Urdu 10th Chapter 3 Mirza Muhammad Saeed Questions Bank

Urdu 10th Chapter 3 Mirza Muhammad Saeed Questions Bank
Urdu 10th Chapter 3 Mirza Muhammad Saeed Questions Bank

اردو دہم حل شدہ کثیر الانتخابی سوالات، مختصر سوالات اور تفصیلی سوالات مرزا محمد سعید سبق نمبر 3

MCQs

درست جواب کا انتخاب کریں۔

1.  شاہد احمد دہلوی مرسالے کے مدیر رہے 





2.  شاہد احمد دہلوی نے ڈاکٹریٹ نہ کی 





3.  محمود نظامی کے مقالے کے بعد مرزا محمد سعید پر کس نے تنقید کی 





4.  مرزا صاحب نے اپنا ناول بے مزد دے دیا






5.  مصنف کے کون سے خاکوں کے مجموعہ سے یہ سبق لیا گیا ہے 





6.  مصنف کی وفات کب ہوئی 





7.  مصنف نثر نگار سے ہٹ کرتھے۔ 





8.  مصنف نے کون سے ادارے میں خدمات انجام دیں 





9. اب کہاں لوگ اس                    کے





10. اردو کی کتابیں چھانئے تو مذہب اور باطنیت کو شریک کرنا پڑے گا





11. انہیں لکھنے میں ہوتی تھی





12. ایک پبلشر دلی آئے تھے





13. ایک صاحب کمال ہم میں سے چلا جائے اور ہمیں نہ ملے





14. پروگرام دانش کدہ میں کتنے دانشور بُلائے جاتے تھے





15. پطرس کی تحریک پر ایک قائم کیا گیا





16. پطرس، مرزا صاحب کی عملی قابلیت کے آگے اپنے آپ کو سمجھتے تھے





17. تاجور نجیب آبادی کو مرزا صاحب نے کتاب دی





18. حد یہ کہ مرزا صاحب رحلت فرما گئے





19. رات کو سوتے تھے





20. ریڈیو پاکستان کراچی سے دانش کدہ پروگرام شروع کیا گیا





21. زندہ قوموں کا شعار نہیں ہوتا کہ وہ





22. سانحہ ارتحال کی خبر نہ ہوئی






23. سبق ""مرزا محمد سعید"" کس ادیب کی تحریر ہے 





24. شاہد احمد دہلوی پیدا ہوئے 





25. شاہد احمد دہلوی پیدا ہوئے 





26. شاہد احمد دہلوی کس کے پوتے تھے 





27. شاہد احمد دہلوی کو تمغہ برائے حسن کارکردگی کب دیا گیا 





28. شاہد احمد دہلوی نے                    ایف ایس سی کی 





29. شاہد احمد دہلوی نے انگریزی ادبیات میں کیا 





30. صبح اخباروں میں خبر پڑھ کر دل رہ گیا 





31. فیض بار بار دیکھتے تھے






32. مرزا صاحب پنشن کا بڑا حصہ صرف کردیتے تھے 





33. مرزا صاحب کا پہلا ناول تھا





34. مرزا صاحب کو چھیننا ہماری                        کی سزا ہے





35. مرزا صاحب کون سے کالج میں انگریزی کے پروفیسر مقرر ہوئے





36. مرزا صاحب کے ہاتھوں میں رعشہ آگیا تھا





37. مرزا صاحب کی زندگی بڑی تھی





38. مرزا صاحب کی عزیز داری تھی





39. مرزا صاحب لکھا کرتے تھے





40. مرزا صاحب ممبر چنے گئے





41. مرزا صاحب نا پسند کرتے تھے





42. مرزا صاحب نے پاکستانی ادیبوں کے گلڈ کی صدارت فرمائی





43. مرزا صاحب نے علی گڑھ میں کون سے سال پڑھایا





44. مرزا صاحب نے کتنی تقریروں کے بعد کانٹریکٹ واپس دینے شروع کر دئیے 





45. مرزا کے استادوں میں سے تھے





46. مرزا محمد سعید دلی کے خاندان کے بیٹے تھے





47. مرزا محمد سعید کا خبر کے مطابق تھا





48. مرزا محمد سعید کے بقول انسان کس لیے کام کرتا ہے 






49. مرزا محمد سعید کی عزیزداری کس شخصیت سے تھے 





50. مرزا محمد سعید نے گورنمنٹ کالج لاہور سے کونسی سند لی 





51. مصنف کے نزدیک مرزا صاحب کو جب انہوں نے پہلی بار دیکھا تو وہ تھے






52. مصنف نے مرزا صاحب کو 32 سال میں ہمیشہ پہنے دیکھا






مختصر سوالات

: عالِم کی موت عالَم کی موت ہوتی ہے۔ اس جملے کا مفہوم وضاحت سے بیان کریں؟ 
پطرس بخاری کے سا تھ مرزا صاحب کا تعلق اپنے الفاظ میں بیان کریں۔
مرزا صاحب کے ناولوں کے نام لکھیں؟
مرز ا احمد سعید کا حلیہ بیا ن کر یں؟
مصنف کے پروگرام "دانش کدہ "میں شرکت کی درخواست پر مرزا صاحب نے کیا جواب دیا؟ 
مرزا صاحب کا سب سے بڑا مشغلہ کیا تھا؟ 
مر زا محمد سعید نے کس کالج میں تد ریس کے فرائض سر انجا م دیئے؟ 
مرزا صاحب کی کن دو شخصیت سے قرابت داری تھی؟   
مر زا صاحب کی معرکہ الآرکتاب کانام اور رتبہ بیان کریں؟ 
لاہور کے پبلشروں کے ساتھ مرزا صاحب کا سلوک کیسا تھا؟ 
مرزامحمد سعید کس لیے لکھتے تھے؟ 
سبق مرزا محمد سعید کا مرکزی خیال لکھیں
خاکہ نگاری کیا ہے؟

تفصیلی سوالات

درج ذیل نثر پارے کی تشریح کیجیے۔ خط کشیدہ الفاظ کے معانی، سبق کا عنوان اور مصنف کا نام بھی لکھیے۔
۔افسوس! اتنا بڑا صاحب کمال ہم میں سے اٹھ جاۓ اور اس کی سناؤنی ہم تک نہ پہنچے۔ کتنے بے خبر ہیں ہم لوگ زندہ قوموں کا یہ شعارنہیں ہوتا کہ اپنے اہل کمال سے غافل ہو جائیں ۔ ایسی غفلت مجرمانہ ہوتی ہے ۔ شاید یہ ہماری غفلت ہی کی سزا ہے کہ مرزا صاحب کو یوں اریکا یکی ہم سے چھین لیا گیا۔
درج ذیل نثر پارے کی تشریح کیجیے۔ خط کشیدہ الفاظ کے معانی، سبق کا عنوان اور مصنف کا نام بھی لکھیے۔
’اگر اپنی خیر چاہتے ہو تو مرزا صاحب کو منا کر لاؤ۔‘‘اس کو معلوم نہیں تھا کہ مرزا صاحب اپطرس کے استاد ہیں ۔ حسب دستور اپنی کارروائی دکھانے کے لیے اس نے ان کے مسودے میں سے دوا یک فقرے نکال دیے تھے۔ ان فقروں کا نکالنا اس کا نوکری سے نکالے جانے کا پیش خیمہ ہو گیا۔
درج ذیل نثر پارے کی تشریح کیجیے۔ خط کشیدہ الفاظ کے معانی، سبق کا عنوان اور مصنف کا نام بھی لکھیے۔
مرزا صاحب گھنٹوں مطالعہ کرتے تھے ۔ ان کے کتب خانے میں ہر علم کی کتاب موجودتھی ۔ ملازمت درس و تدریس ہی کی تھی ، اس لیے نئی سے نئی کتاب پڑھتے رہتے تھے۔ فرماتے تھے کہ اگر میں اتنا مطالعہ نہ کروں تو ان انگریز پروفیسروں کے آگے کیسے شہر سکتا ہوں؟‘‘ پشن لینے کے بعد بھی ان کا واحد مشغلہ مطالعہ کتب ہی رہا۔ ان کا یشغل اب تک جاری تھا۔ پنشن کا بڑا حصہ کتا ہیں خریدنے میں صرف کر دیتے تھے ۔
درج ذیل نثر پارے کی تشریح کیجیے۔ خط کشیدہ الفاظ کے معانی، سبق کا عنوان اور مصنف کا نام بھی لکھیے۔
مرزا صاحب کی زندگی بڑی سیدھی سادی تھی ۔ کر وفریا ٹھاٹ باٹ سے بھی نہیں رہے ۔ گھر کی سواری ہم نے ان کے پاس بھی نہیں دیکھی ۔ معدے کے مریض تھے۔ پیدل زیادہ چلتے تھے۔ صبح مہلتے ضرور جاتے تھے ۔ رات کو جلدی سو جاتے تھے۔ کھیل تماشے، سینما تھیٹر کچھ نہیں دیکھتے تھے ۔ خدا کے فضل سے گھر کا آرام نھیں میسر تھا۔ ان کی بیگم بھی ادبی ذوق رکھتی تھیں ۔ دوایک ناول ان کے بھی شائع ہو چکے ہیں ۔ اولاد سعادت مند ، بیوی سلیقہ شعار ، پشن اتنی کہ بڑھاپے میں کسی کی محتاجی نہیں ۔ کھانا سادہ لباس ساده، رہن سہن ساده ، پھر احتیاج ہوتو کس بات کی ؟ قلب مطمئنه کی دولت سے مالا مال تھے ۔
سبق مرزا محمد سعید کا خلاصہ لکھیں۔

 

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post