Urdu 10th Chapter 4 Nazaria e Pakistan Questions Bank |
اردو دہم حل شدہ کثیر الانتخابی سوالات، مختصر سوالات اور تفصیلی سوالات نظریہ پاکستان سبق نمبر 4
MCQs
درست جواب کا انتخاب کریں۔
1. سید احمد بریلوی ؒ اور شاہ اسمعیل ؒ کب شہید ہو ئے ؟
2. مسلم لیگ کس نے قائم کی ؟
3. اکبر کے دور میں دین کی سربلندی کے لیے کس نے سختیا ں جھیلیں ؟
4. سبق ‘‘ نظریہ ٔپا کستان ’’کے مصنف کا نا م ہے :
5. کا نگریس کب قائم ہو ئی ؟
6. مصنف نے دنیا میں قومیت کی تشکیل کی کتنی بنیا د یں بتا ئی ہیں ؟
7. ‘‘سراج البیا ن ’’کس کی کتا ب ہے ؟
8. تحریک خلافت شروع ہوئی ۔
9. جنگِ عظیم اوّل کب شروع ہو ئی ؟
10. مسلم لیگ تنظیم کی بنیا د کب ڈا لی گئی ؟
11. نہر و رپورٹ شائع ہوئی ۔
12. اکبر کے دور میں دین کی سر بلندی کے لیے کس نے سختیاں جھیلیں ؟
13. انگریزوں سے مجبورًا مفاہمت کا مشورہ کس نے دیا ؟
14. بت پرستی اور ذات پات کا رواج ہے ۔
15. بحوالہ کتاب نظریہ پاکستان سبق کے مصنف کا نام کیا ہے ؟
16. برصغیر میں جنگ آزادی لڑی گئی ۔
17. برصغیر میں کفر والحادکا غلبہ کس مغل بادشاہ کے دور میں زیادہ ہوا ؟
18. پہلی جنگ عظیم میں جرمنی کے ساتھ دیا ۔
19. پہلی جنگ عظیم میں فتح ہوئی ۔
20. تحریک خلافت کس نے شروع کی ؟
21. تقسیم بنگال عمل میں آئی ۔
22. حید ر علی حکمران تھا ۔
23. خطبہ الہ آباد ہوا ؟
24. دنیا میں قومیت کی تشکیل کی بنیادیں ہیں۔
25. ڈاکٹر غلام مصطفی پیدا ہوئے ۔
26. سلطان ٹیپو شہید ہوئے ۔
27. سنگھٹن کا مقصد تھا ۔
28. سید احمد بریلوی او رشاہ اسمعیل کب شہید ہوئے ؟
29. شاہ اسمعیل شہید اور سید احمد بریلوی نے شہادت پائی ۔
30. شاہ اسمعیل شہید کے مرشد کا نام تھا ۔
31. شدھی کا مقصد تھا ۔
32. عالمی جنگوں کی موجودہ تعداد ہے ۔
33. قائداعظم نےچودہ نکات پیش کیے ۔
34. قرار داد پاکستان منظور ہوئی ۔
35. قرارداد پاکستان منظور ہوئی ۔
36. کانگرس کا قیام ہوا ۔
37. کانگرس کب قائم ہوئی ؟
38. مسلم لیگ کا قیام عمل میں آیا ۔
39. مسلم لیگ کس شہر میں قائم کی گئی ؟
40. مسلم لیگ کس نے قائم کی ؟
41. مسلم لیگ کو قائم کیا ۔
42. مسلمانوں کو قومیت کی بنیاد ہے ۔
43. مصنف نے دنیا میں قومیت کی تشکیل کی کتنی بنیادیں بتائی ہیں ؟
44. نظریہ پاکستان کا مقصد تھا ؟
مختصر سوالات
نظریہ پا کستان کا مقصد کیا ہے ؟
مسلمانو ں کی قومیت کی بنیا د کیا ہے ؟
تحریک ِ خلا فت کیو ں شروع کی گئی ؟
شدھی اور سنگھٹن کی تحریکو ں کے مقا صد کیا تھے ؟
اہل ِ مغرب نے قومیت کی بنیا د کس پر رکھی ہے ؟
مسلما نو ں کو اپنے دینی معاملا ت میں اپنی آزادی کب ختم ہو تی نظر آئی ؟
علا مہ اقبال ؒ نے مسلما نو ں کے لیے الگ وطن کا مطالبہ کب اور کہا ں کیا ؟
سلطا ن ٹیپو اپنی جدو جہد میں کیو ں کا میا ب نہ ہو سکا ؟
تفصیلی سوالات
درج ذیل نثر پارے کی تشریح کیجیے۔ خط کشیدہ الفاظ کے معانی، سبق کا عنوان اور مصنف کا نام بھی لکھیے۔
اس زمانے میں پہلی جنگ عظیم چھڑ گئی جس میں انگریز کا مقابلہ جزنی سے ہوا اور ترکی نے جرمنی کا ساتھ دیا۔ ہندوستان کے مسلمان چوں کہ ترکی کے سلطان کو تجاز کی خدمت کرنے کی وجہ سے خلیفہ اسلام بجھتے تھے، اس لیے انھوں نے مالی اور طبی امداد بہم پہنچائی ، جس کی وجہ سے حکومت برطانیہ کومسلمانوں سے مناد پیدا ہو گیا لیکن انھوں نے یہاں کے مسلمانوں سے وعدہ کیا کہ اگر ہم کو اس جنگ میں فتح حاصل ہو گی تو ہم کسی طرح بھی ترکی کو مزید نقصان نہیں پہنچائیں گے۔ یہ وعدہ بخش فریب تھا، چناں چہ جب انگریزوں کو فتح حاصل ہوئی تو وہ اپنے وعدے سے پھر گئے اور انھوں نے ترکی کی وسیع سلطنت کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے ۔
درج ذیل نثر پارے کی تشریح کیجیے۔ خط کشیدہ الفاظ کے معانی، سبق کا عنوان اور مصنف کا نام بھی لکھیے۔
یہاں یہ سمجھ لینا ضروری ہے کہ دنیامیں قومیت کی تشکیل کی دو بنیاد میں ہیں: ایک وہ جومغر بی فکر میں نے قائم کی ہے۔ دوسری و و جو رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قائم کی ہوئی ہے ۔ اہل مغرب نے خاندانی نسلی اور قبائلی بنیادوں میں ذرا وسعت پیدا کر کے قومیت کی بنیاد میں جغرافیائی حدود پر استوار کیں اور کہا کہ قوم وطن سے بنتی ہے ۔ اس نظریے کی وجہ سے دنیا کے انسانوں کے درمیان تباہی کا جو درواز کھلا ، وہ دو عالمی جنگوں کے ہونے سے بخوبی ظاہر ہے ۔ یہ پلنی قومیت ہی کی بنیاد پرلڑی گئی تھیں اور یہ قومیت جنوبی ایشا کے مسلمانوں کو تحفظ دینے میں تو بالکل ہی نا کام تھی ،کیوں کہ جنوبی ایشیا کے مسلمان اس نظریے کے تحت ایک مجبور اقلیت بن جاتے ۔
درج ذیل نثر پارے کی تشریح کیجیے۔ خط کشیدہ الفاظ کے معانی، سبق کا عنوان اور مصنف کا نام بھی لکھیے۔
پاکستان قائم کرنے کا فیصلہ ہندوؤں کو بہت ناگوار گزرا۔ انھوں نے پوری کوشش کی کہ مملکت قائم نہ ہونے پاۓ ۔ان کے پاس دولت اور طاقت تھی ۔ جنوبی ایشیا میں ان کی اکثریت تھی لیکن چوں کہ قیام پاکستان کا مطالبہ حق اور انصاف پڑنی تھا اس لیے حکومت برطانیہ کو مجبور ہونا پڑا اور قائداعظم محمدعلی جناح کی پرخلوص قیادت ،مسلمانوں کے یقین ، اتحاد اور عمل پیہم کی وجہ سے 14 اگست ۱۹۴۷ء کو پاکستان معرض وجود میں آ گیا۔
درج ذیل نثر پارے کی تشریح کیجیے۔ خط کشیدہ الفاظ کے معانی، سبق کا عنوان اور مصنف کا نام بھی لکھیے۔
پاکستان نے اپنے قیام سے اب تک بڑی ترقی کی ہے اور اس کا شمار دنیا کے اہم ملکوں میں ہوتا ہے ۔ اگر ہم یہ چاہتے ہیں کہ پاکستان اور زیاد وترقی کرے اور ہمیشہ ترقی کرے تو ہمیں نظریہ پاکستان کو ہر وقت پیش نظر رکھنا پڑے گا ۔ اس کی بدولت ہم پاکستان کو یاد و حکم اور شان دار بنا سکتے ہیں ۔
سبق نظریہ پاکستان کا خلاصہ لکھیں۔