Urdu 11th Nazam 5: Mustaqbil ki Jhalak Questions Bank

Urdu 11th Nazmain All, Urdu 1st year Poems
Urdu 11th Nazmain All, Urdu 1st year Poems

اردو گیارھویں جماعت نظم نمبر 5: مستقبل کی جھلک

MCQs

براہِ مہربانی درست جواب کا انتخاب کریں

1. ‘ہو جائے گا’ نظم مستقبل کی جھلک میں کیا ہے؟

2. کواکب کے عوض کیا طلوع ہوں گے؟

3. کن کا نکتہ نکتہ آزادی کی جاں ہوگا؟

4. دینِ متیں کے حامی کون ہوں گے؟

تفصیلی سوالات

"درج ذیل اشعار کی تشریح کیجئے۔ نظم کا عنوان اور شاعر کا نام بھی تحریر کیجئے۔

کوئی دن جاتا ہے پیدا ہو گی اک دنیا نئی​
خون مسلم صرف تعمیر جہاں ہو جائے گا​

بجلیاں غیرت کی تڑپیں گی فضائے قدس میں​
حق عیاں ہو جائے گا، باطل نہاں ہو جائے گا​"
"درج ذیل اشعار کی تشریح کیجئے۔ نظم کا عنوان اور شاعر کا نام بھی تحریر کیجئے۔

ان کواکب کے عوض ہوں گے نئے انجم طلوع​
ان دنوں رخشندہ تر، یہ آسماں ہو جائے گا​

پھر نئے محمود ہوں گے حامی دین متین​
بچہ بچہ ، غیرت الپ ارسلاں ہو جائے گا​"
"درج ذیل اشعار کی تشریح کیجئے۔ نظم کا عنوان اور شاعر کا نام بھی تحریر کیجئے۔

میرے جیسے ہوں گے پیدا، سیکڑوں اہل سخن​
نکتہ نکتہ جن کا، آزادی کی جاں ہو جائے گا​

ڈھائی جائے گی بنا، یورپ کے استعمار کی​
ایشیا، آپ اپنے حق کا پاسباں ہو جائے گا​"
"درج ذیل اشعار کی تشریح کیجئے۔ نظم کا عنوان اور شاعر کا نام بھی تحریر کیجئے۔

نغمہ آزادی کا گونجے کا حرم اور دیر میں​
وہ جو دارالحرب ہے ، دارالاماں ہو جائے گا​

ہم کو سودا ہے غلامی کا، کہ آزادی کی دھن​
چند ہی دن میں، ہمارا امتحاں ہو جائے گا​
​"
"درج ذیل اشعار کی تشریح کیجئے۔ نظم کا عنوان اور شاعر کا نام بھی تحریر کیجئے۔

اس بشارت کو نہ سمجھو ، ایک دل خوش کن قیاس​
جس کو سن کر ہر مسلماں، شادماں ہو جائے گا​

سچ ہے میرا حرف حرف اور جس کو اس میں شک ہے آج​
دیکھ لینا کل میرا، ہم داستاں ہو جائے گا​
​"
نظم " مستقبل کی جھلک " کا خلاصہ لکھئے۔

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post