Urdu 10th Chapter 11 Ali Bukhsh Questions Bank

Urdu 10th Chapter 11 Ali Bukhsh Questions Bank
Urdu 10th Chapter 11 Ali Bukhsh Questions Bank

اردو دہم حل شدہ کثیر الانتخابی سوالات، مختصر سوالات اور تفصیلی سوالات علی بخش سبق نمبر 11

MCQs

درست جواب کا انتخاب کریں۔

1.       خوا جہ عبد الر حیم کو ن تھے ؟ 





2. علی بخش کے مطا بق ڈا کٹر کی پسند ید ہ خوا را ک تھی 





3. علی بخش کے مطا بق اقبا ل ؔ اکثر __________گنگنا تے تھے۔  





4.   ڈا کٹر اقبا ل کو سوتے میں جھٹکا لگتا تو کیا کر تے تھے ؟





5. خوش گوا ر ’’ کا متضا د ہے  





6. علی بخش کو ز مین عطا کی گئی تھی 





7. ملاز م علی بخش کو حکو مت کی طر ف سے کہا ں ز مین عطا ہو ئی تھی ؟ 





8.   علی بخش کے مطا بق ڈا کٹر صا حب بڑ ے __________ آ دمی تھے ۔





9. جا وید منز ل کہا ں واقع ہے 





10. ڈا کٹر اقبا ل ؒ را ت کتنے بجے جا نماز پر جا بیٹھتے 






11. علی بخش کے بقو ل ‘‘علا مہ اقبا ل ’’ کو پسند نہ تھا





12. علی بخش وفا دا ر ملاز م تھے





13. جھنگ کے ڈ پٹی کمشنر تھے 





14. 1      کس مہینے میں جا وید نے چند مہینو ں کے لیے  ولا یت سے لا ہو ر آ نا تھا ؟





15. علی بخش کس جگہ پر بھیڑ بھا ڑدیکھ کر بڑ بڑا نے لگا 





16.   علا مہ اقبا ل ؒ کو کو ن سا پھل پسند تھا 





17. سبق ‘‘  علی بخش ’’ کے مصنف کا نا م ہے  






مختصر سوالات

 اُن کی تصانیف کب اور کون کونسی شائع ہوئیں؟ 
 ایک سینما کے سامنے بھیڑ دیکھ کر علی بخش نے کیا کہا؟ 
 خواجہ صاحب مصنف کو کیوں اور کہاں لے گئے؟ 
 شیخوپورہ سے گزرتے ہوئے علی بخش کو کیا یاد آیا؟ 
 علی بخش کا موڈ بدلنے کے لئے مصنف کیا کہتا ہے اور علی بخش کیا جواب دیتا ہے؟ 
 قدرت اللہ کب اور کن کے سیکرٹری رہے؟ 
 قدرت اللہ نے اپنی تعلیم کب اور کہاں حاصل کی؟ 
 قدرت اللہ نے کب اور کس مقابلے میں کامیابی حاصل کی؟ 
 قیام پاکستان کے بعد آپ کی عہدوں پر فائز رہے؟ 
 مصنف پان لینے کے لئے رکا تو علی بخش نے کیا کہا؟ 
ایک سینما کے سامنے بھیڑ بھا ڑ دیکھ کر علی بخش نے کیا کہا ؟
سبق ’’علی بخش‘‘ کا خلاصہ لکھیں
شفیع عقیل کا انداز کیسا ہے اور ان کے تراجم پر کیسا گمان ہوتا ہے ؟
شیخو پو رہ سے گزرتے ہو ئے علی بخش کو کیا یا د آیا ؟
علامہ اقبال کی وفات کا حال علی بخش کی زبانی سنائیں
علی بخش سے مصنف کی کیسے ملا قات ہو ئی ؟
علی بخش کو ایک مربع زمین کہا ں اور کیو ں الا ٹ ہو ئی ؟
علی بخش کو ایک مربع زمین کہاں اور کیوں الاٹ ہوئی؟    ؟   
علی بخش کے کردار کی نمایاں خوبیاں پیراگراف کی شکل میں لکھیں
علی بخش نے ڈاکٹر صاحب کی کیا عجیب بات بتائی؟ 
قدرت اللہ شہاب کب اور کہاں پیدا ہوئے؟ 
مصنف کے ساتھ کا ر میں بیٹھے ہو ئے علی بخش کے دل  میں کیا وہم تھا ؟
مصنف کی علی بخش سے ملاقات کیسے ہوئی؟ 

تفصیلی سوالات

درج ذیل نثر پارے کی تشریح کیجیے۔ خط کشیدہ الفاظ کے معانی، سبق کا عنوان اور مصنف کا نام بھی لکھیے۔
ڈاکٹر صاحب میں ایک عجیب بات تھی کبھی کبھی رات کوسوتے سوتے انہیں ایک جھٹکا سالگتا تھا اور وہ مجھے آواز دیتے تھے۔انھوں نے مجھے ہدایت کر رکھی تھی کہ ایسے موقعے پر میں فوراً ان کی گردن کی پچھلی رگوں اور پٹھوں کوزور زور سے دبایا کروں ۔تھوڑی دیر کے بعد وہ کہتے تھے: بس! اور میں دبانا چھوڑ دیتا تھا۔ اس وجہ سے وہ مجھے اپنے نزدیک سلایا کرتے تھے ۔ ہر چند میرا دل چاہتا ہے کہ میں علی بخش سے اس واردات کے متعلق کچھ مزید استفسار کروں لیکن میں اس کے ذہنی ربط کو توڑنے سے ڈرتا ہوں ۔
درج ذیل نثر پارے کی تشریح کیجیے۔ خط کشیدہ الفاظ کے معانی، سبق کا عنوان اور مصنف کا نام بھی لکھیے۔
’’ڈاکٹر صاحب بڑے درویش آدمی تھے۔ گھر کے خرچ کا حساب کتاب میرے پاس رہتا تھا۔ میں بھی بڑی کفایت سے کام لیتا تھا۔ ان کا پیسا ضائع کرنے سے مجھے بڑی تکلیف ہوتی تھی ۔ اکثر اوقات ریل کے سفر کے دوران میں کئی کئی سٹیشن بھوکا رہتا تھا، کیونکہ وہاں روٹی مہنگی ملتی تھی لیکن ڈاکٹر صاحب ناراض ہو جاتے تھے۔ کہا کرتے تھے علی بخش انسان کو ہمیشہ وقت کی ضرورت کے مطابق چلنا چاہیے۔ خواہ مخواہ ایسے ہی بھوکے نرہا کرو ۔ اب اسی مربعے کے ٹنٹے کو دیکھ لیجیے ۔ لائل پور کے ڈپٹی کمشنر صاحب ، مال افسر صاحب اور سارا عملہ میری بڑی آؤ بھگت کر تے ہیں ۔
درج ذیل نثر پارے کی تشریح کیجیے۔ خط کشیدہ الفاظ کے معانی، سبق کا عنوان اور مصنف کا نام بھی لکھیے۔
کپتان مہابت خان علی بخش کو ایک نہایت مقدس تابوت کی طرح عقیدت سے چھو کر اپنے سینے سے لگالیتا ہے اور اعلان کرتا ہے کہ وہ علی بخش کو آج ہی اپنے ساتھ لائل پور لے جائے گا اور اس کی زمین کا قبضہ دلا کر ہی واپس لوٹے گا:’’حد ہوگئی! اگر ہم یہ معمولی سا کام بھی نہیں کر سکتے تو ہم پر لعنت ہے ۔
سبق علی بخش کا خلاصہ لکھیں۔

 

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post