Urdu 10th Nazam 3 Kisan Questions Bank

Urdu Class 10th All Poems Nazmain Solved MCQs Questions Bank
Urdu Class 10th All Poems Nazmain Solved MCQs Questions Bank

اردو دہم حل شدہ کثیر الانتخابی سوالات، مختصر سوالات اور تفصیلی سوالات کسان نظم نمبر 3

MCQs

درست جواب کا انتخاب کریں۔

1. شاعر نےتہذیب کا پروردگار کسے کہا ہے؟





2. کسان قدرت کے جلوے کا ہے۔






3. کسان کھیت سے رخ پھیر کر کہاں جاتا ہے۔





4. کسان کی انگلیاں دن کے وقت رہتی ہیں۔





5. نظم ""کسان"" کا ابتدائی منظر ہے۔






6. نظم ""کسان"" کس شاعر کی تخلیق ہے؟





7. یہ نظم جوش کے کس مجوعہ کلام سے کی گئی ہے؟






مختصر سوالات

نظم کے آخری شعر میں شاعرنے کن پانچ چیزوں کا ذکر کیا ہے؟
کھیت سے منہ پھیر کر کسان کہاں جاتا ہے؟
کون سی قوتیں کسان سے سرنگوں رہتی ہیں؟
شاعر نے کسے ارتقاء کا پیشوا کہا ہے؟
شاعر نے کسان کےگھر لوٹنے کی جو تصویر کشی کی ہے اسے دو سطروں میں لکھیں؟
نبض خاک پر انگلیاں رہنے سے کیا مراد ہے؟
جلوہ قدرت کا شاعر" سے کون مراد ہے؟
نظم کے دوسرے شعر میں شاعر نے کن الفاظ میں کسان کی تحسین کی ہے؟

 

 

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post