Islamiat 9th Allah aor us k Rasool SAW ki Mahabbat o Itaat Questions Bank

Islamiat 9th Chapter Wise Questions Bank
Islamiat 9th Chapter Wise Questions Bank

MCQs

اسلامیات نہم اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت و اطاعت

درست جواب کا انتخاب کریں

1.    سب سے فضیلت والا عمل قرار دیا گیا ہے 






2. اللہ تعا لیٰ اور اس کے رسول ﷺکی اطا عت کرو اور ضائع نہ کر و ۔





3. اللہ تعا لیٰ سے محبت کا تقا ضا ہے کہ اس کے احکا م کو تسلیم کیا جا ئے 





4. اللہ تعا لیٰ نے دین ــــــــــــــــکو مکمل کر دیا 





5. اللہ تعا لی کے نز دیک پسند ید ہ دین ہے





6. اے لو گو!اس رب کی عبا دت کر و جس نے






7. آپ ﷺرسول بن کر آئے





8. آپﷺ کی آمد سے ہدا یت کا سلسلہ پہنچا





9. آج میں نے تمھا رے لیا مکمل کر دیا





10. ـــــــــــــتم میں سے کسی مر د کے با پ نہیں 





11. حضور ﷺ کی مکمل اطا عت کے بغیر اعما ل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔





12. حضور اکر م ﷺسے محبت کی عملی شکل آپ ﷺ کی تعلیما ت پر ہے





13. خا تم النبین ہیں





14. رجا ل کے معنی





15. رسول اللہ ﷺمو منو ں کے لیے زیا دہ محبو ب ہیں





16. سورۃ الا حز اب کے مطا بق محمد ﷺتم میں سے با پ نہیں ہیں کسی 





17. سورۃ الحجرت کے مطا بق اللہ اور اس کے رسول سے آگے نہ بڑھو اور اللہ سے





18. سورۃ الما ئدہ کے مطا بق اللہ تعا لیٰ نے تمہا رے لیے بطو ر دین پسند کر لیا 





19. کس عمل میں خو د سپر د گی در کا ر ہو تی ہے ؟





20. کہہ دیجے اگر تم اللہ سے محبت رکھتے ہو تو کر و





21. محمد ﷺ تم میں سے کسی مر د کے نہیں ہیں 





22. مسلما نو ں کو شدید محبت ہو تی ہے





23. مو منو ں کے لے اپنی جا ن سے بھی زیا دہ عزیز ہیں





24. ہر دور میں انسا نو ں کی را ہنما ئی کے لیے اللہ تعا لیٰ نے مبعوث فر ما ئے 





25. ہما رے ملک میں لڑکو ں کے مقا بلے میں لڑکیو ں کی تعلیم کا تنا سب ہے






 

مختصر سوالات

    ختم نبو ت سے کیا مُرا د ہے ؟ قرآنی آیت سے واضح کیجیے ۔
  ا طا عت رسو ل ﷺ ؐ کیو ں ضرور ی ہے ؟
  ا طا عت سے کیا مراد ہے ؟ 
  اطا عت رسو ل ﷺسے کیا مراد ہے ؟
  قر آ ن مجید میں ا طا عت رسو ل ﷺکے لیے کیا تا کید کی گئی ہے ؟ 
  نبی کریم ﷺ کا مومنوں پر کیا حق ہے ؟ متعلقہ آیت کا ترجمہ لکھیے۔ 
  نبی کریم ﷺ کے فیصلے کی اہمیت قرآنی آیت سے واضح کیجیے۔ 
 تکمیل د ین کے سلسلے میں قر آ ن مجید کی کسی آ یت کا تر جمہ لکھیے ۔
 حُبِ الٰہی سے کیا مُراد ہے ؟
 خا لق کا ئنا ت کی نعمتو ں کے شکر کا تقاضا کیا ہے ؟ 
 ختم نبو ت کے حوا لے سے قر آ ن مجید کی آ یا ت کا تر جمہ لکھیے ۔
 سورۃ الا نفا ل کی پہلی آ یت میں مو منین کوکیا نصیحت کی گئی ہے ؟ 
 و الذین اٰمنوا اَشَدَّ حُبَّا لِللہ  کا ترجمہ لکھیے ۔ 

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post