Urdu Class 10th All Poems Nazmain Solved MCQs Questions Bank |
اردو دہم حل شدہ کثیر الانتخابی سوالات، مختصر سوالات اور تفصیلی سوالات میدان کربلا میں گرمی کی شدت نظم نمبر 1
MCQs
درست جواب کا انتخاب کریں۔
1. ‘‘ گَرداب ’’ کے معنی ہیں
2. میدا ن کر بلا میں گرمی کی شدت کس شاعر کی تخلیق ہے ؟
3. نظم ‘‘ میدان کر بلا میں گرمی شدت صنفِ سخن کے لحا ظ سے کیا ہے ؟
4. ‘‘ آہو ‘‘ کا معنی ہے
5. ‘‘ حدّت ’’ کے معنی ہیں
6. رن کی زمین سر خ تھی اور آسما ں تھا
7. دھو پ سے پا نی کھو لا ہو اتھا
8. شیر دھو پ کے مارے نہیں اٹھتے تھے
9. زیست ’’ کے معنی ہیں
10. نہنگو ں پر گرمی کا کیا اثر تھا ؟
مختصر سوالات
دوسرے بند میں نہر کے ’’ لب ‘‘ سے کیا مراد ہے ؟
شاعر کے بیا ن کے مطا بق دریا ئے فرات کے پا نی پر دھو پ کا کیا اثر ہوا ؟
میر انیس نے پہلے بند میں زبا ن کو کس چیز سے تشبیہ دی ہے ؟
شاعر ی میں میر انیس کی وجہ ٔ شہرت کیا ہے ؟
ہیئت کے اعتبا ر سے اس نظم کو کیا کہیں گے ؟