں کے ۔۔۔۔قیا مت کے دن گر م سو نا چا ند ی سے داغے جا ئیں گے ۔
3. زکو ٰ ۃ کے لفظی معنی ہیں
4. زکو ٰۃ دیتے وقت پہلے خیا ل رکھا جا ئے
5. زکو ۃ کے مصا رف میں ۔۔۔۔۔۔۔۔شا مل نہیں ہیں
6. زکو ۃ کے مصار ف میں شا مل نہیں ہے
7. زکو ۃ ہر اس مسلمان پر فر ض ہے جو
8. زکو ہ بہتر ین فلا ح و بہبو د کا ذریعہ ہے ۔
9. زکو ہ فر ض ہے
10. زکو ہ کی شر ح فیصد مقر ر ہے
11. سما جی فلا ح و بہبو د کا بہتر ین ذریعہ ہے
12. غا رمین سے کیا مر اد ہے
13. قرآن حکیم نے زکو ۃ کے ۔۔۔۔۔مصارف بیا ن کیے ہیں
14. قرآن کریم میں اکثر زکو ۃ کی فر ضیت کا ذکر کیا گیا ہے
15. منکریں زکوٰ ۃ کے خلا ف جہا د کیا ۔ خلیفہ
16. یہ اسلا م کے پا نچ بنیا دی ارکا ن میں سے ایک ہے
مختصر سوالات
الرقاب اور الغرمین سے کیا مراد ہے۔
تالیف قلب اور عاملین سے کیا مراد ہے۔
زکوٰۃ ادانہ کر نے والوں کے لیے قرآن کی عید بتائیے۔
زکوٰۃ دیتے وقت کیا خیال رکھنا چاہیے؟
زکوٰۃ کا مفہوم مختصراً لکھیں۔
زکوٰۃ کس طرح سماجی بہبود کا بہترین زریعہ ہے؟
زکوٰۃ کے چار مصارف تحریر کیجیے۔
زکوٰۃ کے دو فوئدے لکھیے۔
زکوٰۃ کی اہمیت مختصراً بیان کیجیے۔
عاملین اور رقاب سے کیا مراد ہے؟
غارمین اور ابن السبیل کی وضاحت کیجیے۔
مُنکرین زکوٰۃ کے خلاف جہاد کس نے کیا؟
تفصیلی سوالات
زکوٰۃ ادا نہ کر نے والو ں کو قرآن مجید میں کیا وعید سنا ئی گئی ہے ؟
زکوٰۃ کا مفہو م اور اس کی فر ضیت بیا ن کیجئے
زکوٰۃ کی اہمیت پر نو ٹ لکھیں ؟
زکوٰۃ کی فر ضیت و اہمیت پر نو ٹ تحر یر کیجئے
قرآنی تعلیما ت کی روشنی میں زکوٰۃ کے مصا رف بیا ن کر یں