Home Urdu 10th Chapter 12 Istanbul Questions Bank byEducational Apps PK •July 03, 2022 0 Urdu 10th Chapter 12 Istanbul Questions Bank اردو دہم حل شدہ کثیر الانتخابی سوالات، مختصر سوالات اور تفصیلی سوالات استنبول سبق نمبر 12 MCQs درست جواب کا انتخاب کریں۔ 1. حکیم محمد سعید فوت ہوئے۔ 1920 1921 1918 1940 2. حکیم محمد سعید نے کی عمر میں قرآن پاک حفظ کیا۔ پانچ برس سات برس آٹھ برس نو برس 3. احمد ندیم قاسمی نے قتل قرار دیا: مرد کا قتل مردوں کا قتل پاکستان کا قتل پاکستا ن کی شناخت کا قتل 4. استنبول ایک شہر ہے؟ ایران ترکی کا عراق کا شام کا 5. استنبول پر مسلمانوں کا پہلا حملہ ہوا تھا۔ 672 675 677 679 6. استنبول میں فوجی عجائب گھر کا نام ہے۔ فوجی میوزیم نیشنل میوزیم اوقاف ایا صوفیہ 7. ایا صوفیہ کے صدر دروازے پر نالیاں بنوائیں گئیں۔ سنگ مرمر کی سنگ جراحت کی سنگ سرخ کی عام پتھرکی 8. ترکی کے سلطان کا بیٹا سلطان محمد فاتح کتنے برس کی عمر میں تخت پر بیٹھا۔ انیس برس بیس برس اکیس برس پچیس برس 9. حکیم محمد سعید پیدا ہوئے۔ 1920 1922 1924 1926 10. حکیم محمد سعید کی پیدائش ہوئی۔ دہلی دلی آگرہ بجقور 11. حکیم محمد سعید نے ۔۔۔۔۔عمر میں ناظرہ قرآن پاک پرھ لیا۔ چار سال پانچ سال چھ سال آٹھ سال 12. حکیم محمد سعید نے عمر میں والدہ کے ہمراہ حج کی سعادت حا صل کی۔ پانچ برس سات برس چھ برس آٹھ برس 13. طیبہ کالج دہلی سے طب کی تعلیم مکمل کی۔ 1933 1936 1939 1941 14. مسجد سلیمانیہ کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔ 1548 1550 1552 1554 15. مسجد سلیمانیہ کی تعمیر مکمل ہوئی۔ 1557 1559 1563 1961 Facebook Twitter Post a Comment (0) Previous Post Next Post