Urdu 10th Ghazal All Questions Bank |
اردو دہم حل شدہ کثیر الانتخابی سوالات، مختصر سوالات اور تفصیلی سوالات غزل نمبر 2
MCQs
درست جواب کا انتخاب کریں۔
1. پھو لو ں کا رنگ محبو ب کی کس با ت سے ملتا ہے ؟
2. فتنہ قیا مت کا سلسلہ کس سے ملتا ہے
3. دل مگر کم۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے ملتا ہے
4. آدمی آدمی سے۔۔۔۔۔۔۔ ہے
5. بے خو دی سے ہو ش آنے پر کیا ہو تا ہے ؟
6. روح کو محبت کا مزہ کب ملتا ہے ؟
7. روح کو بھی مزا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کا
8. دل ٹو ٹ کر کس سے ملتا ہے
9. وہ کچھ اس سے ملتا ہے
10. بھو ل جا تا ہو ں میں اس کے
مختصر سوالات
پا نچویں شعر میں مل کر نہ ملنے سے کیا مراد ہے ؟
پھو لو ں کا رنگ ہنسی سے ملنے کا مفہو م واضح کیجیے ۔
۔ مطلع میں کس حقیقت کی طرف اشارہ کیا گیا ہے ؟
ہو ش اور بے خو دی کے ملنے سے دنیا کے کا روبا ر کیسے سنورتے ہیں ؟