Islamiat 9th Chapter Wise Questions Bank |
MCQs
اسلامیات نہم قرآن مجید (تعارف ،حفاظت اور فضائل)
درست جواب کا انتخاب کریں
1. کس خلیفہ را شد نے اپنے عہد خلا فت میں قر آ ن کی متعدد نقو ل صو با ئی دارالحکو متو ں میں بھجوا ئیں ؟
2. اللہ تعا لیٰ نے ا نسا ن کی کا مل رہنما ئی کے لیے مبعو ث فر ما ئے
3. اللہ تعا لیٰ نے انسا ن کوخیر و شر میں فرق کر نے کے لیے عطا فر ما ئی
4. بہت سے قر آ ن دا ن ، حفا ظ اور قرا ء شہید ہو ئے
5. حضر ت جبرا ئیل ؑ پہلا پیغا م وحی کی صورت میں لے کر حضو رؐ کے پا س آ ئے
6. حضر ت عثما ن ؓ کوا مت مسلمہ کو ایک قرآ ن پر جمع کر نے کی وجہ سے کہا جا تا ہے
7. رسو ل اللہ ﷺ کا ارشا د ہے ‘‘ تم میں سے بہتر وہ ہے جس نے
8. رسولؐ کی رحلت کے بعد کس نے قر آ ن مجید کو یکجا کر کے محفو ظ کروا یا؟
9. قر آ ن اللہ تعا لیٰ کی کتا ب ہے
10. قر آ ن کو پچھلی کتا بو ں کے لیے کہہ کر پکا را گیا ہے
11. قر آ ن مجید تما م سا بقہ آسما نی کتا بو ں کی کر تا ہے
12. قر آ ن مجید شفا اوررحمت ہے
13. قر آ ن مجید کتنے عرصہ میں نا زل ہوا ؟
14. قر آ ن مجید کے ایک حر ف کی تلا وت پر کتنی نیکیاں ملتی ہیں ؟
15. قر آ ن مجید کی حفا ظت کا ذ مہ لیا ہے
16. مسلما ن جب تک قر آ ن کی تعلیما ت پر عمل کر تے ر ہے وہ دنیا میں ر ہے
17. مکمل ضا بطہ ٔ حیا ت ہے
مختصر سوالات
پہلی وحی کہاں نازل ہوئی
اللہ تعالیٰ نے انسان کی کامل رہنمائی کے لئے کیا اہتمام فرمایا؟
آخری وحی کب اور کہاں نازل ہوئی؟
تکمیل دین سے متعلقہ قرآن مجید کی آخری نازل ہونے والی آیت کا ترجمہ لکھیے۔
قرآن پر عمل کرنے سے کیا حاصل ہوتاہے؟
قرآن مجید کا موضوع اور دائرہ کار کیا ہے؟
قرآن کن کتابوں کا مھیمن اور تصدیق کرنے والا ہے؟
قرآن کی حفاظت کا ذمہ کس نے لے رکھا ہے؟ اس سے متعلقہ ایک آیت کا ترجمہ بھی لکھیں۔
قرآن مجید کا مختصر تعارف لکھیں۔
‘‘ مھیمن’’ سے کیا مُراد ہے
حضرت زید بن ثابتؓ کو جمع و تدوین قرآن کی ذمہ داری کیوں سونپی گئی؟
حضرت عثمانؓ کو جامع القرآن کیوں کہا جاتاہے ہے اور آپ کی کیا خدمات ہیں؟
حضورؐ نے کسے بہترین قراردیا ہے؟
حفاظتِ قرآن پر مختصر نوٹ لکھیے ۔
صحابی کسے کہتے ہیں؟
فضائلِ قرآن پر مختصر نوٹ لکھیے ۔
قرآن آج کس شکل میں موجود ہے؟
قرآن کا پیغام کیسا ہے؟
قرآن کس کے لئے شفا اور رحمت ہے؟
قرآن کے اجزاء کو ابتدامیں کس نے یکجا کروایا؟
قرآن مجید انسانی زندگی کے کن پہلوؤں کے متعلق رہنمائی کرتا ہے ؟
قیامت کے دن قرآن کس کی شفاعت کر ے گا؟
کاتب وحی سے کیا مراد ہے؟
کس جنگ میں بہت سے قرآن دان ، حفاظ اور قراء شہید ہوئے تھے؟
تفصیلی سوالات
فضائل قرآن پر نوٹ لکھیے۔
قرآن مجید کا مختصر تعارف بیان کریں۔
قرآن مجید کی حفاظت کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں۔ بیان کریں۔