Urdu Class 10th All Poems Nazmain Solved MCQs Questions Bank |
اردو دہم حل شدہ کثیر الانتخابی سوالات، مختصر سوالات اور تفصیلی سوالات فاطمہ بنت عبداللہ نظم نمبر 2
MCQs
درست جواب کا انتخاب کریں۔
1. انجم کے معنی ہیں
2. فا طمہ بوقت شہا دت کس فرض کی ادائیگی میں مصروف تھی ؟
3. یہ سعادت تری قسمت میں تھی
4. فا طمہ ! گو آنکھ تیرے غم میں ہے
5. آبرو کے معنی ہیں
6. اپنی خا کستر سے شاعر کی کیا مراد ہے ؟
7. ذرہ ذرہ تیری مشت ِ خا ک کا ہے
8. فا طمہ تو آبروئے ملت ہے
9. خا کستر کے معنی ہیں
10. شاعر نے فا طمہ کو حو ر کہا ہے
مختصر سوالات
’’ بر سے ہو ئے با دل ‘‘ سے کو ن مراد ہے؟
نظم میں ’’ تا زہ انجم کے ظہو ر ‘‘ کا مفہو م وا ضح کریں۔
۔فا طمہ کو ’’ راکھ میں دبی ہو ئی چنگا ری ‘‘ کیو ں کہا گیا ہے ؟
آنکھ کی شبنم افشانی سے کیا مراد ہے ؟
شاعر نے نظم کے پہلے شعر میں مر حو مہ کو کیسے خراج ِ تحسین پیش کیا ہے ؟