Islamiat 9th Surah Anfaal Ayat 70-75 Questions Bank

Islamiat 9th Chapter Wise Questions Bank
Islamiat 9th Chapter Wise Questions Bank

MCQs

اسلامیات نہم : سورۃ الانفال آیت 70 تا 75

درست جواب کا انتخاب کریں

1. استنصروا کا مطلب ہے





2. اسیر کا مطلب ہے





3. امکن کا مطلب ہے






4. اور اللہ کے حکم کو رو سے ایک دوسرے کے ان میں سے بعض سے زیادہ نزدیک ہیں





5. اولوالارحام کا مطلب ہے






6. سبیل کا مطلب ہے





7. مہاجرین کو جگہ دینے والے اور مدد کرنے والے کہلاتے ہیں





8. ید کا مطلب ہے





 

مختصر سوالات


 اِلَّا تَفْعَلُوْہُ تَکُنْ فِتْنَۃٌ فِی الْاَرْضِ وَفَسَادٌ کَبِیْرٌ اس آیت کا ترجمہ لکھیں۔
 اﷲ تعالیٰ نے سورۃ الانفال کی آیات میں قیدیوں کے بارے میں کیا ارشاد فرمایا ہے؟
ہجر ت نہ کر نے والے مسلما نو ں کے متعلق حضور ﷺ کو کیا حکم دیا گیا ؟
 والذین امنوا وھا جروا وجھدوا فی سبیل اﷲ والذین اووا ونصروا اولیک ھم المومنون حقاً لھم مغفرۃ ورزق کریم۔اس آیت کا ترجمہ لکھیں
اُولُوالارحامکا ترجمہ لکھیں
سورۃ الانفال کی آیات میں اﷲ تعالیٰ نے ہجرت اور نصرت کے بارے میں کیا باتیں ارشاد فرمائیں؟
مسلما نوں کو کن کی رفا قت سے کو ئی سروکا ر نہیں ؟

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post