Urdu 11th Chapter 12: Dosti ka Phal Questions Bank

Urdu 11th Chapter 12: Dosti ka Phal Questions Bank
Urdu 11th Chapter 12: Dosti ka Phal Questions Bank

اردو گیارھویں جماعت سبق نمبر 12: دوستی کا پھل

MCQs

براہِ مہربانی درست جواب کا انتخاب کریں

1. آج بھی لوگ دوستی اور امن کے پیغام کے لیے....کو بطور علامت استعمال کرتے ہیں:






2. سبق دوستی کا پھل‘‘ کی ادبی صنف ہے





3. کبوتری کے اصرار پر کبوتر دوستی کے لیے سب سے پہلے کس کے پاس گیا؟





4. ”اکیلا جان دار دنیا میں کسی کام کا نہیں ہوتا یہ بات کس نے کی؟





5. اندھیرے میں درخت پر گھونسلا تلاش کرنے کے لیے شکاری نے کیا کیا ؟






6. تیسری بار بھی آگ بجھ گئی تو شکاری نے سوچا






7. جب کبوتر اور گدھ نے سانپ سے مدد مانگی تو اس نے جواب دیا:





8. جنگل میں رات گزارنے کے ارادے سے شکاری نے کیا کیا؟






9. دوستی کی بات سن کر سانپ نے کیا کہا؟





10. دوستی کی پیشکش سن کر سانپ نے کیا کیا؟





11. سانپ سے دوستی کا مشورہ کس نے دیا؟





12. سانپ سے مدد لینے کی تجویز کس نے دی؟





13. سانپ کہاں رہتا تھا؟






14. سانپ کو دیکھ کر شکاری نے کیا کیا؟






15. سانپ نے کبوتر اور کیوتری کی مدد کیسے کی؟





16. سبق دوستی کا پھل کس زبان سے ترجمہ کیا گیا ہے؟





17. سبق دوستی کا پھل‘‘ کس کتاب سے ماخوذ ہے؟





18. سبق’’دوستی کا پھل‘‘ کے مصنف کا کیا نام ہے؟





19. سبق’’دوستی کا پھل‘‘ کے مطابق بڑے سے درخت پر کس کا گھونسلا تھا؟





20. سبق’’دوستی کا پھل‘‘ کے مطابق کبوتر کبوتری کہاں رہتے تھے؟





21. شفیع عقیل کے مطابق پڑوسیوں کا رشتہ کیا ہوتا ہے؟





22. شکاری آ کر کہاں کھڑا ہوا؟





23. شکاری رات بھر کیا کرتارہا؟





24. شکاری کا کردار علامت ہے:





25. شکاری کب سے مارا مارا پھر رہا تھا؟





26. شکاری کو درخت پر کیا نظر آیا؟






27. شکاری نے آگ جلا کر کیا کیا؟





28. شکاری نے جنگل میں رات گزاری؟





29. شکاری نے خالی ہاتھ گھر جانے سے بچنے کے لیے کیا سوچا؟





30. شکاری نے سانپ کو کہاں دیکھا؟





31. شکاری نے کتنی بار آگ جلائی؟





32. کبوتر ، گدھ اور سانپ میں قدر مشترک کیا تھی؟






33. کبوتر اور کبوتری کیسی زندگی بسر کر رہے تھے؟





34. کبوتر کبوتری آگ بجھانے کے لیے پانی کہاں سے لائے؟





35. کبوتر کو کس بات کی علامت قرار دیا جا تا ہے؟





36. کبوتر گدھوں کو ساتھ لے کر پہنچا تو شکاری:





37. کبوتر نے آگ بجھانے کے لیے مددمانگی تو گدھ نے کہا؟





38. کبوتر نے دوستوں کو بلانے کا ارادہ ظاہر کیا تو کبوتری نے کیا کہا؟





39. کبوتر نے گدھوں کے بارے میں کیا رائے دی؟





40. کبوتری کو کس بات کی فکر رہتی تھی؟





41. کبوتری کے بچے اتنے چھوٹے تھے کہ:





42. کبوتری کے ننھے منے بچوں کی حفاظت کون کرتا تھا ؟





43. کبوتری نے کبوتر کو کیا مشورہ دیا؟





44. کبوتری نے گدھوں کے بارے میں کیا کہا؟





45. کن جانوروں کے درمیان دوستی ہوئی؟






46. کوئی دوست بنانے کے مشورے پر کبوتر نے کیا کہا؟





47. گدھ اور سانپ سے دوستی کے بعد :





48. گدھوں کا جوڑا کہاں رہتا تھا؟





49. گدھوں کو اپنا دوست بنانے کے بعد کبوتر اور گدھ دوستی کے لیے کس کے پاس گئے؟





50. گدھوں کے جوڑے کے پاس پہنچ کر کبوتر نے کیا کیا؟





 

تفصیلی سوالات

 


"سیاق و سباق کے حوالے سے تشریح کیجیے۔ مصنف کا نام اور سبق کا عنوان بھی تحریر کیجیے۔

اس طرح کبوتر ، گدھ اور سانپ کی دوستی ہوگئی ۔ اب کبوتری مطمئن تھی کہ وہ اکیلے نہیں رہے ۔ان کے دوسرے ساتھی بھی ہیں ۔ دن گذرتے گئے ۔ کبوتری نے جوانڈے دیے تھے ،اب ان کی جگہ ننھے منے بچوں نے لے لی تھی ۔ کبوتری اور کبوتر دن رات بچوں کی دیکھ بھال اور حفاظت میں لگے رہتے ۔ایک روز ایک شکاری اس طرف آ نکلا۔ وہ صبح سے مارا مارا پھر رہا تھا لیکن کوئی شکار اس کے ہاتھ نہیں لگا تھا۔ وہ اس درخت کے نیچے آ کر کھڑا ہو گیا جس پر کبوتر اور کبوتری نے گھونسلا بنا رکھا تھا۔ اس نے دل میں سوچا۔"
"سیاق و سباق کے حوالے سے تشریح کیجیے۔ مصنف کا نام اور سبق کا عنوان بھی تحریر کیجیے۔

’’ خالی ہاتھ گھر جانا اچھی بات نہ ہوگی ۔ کیوں نہ کسی گھونسلے سے کسی جانور کے بچے ہی پکڑ کے لے چلوں ۔ کچھ تو مل جاۓ گا۔‘‘ اتنا سوچ کر اس نے اردگرد سے درخت کا جائزہ لیا تو اسے اس پر ایک گھونسلا دکھائی دیا۔ گھونسلا دیکھ کر اس نے اپنے تجربے سے اس کا اندازہ بھی کر لیا کہ گھونسلے میں کسی پرندے کے بچے بھی موجود ہیں ۔ اس وقت شام ہونے کو آئی تھی اور آہستہ آہستہ چاروں طرف اندھیرا پھیلنے لگا تھا۔ سید یکھ کر شکاری کے ذہن میں ایک ترکیب آئی ۔اس نے سوچا ۔"
"سیاق و سباق کے حوالے سے تشریح کیجیے۔ مصنف کا نام اور سبق کا عنوان بھی تحریر کیجیے۔

کبوتر گدھوں کے جوڑے کو ساتھ لے کر آیا تو انھوں نے دیکھا کہ آگ پوری طرح جل رہی تھی اور اس کی روشنی میں شکاری درخت پر چڑھ رہا تھا۔ "
"سیاق و سباق کے حوالے سے تشریح کیجیے۔ مصنف کا نام اور سبق کا عنوان بھی تحریر کیجیے۔

اس طرح دیکھتے ہی دیکھتے چندلمحوں میں جلتی ہوئی آگ بجھ گئی۔ یہ دیکھ کر شکاری تلملا کر رہ گیا۔ مصیبت پیتھی کہ اب اندھیرا بہت زیادہ ہو چکا تھا۔ پھر یہ بھی تھا کہ شکاری بار بار درخت پر چڑھنے اتر نے میں تھک چکا تھا۔ اس لیے اس نے دل میں سوچا۔دونوں گدھ کبوتر اور کبوتری کے ساتھ جلدی جلدی دریا پر گئے اور انھوں نے اپنے بڑے بڑے پروں میں پانی بھر کے لا کر آگ پر پھینکنا شروع کر دیا۔"
نصابی سبق " دوستی کا پھل " کا خلاصہ لکھئے اور مصنف کا نام بھی تحریر کیجیے

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post