Urdu 11th Nazam 1: Hamd Ameer Meenai Questions Bank

Urdu 11th Nazmain All, Urdu 1st year Poems
Urdu 11th Nazmain All, Urdu 1st year Poems

اردو گیارھویں جماعت نظم نمبر 1: (حمد) امیر مینائی

MCQs

براہِ مہربانی درست جواب کا انتخاب کریں

1. ایسی نظم جس میں اللہ تعالیٰ کی تعریف کی جائے اسے کیا کہتے ہیں؟

2. یہ ""حمد” کس شاعر کی تخلیق ہے؟

3. :اس حمد میں ردیف کیا ہے؟

4. ۲:اس حمد میں ""قافیہ” کیا ہے؟

تفصیلی سوالات

"درج ذیل اشعار کی تشریح کیجئے۔ نظم کا عنوان اور شاعر کا نام بھی تحریر کیجئے۔

دوسرا کون ہے، جہاں تو ہے
کون جانے تجھے، کہاں تو ہے

لاکھ پردوں میں، تو ہے بے پردہ
سو نشانوں میں بے نشان تو ہے"
"درج ذیل اشعار کی تشریح کیجئے۔ نظم کا عنوان اور شاعر کا نام بھی تحریر کیجئے۔

تو ہے خلوت میں، تو ہے جلوت میں
کہیں پنہاں، کہیں عیاں تو ہے

نہیں تیرے سوا یہاں کوئی
میزباں تو ہے، مہماں تو ہے"
"درج ذیل اشعار کی تشریح کیجئے۔ نظم کا عنوان اور شاعر کا نام بھی تحریر کیجئے۔

نہ مکاں میں نہ لامکاں میں کچھ
جلوہ فرما یہاں وہاں تو ہے

رنگ تیرا چمن میں، بو تیری
خوب دیکھا تو، باغباں تو ہے"
نظم " حمد " کا خلاصہ لکھئے۔

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post