Urdu 10th Chapter 7 Mujhay mery Doston sy Bachao Questions Bank |
اردو دہم حل شدہ کثیر الانتخابی سوالات، مختصر سوالات اور تفصیلی سوالات مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ سبق نمبر 7
MCQs
درست جواب کا انتخاب کریں۔
1. کسرِ نفسی کا معنی ہے
2. آفت کا مارا فقیر کتنے بچو ں کا با پ تھا ؟
3. مصنف کا دوست زیا دہ بے تکلف اور شور مچا نے والا ہے
4. جم ِ غفیر کا معنی ہے
5. فقیر کی صورت مسخ کر دی تھی
6. مصنف کا خزانہ اور گنجینہ تھا اُس کے
7. مصنف نے کس مصیبت کو فقیر کے لیے نعمت تصو ر کیا ہے ؟
8. میرے پڑھنے کا کمرا ہے
9. میرے دوست احمد مرزا سے نچلا نہیں بیٹھا جا تا
10. قفس کا معنی ہے
11. ۔۔۔۔۔۔۔کی جنگ آزادی میں حصہ لینے کی وجہ سے ان کی جاگیر یں چھین گئیں۔
12. سجاد حیدر ریلدرم نے ذاتی شوق سے ۔۔۔۔۔۔۔زبان سیکھی ۔
13. ۔۔۔۔۔دیکھو! پرانی دوستی کا واسطہ دیتا ہوں۔
14. ۔مصنف نے کس دوست کو بھر بھڑیا دوست کہا ہے ؟
15. آفت کا مارا کتنے بچوں کا باپ تھا ۔
16. سجا د حیدر ریلدرم کا پیدائشی علاقہ ہے ۔
17. سجادحیدر ریلدرم پیدا ہوئے ۔
18. سجاد حیدر ریلدرم کا بچپن گزرا
19. سجاد حیدر ریلدرم کے جد امجد وسط ایشیا سے آئے ۔
20. سجاد حیدر ریلدرم نے ۔۔۔۔۔ قونصل خانے میں ترجمان کے طور پر کام کیا
21. سجاد حیدر ریلدرم نے بی ۔اے کیا ۔
22. شاکر صاحب مصنف کو لے کر گئے ۔
23. مصنف ایک دن کے چاندنی چوک سے گزرا ۔
24. مصنف جس کمرے میں ٹھہرا ئے گئے اس کی کھڑکی کھلتی تھی ۔
25. مصنف کا دوست زیادہ بے تکلف اور شور مچانے والا ہے ۔
26. مصنف کے دوست انہیں راجہ صاحب سے ملوانے کہاں لے جانا چاہتے تھے ۔
27. مصنف نے کس مصیبت کو فقیر کےلیے نعمت تصور کیاہے ؟
28. مصنف نے کہا کہ فقیر کیسا ۔۔۔۔۔۔۔آدمی ہے ۔
29. یلدرم ر یونیو کمشنرر ہے ۔
30. یلدرم کا خیالستان مجموعہ ہے ۔
31. یلدرم کچھ عرصہ رہے ۔
32. یلدرم کی وفات ہوئی
مختصر سوالات
سجا د حیدر یلدرم کے افسانوں کے مجموعے کا نام لکھیں اور وہ مجموعہ کیسا ہے ؟
1857کی جنگ آزادی میں حصہ لینے کی وجہ سے یلدرم کے والدین کے ساتھ کیا ہوا ؟
جاد حیدر یلدرم نے کون کون سے کام کیے ؟
چاندنی چو ک میں فقیر کی تقریر کا لُب ِ لُبا ب کیا تھا ؟
چاندنی چوک میں فقیر کی تقریر کا لب لباب کیا تھا ؟
سجاد حیدر کی وجہ شہرت کیا تھی ؟
سجاد حیدر یلدرم کے آباؤاجداد کہاں سے کہاں آئے ؟
فقیر نے کیا صدا لگائی ؟
محمد تحسین کی گفتگو کا محور کیا ہوتا ہے ؟
محمد حسین کی گفتگو کا محور کیا ہو تا ہے ؟
مصنف پر اس فقیر نے کیا اثر کیا ؟
مصنف کس بنا پر فقیر کو اپنے آپ سے زیا دہ خو ش نصیب سمجھتا ہے ؟
مصنف کو اپنے بے تکلف بھڑ بھڑیا دوست سے کیا شکایت ہے ؟
مصنف کے کو ن سے دوست ادب کے زیا دہ دل دادہ ہیں ؟
مصنف نے اپنا اور فقیر کا موازنہ کن الفاظ میں کیا ؟
مصنف نے اس کا حلیہ کیسا بیان کیا ؟
مصنف نے دلی کے چاندنی چوک میں کیا دیکھا؟
یلدرم کب اور کہاں پیدا ہوئے ؟
یلدرم نے بچپن کہاں پہ گزارا اور ابتدائی تعلیم کہاں سے حاصل کی ؟
تفصیلی سوالات
درج ذیل نثر پارے کی تشریح کیجیے۔ خط کشیدہ الفاظ کے معانی، سبق کا عنوان اور مصنف کا نام بھی لکھیے۔
ایک دن میں دلی کے چاندنی چوک میں سے گزر رہا تھا کہ میری نظر ایک فقیر پر پڑی ، جو بڑے مؤثر طریقے سے اپنی حالت زار لوگوں سے بیان کرتا جا رہا تھا۔ دو تین منٹ کے وقفے کے بعد یہ درد سے بھری اپنچ نھی الفاظ اور اسی پیراۓ میں و ہرا دی جاتی تھی ۔ بیطرز کچھ مجھے ایسا خاص معلوم ہوا کہ میں اس شخص کو دیکھنے اور اس کے الفاظ سننے کے لیے ظہر گیا۔ اس فقیر کا قد لمبا ہم مولا تا تھا اور یہ ایک حد تک خوب صورت ہو تا ،مگر بد معاشی اور بے حیائی نے صورت مسخ کر دی تھی ۔ یہ تو اس کی شکل تھی ۔ رہی اس کی صدا تو میں ایسا قُسی القلب نہیں ہوں کہ صرف اس کا مختصر سا خلاصہ لکھ دوں ۔
درج ذیل نثر پارے کی تشریح کیجیے۔ خط کشیدہ الفاظ کے معانی، سبق کا عنوان اور مصنف کا نام بھی لکھیے۔
مثلاً میرے دوست احمد مرزا ہیں جنھیں میں بھڑ بھڑیا دوست کہتا ہوں ۔ یہ نہایت معقول آدمی ہیں اور میری ان کی دوستی نہایت پرانی اور بے تکلفی کی ہے مگر حضرت کی خلقت میں داخل ہے کہ دومنٹ نِچلا نہیں بیٹھا جا تا۔ جب آئیں گے ،شور مچاتے ہوۓ ، چیزوں کو الٹ پلٹ کرتے ہوۓ ۔ فرض کہ ان کا آنا بھونچال کے آنے سے کم نہیں ہے ۔ جب وہ آتے ہیں تو میں کہتا ہوں:
درج ذیل نثر پارے کی تشریح کیجیے۔ خط کشیدہ الفاظ کے معانی، سبق کا عنوان اور مصنف کا نام بھی لکھیے۔
کوئی آ رہا ہے قیامت نہیں ۔ ان کے آنے کی مجھے اور سے خبر ہو جاتی ہے، باوجود یکہ میرے لکھنے پڑھنے کا کمرا چھت پر ہے ۔ اگر میرا نوکر کہتا ہے کہ میاں ! اس وقت کام میں بہت مشغول ہیں تو وہ فوراً چیخنا شروع کر دیتے ہیں کہ کم بخت کو اپنی صحت کا بھی تو کچھ خیال نہیں ( نوکر کی طرف مخاطب ہوکر ) ’’خیراتی کب سے کام کر رہے ہیں؟ بڑی دیر سے ! تو بہ تو بہ! اچھا بس ایک منٹ ان کے پاس بیٹھوں گا ۔ مجھے خود جانا ہے ۔ چھت پر ہوں گے نا؟ میں پہلے ہی سمجھتا تھا ۔
درج ذیل نثر پارے کی تشریح کیجیے۔ خط کشیدہ الفاظ کے معانی، سبق کا عنوان اور مصنف کا نام بھی لکھیے۔
شہر میں رات دن شور وشغب رہتا ہے ۔ دیہات میں کچھ عرصہ رہنے سے تبدیلی آب و ہوا بھی ہوگی اور وہاں مضمون نگاری بھی زیادہ اطمینان سے کر سکو گے۔ میں نے ایک کمرا خاص تمھارے واسطے آراستہ کرایا ہے، جس میں پڑھنے لکھنے کا سب سامان مہیا ہے۔ تھوڑے دن رہ کے چلے آنا۔ دیکھو، میری خوشی کرو‘‘
درج ذیل نثر پارے کی تشریح کیجیے۔ خط کشیدہ الفاظ کے معانی، سبق کا عنوان اور مصنف کا نام بھی لکھیے۔
میرا ماتھاوہیں ٹھنکا کہ اگر یہی حال رہا تو یہاں بھی فرصت معلوم ! خیر سیکڑوں حیلے حوالوں سے اس وقت تو میں بچ گیا اورمیرے میز بان بھی میری وجہ سے نہ گئے مگر مجھے بہت جلد معلوم ہو گیا کہ جس عنقا، یعنی ایک سوئی کی تلاش میں میں سرگرداں تھا، وہ مجھے یہاں بھی نہ ملے گی ۔
درج ذیل نثر پارے کی تشریح کیجیے۔ خط کشیدہ الفاظ کے معانی، سبق کا عنوان اور مصنف کا نام بھی لکھیے۔
میں جلدی سے اٹھ کر اپنے کمرے میں آیا اور اس وقت ذرا غور سے اس میز کے سامان کو دیکھا، جو میرے لکھنے پڑھنے کے لیے تیار کی گئی تھی ۔ میز پر نہایت قیمتی کام دار کپڑ اپڑا ہوا تھا، جس پر ایک قطرہ گرانا گناہ کبیرہ سے کم نہ ہوگا ۔ چاندی کی دوات مگر سیاہی دیکھتا ہوں تو سوکھی ہوئی ۔ انگریزی قلم نہایت حقیقی اور نایاب مگر اکثر میں نب ندارد، جاذب کاغذ ایک مخملی جلد کی کتاب میں ، مگر لکھنے کے کاغذ کا پتا نہیں ۔اسی طرح بہت سا اعلٰی درجے کا بیش قیمت سامان میز پر تھا مگر اکثر اس میں سے میرے کام کا نہیں اور جو چیزیں ضرورت کی تھیں ، وہ موجود ہیں ۔
سبق مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ کا خلاصہ لکھیں۔