Urdu 10th Chapter 9 Chughal Khor Questions Bank

Urdu 10th Chapter 9 Chughal Khor Questions Bank
Urdu 10th Chapter 9 Chughal Khor Questions Bank

اردو دہم حل شدہ کثیر الانتخابی سوالات، مختصر سوالات اور تفصیلی سوالات چغل خور سبق نمبر 9

MCQs

درست جواب کا انتخاب کریں۔

1. چغل خو ر نے کسان کی بیوی کو کسا ن کی کس بیما ری کے با رے بتا یا ؟





2. سبق ‘‘ چغل خو ر ’’ کے مصنف کا نا م ہے






3. چغل خو ر نے کسا ن سے کیا کہا 





4. اپنے گا ؤ ں کو چھو ڑ کر چغل خو ر کہا ں پہنچا ؟   





5. چغل خو ر کی چغل خو ری کا نتیجہ نکلا





6. جملہ معتر ضہ کہلا تا ہے 





7.     چغل خو رکو چغل خو ر کہیں تو وہ





8. چغل خو ر کہا ں رہتا تھا 





9.  ‘‘ در در کی خا ک چھا ننا ’’ کا مفہو م ہے  






10. چغل خو ر کو ن سا کا م جا نتا تھا ؟   






11. چغل خو ر کو ملاز مت پر ر کھا 





12. چغل خو ر نے کیا بتا یا کہ کو ڑ ھی کا جسم کیسا ہو جا تا ہے






مختصر سوالات

     شفیع عقیل کا ادب کی دنیا میں کیا مقام اور مرتبہ ہے ؟
     شفیع عقیل کو کس تصنیف پر کس ادارے کی طرف سے انعام ملا ؟
 لوک کہانی کی تعریف کریں ۔
۔ چغل خو ر نے کسان کی بیوی کو کیا کہہ کر بد گما ن کیا ؟
۔کسان نے چغل خو ر کو کن شرائط پر ملا زم رکھا ؟
چغل خو ر کو اپنی بُری عادت سے کیا نقصا ن اٹھا نا پڑا ؟
چغل خور کو جب فاقوں کی نوبت آئی تو اس نے کیا سوچا ؟
چغل خور نے کسان سے کس بات کی اجازت مانگی ؟
چغل خور نے کسان کی بیوی کو کیا کہہ کر بدگمان کیا ؟
شفیع عقیل کب اور کہاں پیدا ہوئے ؟
شفیع عقیل کب کراچی گئے اور کس کس ادارے سے وابستہ رہے ؟
شفیع عقیل نے کون سی خدمات سر انجام دیں۔
شفیع عقیل نے ملازمت کے ساتھ کون سا امتحان پاس کیے ؟
کسان نے چغل خور کو کن شرائط پر ملازم رکھا ؟
لو ک کہا نی کی مختصر تعریف کیجیے ۔
لوک کہانیوں سے کون سی صفلت پروان چڑھتی ہیں ؟
ہر چغل خو ر کس بات کو ماننے سے انکار کرتا ہے ؟

تفصیلی سوالات

درج ذیل نثر پارے کی تشریح کیجیے۔ خط کشیدہ الفاظ کے معانی، سبق کا عنوان اور مصنف کا نام بھی لکھیے۔
ادھر چغل خور کو کسان کے ہاں ملازم ہوۓ چھے ماہ بیت چکے تھے اور اب اس کا دل چاہ رہا تھا کہ کسی سے کسان کی کوئی چغلی کھاۓ ۔ وہ چھے ماہ سے اب تک اپنی اس عادت پر جبر کیے ہوۓ تھا مگر اب معاہدے کی مدت ختم ہونے پر اپنے آپ پر قابو پانا اس کے بس میں نہ تھا، چنانچہ جب وہ اپنی عادت سے بالکل مجبور ہو گیا تو اس نے سوچا ، اب چاہے کچھ ہو, میں کسان کی چغلی ضرورکھاؤں گا اوراب تو معاہدے کے مطابق میرا حق بھی ہے۔
درج ذیل نثر پارے کی تشریح کیجیے۔ خط کشیدہ الفاظ کے معانی، سبق کا عنوان اور مصنف کا نام بھی لکھیے۔
کسان سارا کام کاج چھوڑ کر سوچ میں پڑ گیا۔ اس نے اپنے دل میں سوچا ، نوکر ٹھیک ہی کہ رہا ہوگا ، بھلا اسے کسی قسم کا جھوٹ بولنے کی کیا پڑی ہے؟ ہوسکتا ہے میری بیوی واقعی پاگل ہوگئی ہو ۔ چغل خور نے جب کسان کو اس طرح شش و پنج میں مبتلا دیکھا توبولا : اگر تمہیں میری بات پر یقین نہیں تو کل جب وہ کھانا لے کر آئے ، اس وقت دیکھ لینا ‘‘
سبق چغل خور کا خلاصہ لکھیں۔

 

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post