Islamiat 9th Chapter Wise Questions Bank |
MCQs
اسلامیات نہم : سورۃ الانفال آیت 65 تا 69
درست جواب کا انتخاب کریں
1. تخفیف کے بعد ایک سو ثا بت قد م مو من غا لب رہیں گے
2. اَسْریٰ کے معنی ہیں
3. ایک ہزار صبر کر نے والے مسلما ن ۔۔۔۔۔۔ہزار پر غا لب ہو ں گے
4. تم لو گ دنیا کے مال کے طا لب ہو اور اللہ چا ہتا ہے
5. حَرِّ ضْ کے معنی ہیں
6. دو سو کا فر وں پر غا لب رہیں گے ثا بت قد م مو منین
7. سورۃ انفا ل میں ارشاد ہو تا ہے اے نبی ﷺ مسلما نوں کو ابھا رو
8. سورۃالا نفا ل کے مطا بق بیس ثا بت قد م مسلما ن جتنے کفا ر پر غا لب رہیگے
9. ما ئتین کے معنی ہیں
مختصر سوالات
اﷲ تعالیٰ نے مسلمانوں کو جہاد پر ابھارنے کے لےے کیا ترغیب دی؟
اللہ تعا لیٰ نے جنگی قید یو ں کے با رے میں کیا فر مایا ہے ؟
اللہ تعا لیٰ نے سورۃ انفا ل میں قیدیو ں کے با رے میں کیا فر مایا ہے ؟
اللہ تعا لیٰ نے مسلما نو ں کو کمزور ی کو دیکھتے ہو ئے کیا رعا یت دی ؟
اللہ تعالیٰ نے قیدیوں کے متعلق کیا تبصرہ فرمایا؟
تر جمہ کر یں ۔ واتقوا للہ ان اللہ غفور رحیم
ترید وں عرض الد نیا کا معا نی لکھیں ؟
جنگ بد ر کے قید یوں کو کو نسی شر ط عا ئد کی گئی ہے ؟
جہا د میں کتنے مسلما ن کتنے کفا ر پر غا لب رہیں گے ۔
سورۃ الانفا ل مین قید یوں کے با رے میں کیا حکم فر ما یا گیا ؟
سورۃ انفا ل کے مطا بق غزوہ بد ر میں مسلما نو ں کو ثا بت قد م رہنے کے لیے کیا تسلی دی گئی ہے ؟
سورۃ انفا ل میں اللہ تعا لی نے مسلما نو ں کو جہا دکے لیے کیا تر غیبا ت دی ہیں ؟
سورۃ انفال کے مطا بق غزوہ بدر میں مسلما نو ں کو ثا بت رہنے کے لیے کیا تسلی دی گئی ؟
غزوہ بدر کے کا فر قید یو ں کے لیے کو نسی شر ط عا ئد کی گئی ہے ؟
کتنے مو من ایک ہزار کا فر وں سے زیا دہ طا قت ور ہیں
مَا کَانَ لِنَبِیٍّ اَنْ یَّکُوْنَ لَہ، اَسْرٰی حَتّٰی یُثْخِنَ فِی الْاَرْضِ تُرِیْدُوْنَ عَرَضَ الدُّنْیَا وَاللّٰہُ یُرِیْدُ الْاٰخِرَۃَ اس آیت مبارکہ کا ترجمہ تحریر کریں