Urdu 10th Chapter 2 Naat Questions Bank |
اردو دہم حل شدہ کثیر الانتخابی سوالات، مختصر سوالات اور تفصیلی سوالات نعت سبق نمبر 2
MCQs
درست جواب کا انتخاب کریں۔
1. اب انسا ن کو کس کا عرفا ن حا صل ہو گا ؟
2. زما نے کو منزل کے مبا رک ہو نے کی نوید کیو ں دی گئی تھی ؟
3. غریبو ں کی جا ں کو یتیمو ں کے
4. متن کے مطا بق محبو ب ِ پر وردگا ر کا پیغا م کیا ہے ؟
5. پیغمبر ِ ذی وقار کے چراغِ محبت کے بارے میں کیا کہا گیا ہے ؟
6. یہ نعت کس شاعر کا ہدیہ ٔ عقیدت ہے ؟
7. امین آگیا ، آگیا ہے
8. بجھے گا نہ جس کا
9. دو عالم کا آگیا
10. زمانے کو اب اپنی مبا رک
11. یہ نعت کس شاعر کا ہدیہ ٔ عقیدت ہے ؟
مختصر سوالات
شاعر کے نزدیک حضور ﷺ کا پیغا م کیا ہے ؟
انسا ن کو انسان کا عرفان ہو نے سے کیا مراد ہے ؟
نعت کے پہلے شعر میں حضور ﷺ کی کو ن سی صفا ت بیا ن کی گئی ہیں ؟
نعت کے آخری شعر میں خضر سے کو ن سی ہستی مراد ہے ؟
دوسرے شعر کے مطا بق کس کو سکو ن ملا ہے ؟
تفصیلی سوالات
درج ذیل اشعار کی تشریح کریں۔
زمانے کو اب اپنی منزل مبارک
کہ اک خضر صدراہ گزار آ گیا ہے
بجھے گا نہ کسی کا چراغ محبت
وہ پیغمبر ذی و قار آ گیا ہے
اب انساں کو انساں کا عرفان ہو گا
یقین ہو گیا، اعتنار آ گیا ہے
اصول محبت ہے پیغام جس کا
وہ محبوب پروردگار آگیا ہے
غریبوں کی جاں کو، یتیموں کے دل کو
سکون ہو گیا ہے قرار آ گیا ہے
دو عالم کا امداد گار آگیا ہے
امین آگیا، غمگسار آ گیا ہے
نظم نعت کا خلاصہ لکھیں