| Urdu 10th Ghazal All Questions Bank |
اردو دہم حل شدہ کثیر الانتخابی سوالات، مختصر سوالات اور تفصیلی سوالات غزل نمبر 1
MCQs
درست جواب کا انتخاب کریں۔
1. جب اس راہ کی ہو گئی ہے
2. انتہا تک پہنچنے کی شرط کیا ہے ؟
3. گنہ گا ر ہو ں اک ہو گئی ہے
4. کو ن سی چیز را حت فزا ہو گئی ہے ؟
5. مصیبت بھی ہو گئی ہے
6. میں اس بار گا ہ عطا کا
7. یہ وہ ہے دیا ر ِ وفا کا
8. شاعر نے کس چیز کو رہنما ٹھہرایا ہے ؟
9. تیرے رتبہ دان محبت کی
10. کو ن سا راستہ ہے جہا ں با د ِ صر صر صبا ہو گئی ہے ؟
مختصر سوالات
شاعر کے ہا ں مصیبت کے ’’ راحت فزا ‘‘ ہو نے کی وجہ کیا ہے ؟
کو ن سے راستے پر چلنے سے مصیبت خو شی میں تبدیل ہو جاتی ہے ؟
شاعر منزل مقصو د پر پہنچنے کے لیے پُر امید ہے ، کیو ں ؟