Urdu 11th Nazmain All, Urdu 1st year Poems |
اردو گیارھویں جماعت نظم نمبر 2: (نعت) ماہر القادری
MCQs
براہِ مہربانی درست جواب کا انتخاب کریں
1. جس نظم میں رسول اکرم ﷺ کی تعریف کی جائے اسے کیا کہتے ہیں
2. اس نعت کے شاعر کا نام کیا ہے؟
3. اس نعت میں ردیف کیا ہے؟
4. مندرجہ ذیل میں سے کون سا لفظ نعت کا قافیہ ہے؟
تفصیلی سوالات
"درج ذیل اشعار کی تشریح کیجئے۔ نظم کا عنوان اور شاعر کا نام بھی تحریر کیجئے۔
توؐ مقصدِ تخلیق ہے، توؐ حاصلِ ایماں
جو تجھ سے گریزاں، وہ خدا سے ہے گریزاں
کردار کا یہ حال صداقت ہی صداقت
اخلاق کا یہ رنگ کہ قرآں ہی قرآں"
"درج ذیل اشعار کی تشریح کیجئے۔ نظم کا عنوان اور شاعر کا نام بھی تحریر کیجئے۔
کیا نام ہے، شامل جو ہے تکبیر و اذاں میں
اس نام کی عظمت کے ہیں قربان دل و جاں
اشکوں سے ترے، دین کی کھیتی ہوئی سیراب
فاقوں نے ترے، دہر کو بخشا سر و ساماں"
"درج ذیل اشعار کی تشریح کیجئے۔ نظم کا عنوان اور شاعر کا نام بھی تحریر کیجئے۔
انسان کو شائستہ و خوددار بنایا
تہذیب و تمدن، ترے شرمندہء احساں
رحمت کا یہ عالم ہے، مروت کا یہ انداز
ماہر سا گنہگار ہے، وابستہء داماں"
نظم " نعت " کا خلاصہ لکھئے۔